Punjab Health Reforms(@PunjabReforms) 's Twitter Profileg
Punjab Health Reforms

@PunjabReforms

Your very 1st option for the latest about Policy, Jobs, Orders, News & Preventive Awareness & managed by @asifaliasif25. #PunjabHealthReforms

ID:1108557585270099968

linkhttps://www.facebook.com/PunjabHealthReforms/ calendar_today21-03-2019 02:34:59

2,6K Tweets

10,9K Followers

824 Following

Quratulain Malik(@QuratulainPAS) 's Twitter Profile Photo

چکوال میں مریضوں کے لیے 'اسے راولپنڈی لے جاؤ' سے لیکر اسے 'ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چکوال لے جاؤ' تک کا ایک سالہ سفر الحمدللہ کامیاب۔۔۔

account_circle
Punjab Health Reforms(@PunjabReforms) 's Twitter Profile Photo

ٹی بی خطرناک ضرور مگر قابل علاج مرض ہے. لگا تار 2 ہفتے سے زائد کھانسی ،ہلکے درجے کا بخار، وزن میں کمی، بھوک نہ لگنا اور تھکاوٹ ٹی بی کی علامات ہو سکتی ہیں.
HealthReforms Asif

account_circle
Quratulain Malik(@QuratulainPAS) 's Twitter Profile Photo

بھارتی خواتین کے ساتھ گزرا یہ انٹرنیشنل ویمنز ڈے یادگار اس لیے بھی ہے کہ مجھے بطور پاکستانی خاتون فخر محسوس ہوا جب ان کو بتایا کہ پاکستان میں دو دفعہ ایک خاتون وزیراعظم رہ چکی، اس وقت جس صوبے میں وہ موجود ہیں اس کی وزیراعلٰی بھی خاتون ہیں، جس ضلع میں وہ کھڑی ہیں اس کی ڈپٹی کمشنر…

account_circle
Punjab Health Reforms(@PunjabReforms) 's Twitter Profile Photo

پنجاب بھر میں بچے نمونیا سے متاثر ہورہے ہیں. اپنے بچوں کو نمونیا سے بچانے کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں.
HealthReforms Zindabad

پنجاب بھر میں بچے نمونیا سے متاثر ہورہے ہیں. اپنے بچوں کو نمونیا سے بچانے کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں. #PunjabHealthReforms #HealthForAll #PSHD #Punjab #SouthPunjab #SHME #Pakistan #PakistanZindabad #AsifAliAsif #Phenomenon
account_circle
Punjab Health Reforms(@PunjabReforms) 's Twitter Profile Photo

نمونیا ایک جان لیوا مرض ہے لیکن احتیاط علاج سے بہتر ہے مرض کی صورت میں فوری طور پر اپنے قریبی ہسپتال یا ڈاکٹر سے رجوع کریں اور ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق حفاظتی ٹیکے لگوائیں
HealthReforms Zindabad

نمونیا ایک جان لیوا مرض ہے لیکن احتیاط علاج سے بہتر ہے مرض کی صورت میں فوری طور پر اپنے قریبی ہسپتال یا ڈاکٹر سے رجوع کریں اور ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق حفاظتی ٹیکے لگوائیں #PunjabHealthReforms #HealthForAll #PSHD #Punjab #SouthPunjab #SHME #Pakistan #PakistanZindabad #AsifAliAsif
account_circle
Quratulain Malik(@QuratulainPAS) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ہمارے ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال میں 40 بیڈز پر مشتمل جدید بچہ وارڈ میں نہ صرف بے بی وارمرز اور انکیوبیٹرز جیسی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں بلکہ نرسری میں ہمہ وقت 20 سے زائد بچوں کی نگہداشت بھی جاری ہے، بچوں کے لیے مخصوص24/7 ایمرجنسی میں 6 بیڈز جبکہ انتہائی…

account_circle
Punjab Health Reforms(@PunjabReforms) 's Twitter Profile Photo

سموگ کے نقصانات سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں. سموگ انسانی صحت کے لیے انتہائی خطرناک ہے. احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کریں اور سموگ کی روک تھام میں اپنا کردار ادا کریں.
HealthReforms

account_circle
Punjab Health Reforms(@PunjabReforms) 's Twitter Profile Photo

آشوب چشم کا شکار ہیلتھ پروفیشنلز کو چھٹیاں دینے کا فیصلہ

پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر نے پنجاب کے تمام اضلاع کے لیے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا. اعلامیہ میں ہدایات جاری کی گئی.

