PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profileg
PPP Digital

@PPPDigital_

Digital Media Team of Pakistan Peoples Party.

ID:2172227977

linkhttps://www.facebook.com/pppdigital calendar_today03-11-2013 14:03:54

5,3K Tweets

76,9K Followers

8 Following

Follow People
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

Chairman PPP BilawalBhuttoZardari will be the Chief Guest in a Seminar on 'Bhutto Refrence History' on Sunday, May 12, 2024, 3:00pm at Al-Hamra Hall, Lahore.

Chairman PPP @BBhuttoZardari will be the Chief Guest in a Seminar on 'Bhutto Refrence History' on Sunday, May 12, 2024, 3:00pm at Al-Hamra Hall, Lahore.
account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

این اے 148 کا انتخابی میدان۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنما قاسم گیلانی کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری

Kasim Gilani

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

سانحہ 9 مئی کا ایک سال مکمل ہونے پر محکمہ اطلاعات حکومت سندھ کی جانب سے پیغام امن منایا گیا، پیغام امن کی مرکزی تقریب میں وزیر اعلیٰٰ سندھ سید مراد علی شاہ، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن اور دیگر وزراء کے علاوہ شہداء کے خاندانوں نے بھی شرکت کی۔

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

جب ایک آمر نے ملک کے پہلے منتخب وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کو عدالت کے ذریعے قتل کیا تو پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان نے اپنے لیڈر کی محبت میں خود سوزیاں تک کرلیں لیکن کسی فوجی تنصیب، کسی ادارے یا پبلک ٹرانسپورٹ کو آگ نہیں لگائی۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا سندھ…

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

9 مئی 2023 کے واقعات پوری قوم کے لیے تکلیف کا باعث بنے عوامی، سرکاری اور دفاعی تنصیبات پر حملے کئے گئے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ پی ٹی آئی کوئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک ٹولہ ہے جس نے نوجوانوں کے دماغوں میں زہر گھولا ہے۔ پی ٹی آئی قیادت کو ماننا پڑے گا کہ انہوں نے اس ملک کے ساتھ…

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کو شہداء کی بے حرمتی کا دکھ پیپلزپارٹی ہی سمجھ سکتی ہے جس کی تاریخ شہادتوں سے بھری ہوئی ہے ہم 9 مئی 2023 کے واقعات کی پرزور مذمت کرتے ہیں ہمیں ماضی کی غلطیوں سے سیکھنا ہوگا اور جو جماعتیں ہمیشہ ملک کے ساتھ کھڑی رہی ہیں ان کا ساتھ دینا ہوگا۔
صوبائی وزیر سید سردار شاہ کا سندھ…

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

9 مئی 2023 کو انتشار پھیلانے کی کوشش کی گئی ہماری قوم کے بچوں، بزرگوں اور خواتین کے ذہنوں میں زہر گھولا گیا۔ ایک منصوبہ بندی کے تحت وہ کچھ کیا گیا جس پر دل خون کے آنسو روتا ہے۔
وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ کا سندھ اسمبلی میں خطاب

Syed Nasir Hussain Shah

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

سانحہ نو مئی ویسے تو ایک دن تھا لیکن اس کے پیچھے نفرتوں کو بڑھانے اور قوم کو تقسیم کرنے کی ایک کہانی ہے۔ جب 1979 میں ملک کے پہلے منتخب وزیر اعظم کو شہید کیا گیا تو کارکنان نے ریاست کو نقصان پہنچانے کے بجائے خود کو آگ لگائی اور کوڑے کھائے۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کراچی…

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

جب 1979 میں قائد عوام کو شہید کیا گیا تو 1988 میں محترمہ بے نظیر بھٹو نے وزیر اعظم بن کر انتقامی کارروائی کے بجائے جمہوریت بہترین انتقام ہے کہ نعرہ لگایا۔ ایک طرف ہمارے قائدین ہیں تو دوسری جانب وہ شخص جس نے نوجوان نسل کے ذہنوں میں زہر گھول دیا ہے۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ…

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کے واقعات قوم کو تقسیم کرنے کی کہانی تھی۔
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ

Murad Ali Shah

9 مئی کے واقعات قوم کو تقسیم کرنے کی کہانی تھی۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ @MuradAliShahPPP
account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں ایک ایسا شخص جس کا مقصد اپنی ذات کے سوا کچھ نہیں تھا، وہ شخص نوجوان نسل کی ذہن سازی کر کے ملکی سالمیت کو قربان کرنے کے لئے تیار تھا، اپوزیشن اتحاد کے تحریک عدم اعتماد لانے کی پر اس شخص کی گھناؤنی سازش بے نقاب ہوئی۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام…

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی قوم امن پسند قوم ہے لیکن گزشتہ سال آج کے دن ہماری نوجوان نسل کو امن کے راستے سے ہٹا کر تشدد اور انتشار کی جانب لے جایا گیا۔ اس کے برعکس پاکستان پیپلز پارٹی کی پوری قیادت شہید کردی گئی لیکن محترم آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگایا۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیر…

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

نو مئی کا واقعہ افسوس ناک ہے، اس دن شہداء کی یاد گاروں کی بے حرمتی کی گئی۔
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا تقریب سے خطاب

Sharjeel Inam Memon

نو مئی کا واقعہ افسوس ناک ہے، اس دن شہداء کی یاد گاروں کی بے حرمتی کی گئی۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا تقریب سے خطاب @sharjeelinam
account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کے واقعات سے ملک کا تاثر بری طرح متاثر ہوا۔
صدر آصف علی زرداری کی 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت

AsifAliZardari

9 مئی کے واقعات سے ملک کا تاثر بری طرح متاثر ہوا۔ صدر آصف علی زرداری کی 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت @AAliZardari
account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کے واقعات ملک میں انارکی پھیلانے کی گھناؤنی سازش تھی۔
9 مئی واقعات کا ایک سال مکمل ہونے پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پیغام

BilawalBhuttoZardari

9 مئی کے واقعات ملک میں انارکی پھیلانے کی گھناؤنی سازش تھی۔ 9 مئی واقعات کا ایک سال مکمل ہونے پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پیغام @BBhuttoZardari
account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

پارٹی قیادت کا مشکور ہوں جنہوں نے ایک ورکر کو خیبرپختونخواہ کا گورنر بنایا۔ وفاق کی علامت صدر آصف علی زرداری صاحب کے ساتھ مل کر شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے پر امن اور ترقی یافتہ پاکستان کے خواب کو پورا کریں گے۔
گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی کی گڑھی خدا بخش میں میڈیا سے…

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس نے اپنے دور میں نوجوانوں کو سب سے زیادہ روزگار کے مواقع فراہم کیے۔
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا نواب شاہ میں پارٹی اجلاس سے خطاب

Murad Ali Shah

پاکستان پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس نے اپنے دور میں نوجوانوں کو سب سے زیادہ روزگار کے مواقع فراہم کیے۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا نواب شاہ میں پارٹی اجلاس سے خطاب @MuradAliShahPPP
account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

ملتان کے باشعور عوام 19 مئی کو کے انتخابی میدان میں تیر کے نشان پر مہر لگا کر پیپلز پارٹی کے عوامی نمائندے کو کامیاب بنائیں، جیت کا نشان تیر کا نشان

ملتان کے باشعور عوام 19 مئی کو #NA148 کے انتخابی میدان میں تیر کے نشان پر مہر لگا کر پیپلز پارٹی کے عوامی نمائندے کو کامیاب بنائیں، جیت کا نشان تیر کا نشان
account_circle