Paras Jahanzaib Fan(@ParasJhnzaib) 's Twitter Profileg
Paras Jahanzaib Fan

@ParasJhnzaib

Hello it's @Parasjahanzaib1 Page, Follow for @Parasjahanzaib1 analysis,updates and Tweets | Tweets are my Personal | @ParasJhanzaib Fan Page | Fan Account

ID:1613816339239669763

calendar_today13-01-2023 08:33:31

12,5K Tweets

77,0K Followers

3,0K Following

Paras Jahanzaib Fan(@ParasJhnzaib) 's Twitter Profile Photo

سیرینہ قاضی آپ کے صدقے جائے۔۔۔

یہ بھی مریم نواز کی طرح پکا منہ کر کے جھوٹ بولتا ہے۔۔۔

سیرینہ قاضی آپ کے صدقے جائے۔۔۔ یہ بھی مریم نواز کی طرح پکا منہ کر کے جھوٹ بولتا ہے۔۔۔
account_circle
Paras Jahanzaib Fan(@ParasJhnzaib) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی۔۔

account_circle
Paras Jahanzaib Fan(@ParasJhnzaib) 's Twitter Profile Photo

ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر حامد علی شاہ بری طرح پھنس گئے
سوال گندم جواب چنا چل رہا ہے اور ججز صورتحال کو انجوائے کر رہے اور مسکرا رہے ہیں

account_circle
Paras Jahanzaib Fan(@ParasJhnzaib) 's Twitter Profile Photo

مروت صاحب کے اِس بیان سے لگ رہا کہ یہ واحد بندہ ہے جو باہر آکر سچی بات بتاتا ہے 😂

مروت صاحب کے اِس بیان سے لگ رہا کہ یہ واحد بندہ ہے جو باہر آکر سچی بات بتاتا ہے 😂
account_circle
Paras Jahanzaib Fan(@ParasJhnzaib) 's Twitter Profile Photo

ایف آئی اے پراسیکیوٹر حامد علی شاہ سابق جج ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے عدالتی سوالات کو ایک سائیڈ پر رکھ کر اِدھر اُدھر کے دلائل دیے جا رہے ہیں، اگر کوئی سادہ وکیل پراسیکیوٹر ہوتا تو صورتحال اِس وقت بالکل مختلف ہوتی

account_circle
Paras Jahanzaib Fan(@ParasJhnzaib) 's Twitter Profile Photo

کرپشن میری ریڈ لائن ہے! مریم نواز
تین چار دن سے مریم اورنگزیب کا کرپشن سکینڈل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔ اگر مریم نواز کو فوٹو شوٹ سے فرصت مل گئی ہو تو ذرا اس پر تحقیقات ہی کروا دیں۔کوئی موقف تک پنجاب کی جعلی حکومت کا سامنے نہیں آیا اس پر۔

account_circle
Paras Jahanzaib Fan(@ParasJhnzaib) 's Twitter Profile Photo

آپ کہہ رہے ہیں وہ یہ کہہ رہا ہے اُسے مان لیں لیکن ڈاکومنٹ تو ریکارڈ پر ہی نہیں،یہ تو ایسے ہو گیا کہ قتل ہو گیا،کلہاڑی مار دی، گولی مار دی،باڈی سامنے پڑی ہے لیکن نہیں دیکھانی، آپ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان نے یہ پبلک کر دیا وہ کر دیا کیا پبلک کیا ہے؟ جسٹس گل حسن اورنگزیب کے ریمارکس

account_circle
Paras Jahanzaib Fan(@ParasJhnzaib) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں عمران خان کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت شروع ، چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ اپیلوں پر سماعت کررہا ہے۔۔۔!!!