چھٹی دینے یا ڈیوٹی کی تبدیلی کا اختیار ہیلتھ فیسلٹیز کے سربراہان کے پاس ہوگا.

آشوب چشم کا شکار ہیلتھ پروفیشنلز کو چھٹیاں دینے کا فیصلہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر نے پنجاب کے تمام اضلاع کے لیے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا. اعلامیہ میں ہدایات جاری کی گئی. چھٹی دینے یا ڈیوٹی کی تبدیلی کا اختیار ہیلتھ فیسلٹیز کے سربراہان کے پاس ہوگا. #PunjabHealthReforms
account_circle
Punjab Health Reforms(@PunjabReforms) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے بعض علاقوں میں آشوبِ چشم کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے.

بچوں کو غیر ضروری باہر جانے سے منع کریں. باہر سے گھر یا دفتر پہنچ کر سادہ پانی سے چہرہ اور آنکھوں کو دھوئیں.
HealthReforms

پاکستان کے بعض علاقوں میں آشوبِ چشم کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے. بچوں کو غیر ضروری باہر جانے سے منع کریں. باہر سے گھر یا دفتر پہنچ کر سادہ پانی سے چہرہ اور آنکھوں کو دھوئیں. #PunjabHealthReforms #HealthForAll #PSHD #Punjab #SouthPunjab #SHME #Pakistan
account_circle
Punjab Health Reforms(@PunjabReforms) 's Twitter Profile Photo

حفاظتی ٹیکے بچوں کو خطرناک اور جان لیوا بیماریوں سے بچاتے ہیں. یہ انجکشن حکومت کی طرف سے مفت لگائے جاتے ہیں

حفاظتی ٹیکہ جات کے شیڈول میں ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے انجکشن کا اضافہ کیا گیا ہے. صحتمند نسل کیلئے حفاظتی ٹیکوں کا کورس مکمل کرائیں.

حفاظتی ٹیکے بچوں کو خطرناک اور جان لیوا بیماریوں سے بچاتے ہیں. یہ انجکشن حکومت کی طرف سے مفت لگائے جاتے ہیں حفاظتی ٹیکہ جات کے شیڈول میں ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے انجکشن کا اضافہ کیا گیا ہے. صحتمند نسل کیلئے حفاظتی ٹیکوں کا کورس مکمل کرائیں. #PunjabHealthReforms #HealthForAll #PSHD
account_circle
ALI JAN KHAN(@ALIJANKHAN1) 's Twitter Profile Photo

Sir Abdullah Khan Sumbal.... one of finest officers of PAS and more importantly a very kind hearted human being... a virtue truly fading away from our society. . RIP...

Sir Abdullah Khan Sumbal.... one of finest officers of PAS and more importantly a very kind hearted human being... a virtue truly fading away from our society. . RIP...
account_circle
PMS Officers Association of Punjab.(@PMSPUNJAB) 's Twitter Profile Photo

Mr. Abdullah Khan Sumbal (PAS BS 21) Ex Chief Secretary Punjab has passed away due to heart attack in Lahore

Inna Lillahey Wa Inna Elaihey Rajeeon

He was very competent, dedicated, & a pious soul. It's a great loss.
PMSA Punjab offers deepest condolences to the grieving family

Mr. Abdullah Khan Sumbal (PAS BS 21) Ex Chief Secretary Punjab has passed away due to heart attack in Lahore Inna Lillahey Wa Inna Elaihey Rajeeon He was very competent, dedicated, & a pious soul. It's a great loss. PMSA Punjab offers deepest condolences to the grieving family
account_circle
Punjab Health Reforms(@PunjabReforms) 's Twitter Profile Photo

6 September is a day that is filed with pride, honour and Patriotism. It’s a day that serves as a reminder of the sacrifices made by the sons of this sacred soil.

