پی ٹی آئی چیتی(@PTI_ki_cheeti) 's Twitter Profileg
پی ٹی آئی چیتی

@PTI_ki_cheeti

‏‏‏‏‏‏‏‏لَا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔

ID:1055271164

calendar_today02-01-2013 14:41:39

16,3K Tweets

11,7K Followers

1,9K Following

Follow People
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

اقتدار پر قابض ان خطرناک مسخروں کو تو احساس تک نہیں کہ ملک کے سابق وزیراعظم کیخلاف جعلی مقدمات کے اندراج اور ”ڈرٹی ہیری“ اور ”سائیکوپیتھ“ کی اصطلاحات کے استعمال پر بغاوت کے الزامات کے ذریعے یہ عالمی سطح پر پاکستان کے تشخص کو کس بُرے طریقے سے مسخ کررہے ہیں۔

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

بلاشبہ یہ پاکستان کو دنیا بھر میں ایک مذاق بنا رہے ہیں۔ اسی طرح حکومت کیجانب سےعدالتِ عظمیٰ کو فیصلوں کو تسلیم نہ کرکے یہ غیرملکی سرمایہ کاروں کو کیا پیغام بھجوا رہے ہیں؟ سرمایہ کار معاہدوں کا تحفظ چاہتے ہیں جس کا واضح مطلب عدالتی نظام پر اعتمادہے۔

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

ایسے میں جب حکومت خود سپریم کورٹ کےاحکامات کی دھجیاں اڑانے پر بضد ہو، سرمایہ کار ملک کے عدالتی نظام پر کیسے اعتماد کرسکتے ہیں! ایک بنانا ریپبلک میں یہی سب کچھ ہوتا ہے۔

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

آج قائم کئے گئے 144ویں مقدمے کی صورت میں میرے خلاف بغاوت کے مقدمات کا اندراج اور ہمارے سینئر رہنما علی امین گنڈاپور پر جھوٹےپرچوں اور انکی گرفتاری کا سیدھا سادھا مقصد ہماری جماعت کی انتخابات میں حصہ لینے کی صلاحیت تباہ کرنا ہے۔ یہ سب اسی لندن پلان کا حصہ ہے جس کے تحت نواز شریف

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

کو ضمانت دی گئی کہ انتخابات سے قبل جعلی پرچوں کی بھرمار اور قائدین کی گرفتاریوں کے ذریعے پاکستان تحریک انصاف کو کچل دیا جائے گا۔

account_circle
PTI Politics.(@PTIPoliticsss) 's Twitter Profile Photo

New Iris Communication Survey!
Q) Which leader is capable to take Pakistan out of crisis?
Imran Khan 51%
Nawaz Sharif 21%
Shehbaz Sharif 4%
Bilawal Bhutto 1%
Asif Zardari 1%
Others 8%
No one 14%

New Iris Communication Survey! Q) Which leader is capable to take Pakistan out of crisis? Imran Khan 51% Nawaz Sharif 21% Shehbaz Sharif 4% Bilawal Bhutto 1% Asif Zardari 1% Others 8% No one 14%
account_circle
پی ٹی آئی چیتی(@PTI_ki_cheeti) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز
ریٹائرڈ فوجی افسران نے وزیر داخلہ کو فوری ہٹانے،پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے اور نئے انتخابات کروانے کا مطالبہ کر دیا.

account_circle
پی ٹی آئی چیتی(@PTI_ki_cheeti) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز
عمران خان کا او آئی سی سے بھارت کے خلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ
حرمت رسول پر جان بھی قربان ہے
✌🇵🇰✌

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

کرائم منسٹر فرینڈلی پراسیکیوشن کے ذریعے ریکارڈ میں ردوبدل کرکے اپنے اور اپنےاہلِ خانہ کی منی لانڈرنگ کےمقدمات میں مداخلت کی کوششیں کررہے ہیں۔ FIA مقدمے کو مکمل طور پر تباہ کرنے کی غرض سےضمنی ریفرنس داخل کرنے کی آڑ میں کرائم منسٹر کی ایماء پر مقدمے کا چالان واپس لے چکاہے۔

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

عدالتِ عظمیٰ معاملے کا ازخود نوٹس لے اور سیاستدانوں کے تمام بڑے مقدمات کی نگرانی کیلئے ایک مانیٹرنگ جج کی تقرری کے ذریعے مقدمات پر شفاف کارروائی یقینی بنائے۔ صورتحال یہ ہے کہ 5 ماہ گزر جانے کے باوجود بھی اب تک FIA عدالت چارجز فریم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ یہ کیفیت ظاہر

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

کرتی ہےکہ بڑےچور کیسےنظام سےکھیلتے اور اس سے فائدہ اٹھاتےہیں۔نیب ترمیمی قانون دراصل ایک NROہے جومستقبل میں پاکستان میں بدعنوانی کے انسداد کی مہم کو تباہ کرکےرکھ دےگا۔ نواز،شہباز اور زرداری کیخلاف تمام مقدمات ختم کردیےجائیں گے اور بڑی لوٹ مار کے ایک نئےسلسلے کا آغاز ہوگا۔

account_circle
Qasim Khan Suri(@QasimKhanSuri) 's Twitter Profile Photo

وَلاَ تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُواْ فِي سَبِيلِ اللّهِ أَمْوَاتًا بَلْ أَحْيَاءٌ عِندَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ

اور جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کئے جائیں انہیں ہرگز مردہ خیال نہ کرنا، بلکہ وہ اپنے ربّ کے حضور زندہ ہیں انہیں (جنت کی نعمتوں کا) رزق دیا جاتا ہے۔

(آل عِمْرَان،3: 169)

account_circle
Azhar Mashwani(@MashwaniAzhar) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت 'لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (LDA) بورڈ' کی میٹنگ

کے لیے میگا ڈویلپمنٹ پیکج کی منظوری:
▪ 35 ہزار اپارٹمنٹس کی تعمیر
فیز 1 لاگت: 40 ارب روپے

▪ 1000 بیڈز پر مشتمل سپیشلائزڈ ہسپتال
لاگت: 7 ارب

▪ 10 انڈر گراؤنڈ واٹر سٹوریج ٹینک
لاگت: 1 ارب

account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

جب سے وزیراعظم نے انٹرویو میں یہ کہا کہ کسی کو جلسے کے لئیے روکا نہیں جائے گا لیکن قانون توڑنے والوں پر کاروائی ہوگی تب سے مجرمہ مریم حواس باختہ ہو گئی ہے۔مجرمہ کو پتہ ہے لوگ انُکو ریجیکٹ کر چکے -13 دسمبر لاہور انکو بتائے گا کہ لاہور انکی جاگیر نہیں-لوگ کرپٹ چوروں کو مسترد کر چکے

account_circle
پی ٹی آئی چیتی(@PTI_ki_cheeti) 's Twitter Profile Photo

عاصم سلیم باوجوہ کیخلاف پراپیگنڈے کے پیچھے بھی “ن لیگ” اور “دی نیوز” ہی نکلی pic.twitter.com/5Nyw2fsTLX

account_circle
Murad Saeed(@MuradSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

بائیس سالہ جدوجہد کے اقبال کا دن، قائد کے خواب کے انظام کا دن، نئے پاکستان کے اعاد کا دن

account_circle