account_circle
Paras Jahanzaib Fan(@ParasJhnzaib) 's Twitter Profile Photo

روزانہ کی طرح آج بھی عمران خان اور شاہ محمود قریشی سائفر کیس پر سماعت تاخیر کا شکار، اب تک شروع نہ ہوسکی

account_circle
Paras Jahanzaib Fan(@ParasJhnzaib) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز آپ کو مبارک ہو آپ پولیس میں بھرتی ہو گئی ہیں،اگر آپ بھرتی نہیں ہوئیں تو پولیس کی یونیفارم پہننا جرم ہے،مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیئے، آئی جی اس غفلت کا ذمہ دار ہے،آئی جی کا اس میں رول کیا ہے ؟،ڈاکٹر یاسمین راشد۔۔۔!!!

account_circle
Paras Jahanzaib Fan(@ParasJhnzaib) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ کے لیڈر رہائی کیلئے ڈیل کرتے ہیں پی ٹی آئی ڈیل نہیں کرے گی،رانا ثناء اللہ ہمیں ڈیل کا مشورہ نہ دے،ہم آپ کی طرح نہیں ہیں،اگر ہمیں ڈیل کرنا ہوتی تو اب تک ہم رہا ہو چکے ہوتے،ہمارا لیڈر رہائی کیلئے ڈیل نہیں کرے گا اس کی یہی بات تو اچھی ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد کی گفتگو۔۔۔!!!

دماغی مریضہ۔۔۔

انتہائی امیچور حرکت۔۔۔

آپ کیا کہنا چاہتے گے اپنی منسٹر جو۔۔؟؟.

دماغی مریضہ۔۔۔ انتہائی امیچور حرکت۔۔۔ آپ کیا کہنا چاہتے گے اپنی منسٹر جو۔۔؟؟.
account_circle
Paras Jahanzaib Fan(@ParasJhnzaib) 's Twitter Profile Photo

کور کمانڈر لاہور صاحب اب کہیں آپ نہ بلا لیجئے گا باجی کو۔ کیا پتہ آرمی چیف کی وردی پہن کر پہنچ جائیں۔ ویسے کمال ہے ہماری اسٹبلشمنٹ پر بھی ان لوگوں کو مسلط کیا ہے پاکستان پر۔

اس عورت کو سچ میں کسی سائیکاٹرسٹ کی ضرورت ہے۔۔

پنجاب پولیس کی وردی کی تو پہلے ہی کوئی عزت نہیں تھی اب تو بالکل ہی انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔

اس عورت کو سچ میں کسی سائیکاٹرسٹ کی ضرورت ہے۔۔ پنجاب پولیس کی وردی کی تو پہلے ہی کوئی عزت نہیں تھی اب تو بالکل ہی انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔
account_circle
Paras Jahanzaib Fan(@ParasJhnzaib) 's Twitter Profile Photo

جرنیل قسم اٹھا کر نوکری شروع کرتے ہیں کہ سیاست میں منہ نہیں ماریں گے اور پھر ریٹائرمنٹ کے بعد قسمیں کھاتے ہیں کہ سیاست میں منہ نہیں مارا لیکن ان کا یقین کوئی نہیں کرتا۔!!!

account_circle
Paras Jahanzaib Fan(@ParasJhnzaib) 's Twitter Profile Photo

اور میں ان کے خلاف کچھ نہیں کروں گا، بلکہ میں ہر غیر قانونی کام کا ساتھ دوں گا۔۔۔

اور میں ان کے خلاف کچھ نہیں کروں گا، بلکہ میں ہر غیر قانونی کام کا ساتھ دوں گا۔۔۔
account_circle
Paras Jahanzaib Fan(@ParasJhnzaib) 's Twitter Profile Photo

سنا ہے عمران خان 99 فیصد مقبوليت
کراس کر رہا ہے
کیا آپ بھی اس 99 فیصد میں شامل ہو ..؟؟..

سنا ہے عمران خان 99 فیصد مقبوليت کراس کر رہا ہے کیا آپ بھی اس 99 فیصد میں شامل ہو ..؟؟..
account_circle