6 September is a day that is filed with pride, honour and Patriotism. It’s a day that serves as a reminder of the sacrifices made by the sons of this sacred soil. #PunjabHealthReforms #HealthForAll #Pakistan #6SeptemberDefenceDay
account_circle
Punjab Health Reforms(@PunjabReforms) 's Twitter Profile Photo

ہم مختصر وقت کے لئے آئے تھے، وقت زیادہ ہوگیا، فیصلہ کیا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کے لئے اپنا کچھ حصہ ڈالیں. بحیثیت وزیراعلیٰ شعبہ صحت کی بہتری کے لئے کام کرنا میرا فرض بھی ہے اور عبادت بھی. نگران وزیر اعلیٰ پنجاب
HealthReforms

ہم مختصر وقت کے لئے آئے تھے، وقت زیادہ ہوگیا، فیصلہ کیا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کے لئے اپنا کچھ حصہ ڈالیں. بحیثیت وزیراعلیٰ شعبہ صحت کی بہتری کے لئے کام کرنا میرا فرض بھی ہے اور عبادت بھی. نگران وزیر اعلیٰ پنجاب #PunjabHealthReforms #HealthForAll #PSHD #Punjab #SouthPunjab #SHME
account_circle
WHO Pakistan(@WHOPakistan) 's Twitter Profile Photo

Breastmilk is the ideal food for infants. Mothers who breastfeed have a reduced risk of breast and ovarian cancers.

Breastmilk is the ideal food for infants. Mothers who breastfeed have a reduced risk of breast and ovarian cancers.
account_circle
Punjab Health Reforms(@PunjabReforms) 's Twitter Profile Photo

ڈینگی کے بروقت علاج سے نہ صرف اس مرض پر قابو پایا جا سکتا ہے بلکہ اس کو پھیلنے سے بھی روکا جا سکتا ہے۔ مچھر کی افزائش کی مکمل روک تھام، اس سے تحفظ اور علاج سے ڈینگی کے خاتمے کو یقینی بنایا جا سکتا ہے.
HealthReforms

account_circle
Transport & Masstransit Deptt (Punjab), Pakistan(@TransportDeptt) 's Twitter Profile Photo

عوام سے براہ راست رابطہ کسی بھی مہم کی کامیابی یا ناکامی جانچنے کا بہترین ذریعہ ہے۔

سیکرٹری ٹرانسپورٹ ڈاکٹر احمد قاضی نے اورنج لائن اور لاہور میٹرو بس میں مسافروں کے ساتھ وقت گزارا۔

اب آپ ٹرانسپورٹ سے متعلق اپنی آراء محکمہ ٹرانسپورٹ کو
0321 0 980 980
پر واٹس ایپ کر سکتے ہیں۔

عوام سے براہ راست رابطہ کسی بھی مہم کی کامیابی یا ناکامی جانچنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ ڈاکٹر احمد قاضی نے اورنج لائن اور لاہور میٹرو بس میں مسافروں کے ساتھ وقت گزارا۔ اب آپ ٹرانسپورٹ سے متعلق اپنی آراء محکمہ ٹرانسپورٹ کو 0321 0 980 980 پر واٹس ایپ کر سکتے ہیں۔
account_circle
Deputy Commissioner Lahore(@DCLahore) 's Twitter Profile Photo

یو سی 79 مزنگ میں انسداد ڈینگی ٹیموں کی سرپرائز چیکنگ کے دوران رہائشیوں نے ڈینگی ورکرز کے بنا شناخت آنے کی شکایت کی

ہدایات جاری کر دی ہیں تمام ٹیمیں مخصوص شناختی جیکٹ اور کارڈ لازمی پہنیں۔ عوام سے تعاون کی اپیل ہے



Commissioner Lahore Division Chief Secretary Punjab Muhammad Ali Randhawa

account_circle