Vehari Police(@PoliceVehari) 's Twitter Profileg
Vehari Police

@PoliceVehari

The mission of the District Police Vehari is prevention and detection of crime, maintenance of law and order and enforcement of the Constitution of Pakistan

ID:707515193392287745

linkhttp://dpovhr.punjabpolice.gov.pk/ calendar_today09-03-2016 10:35:41

3,0K Tweets

13,3K Followers

14 Following

Vehari Police(@PoliceVehari) 's Twitter Profile Photo

ڈی آئی جی محبوب اسلم للہ کا اسٹیٹ آف دی آرٹ انٹیگریٹڈ خدمت مرکز وہاڑی کا دورہ

انٹیگریٹڈ خدمت مرکز کے وزٹ کے دوران ڈی پی او وہاڑی محمد عیسیٰ خان نے خدمت مرکز، تحفظ مرکز اور میثاق مرکز کے ورکنگ کے حوالے سے بریفنگ دی

ڈی آئی جی محبوب اسلم للہ کا اسٹیٹ آف دی آرٹ انٹیگریٹڈ خدمت مرکز وہاڑی کا دورہ انٹیگریٹڈ خدمت مرکز کے وزٹ کے دوران ڈی پی او وہاڑی محمد عیسیٰ خان نے خدمت مرکز، تحفظ مرکز اور میثاق مرکز کے ورکنگ کے حوالے سے بریفنگ دی
account_circle
Vehari Police(@PoliceVehari) 's Twitter Profile Photo

نفرت جرم سے ہے انسان سے نہیں
جُرم و اِنسانِیّت کی یکساں عکاسی کرتی ھوئی خوبصورت تصویر جس میں ضلع وہاڑی کے اے ایس آئی غضنفر عباس زیادہ خون بہہ جانے والے ملزم کو ایمرجنسی میں خون دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے خود خون کا عطیہ دیتے ہوئے

نفرت جرم سے ہے انسان سے نہیں جُرم و اِنسانِیّت کی یکساں عکاسی کرتی ھوئی خوبصورت تصویر جس میں ضلع وہاڑی کے اے ایس آئی غضنفر عباس زیادہ خون بہہ جانے والے ملزم کو ایمرجنسی میں خون دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے خود خون کا عطیہ دیتے ہوئے

وہاڑی پولیس کی جانب سے پتنگ بازوں/ فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہے

شہریوں سے بھی گزارش ہے اپنے موٹر ساٸیکل پر حفاظتی تار/واٸر/شیلڈ لگواٸیں تاکہ پتنگ بازی سے ہونے والے خونی حادثات سے بچا جا
سکے۔

وہاڑی پولیس کی جانب سے پتنگ بازوں/ فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہے شہریوں سے بھی گزارش ہے اپنے موٹر ساٸیکل پر حفاظتی تار/واٸر/شیلڈ لگواٸیں تاکہ پتنگ بازی سے ہونے والے خونی حادثات سے بچا جا سکے۔ #Faisalabad #Kiteflying #punjabpolicepakistan #Lahore
account_circle
Vehari Police(@PoliceVehari) 's Twitter Profile Photo

*بچوں سے جبری مشقت لینا قانونی طور پر جرم ہے*

جبری مشقت کی بجائے معصوم پھولوں اور چھوٹے ہاتھوں میں قلم اور کتاب پکڑائیں گے۔ بچے ہمارے مستقبل کے معمار انکے حقوق کی پاسداری ہمارا فرض ہے۔ محمد عیسیٰ خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی

*بچوں سے جبری مشقت لینا قانونی طور پر جرم ہے* جبری مشقت کی بجائے معصوم پھولوں اور چھوٹے ہاتھوں میں قلم اور کتاب پکڑائیں گے۔ بچے ہمارے مستقبل کے معمار انکے حقوق کی پاسداری ہمارا فرض ہے۔ محمد عیسیٰ خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی
account_circle
Vehari Police(@PoliceVehari) 's Twitter Profile Photo

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد عیسیٰ خان کی ہدایات پر غیر قانونی گیس ری فلنگ ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن

24 گھنٹے میں 58 مقدمات درج، ملزمان گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد عیسیٰ خان کی ہدایات پر غیر قانونی گیس ری فلنگ ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن 24 گھنٹے میں 58 مقدمات درج، ملزمان گرفتار
account_circle
Vehari Police(@PoliceVehari) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کلچرل ڈے کے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد عیسیٰ خان اور ایس پی انوسٹی گیشن فاروق احمد روایتی پگ پہنے دفتری امور سر انجام دیتے ہوئے

پنجاب کلچرل ڈے کے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد عیسیٰ خان اور ایس پی انوسٹی گیشن فاروق احمد روایتی پگ پہنے دفتری امور سر انجام دیتے ہوئے #punjabiculture #PunjabCultureDay
account_circle