مسلم لیگ ن(@Q1Z2W) 's Twitter Profileg
مسلم لیگ ن

@Q1Z2W

#Doctor_health_care_Utuber#

ID:1523346169250066432

calendar_today08-05-2022 16:56:58

1,3K Tweets

1,3K Followers

134 Following

Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

روٹی کی قیمت جہاں بھی 16 روپے سے زائد ہو، قیمت پنجاب ایپ یا پھر وزیرِ اعلیٰ شکایت سیل نمبر 080002345 پر رپورٹ کریں۔

روٹی کی قیمت جہاں بھی 16 روپے سے زائد ہو، قیمت پنجاب ایپ یا پھر وزیرِ اعلیٰ شکایت سیل نمبر 080002345 پر رپورٹ کریں۔
account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

بھائی عتیق مرحوم کے بچوں نے وعدہ کیا ہے کہ وہ تعلیم حاصل کر کے اپنے والد کے خواب کو پورا کریں گے۔ ان شااللہ

account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

آئیں دیکھتے ہیں کہ وزیراعلیٰ پنجاب، انٹرنیشنل معیار کا نواز شریف کینسر ہسپتال کس جگہ بنا رہی ہیں۔

account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

131 سال میں پہلی مرتبہ کسی حکمران کا مریم آباد کا پہلا دورہ
بستیوں کی بستیاں استقبال کرنے اور وزیر اعلی کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے امڈ آئی
پہلے مریم نواز فردا فردا لوگوں کے پاس گئیں پھر جہاز سے بھی واپسی پر سب کا شکریہ ادا کرتی رہیں

account_circle
مسلم لیگ ن(@Q1Z2W) 's Twitter Profile Photo

اسے دلوں سے نکالتے نکالتے، کئی لوگ ' ہیں ' سے 'تھے' ہو گئے!! وہ آج بھی کروڑوں دِلوں پر راج کرتا ہے۔

اسے دلوں سے نکالتے نکالتے، کئی لوگ ' ہیں ' سے 'تھے' ہو گئے!! وہ آج بھی کروڑوں دِلوں پر راج کرتا ہے۔
account_circle
مسلم لیگ ن(@Q1Z2W) 's Twitter Profile Photo

پاکستان آرمی سے محبت کرنے والے اپنی محبت کا اظہار کرے اور دکھا دے کہ ہم پاکستان آرمی سے کتنی محبت کرتے ہیں پاکستان ذندہ باد

account_circle
مسلم لیگ ن(@Q1Z2W) 's Twitter Profile Photo

آئی ایم ایف 9415 ارب ٹیکس ہدف برقرار رکھنے پر رضامند، اب نا تو منی بجٹ آئے گا اور نا ہی مزید ٹیکسز لگیں گے !!

account_circle
مسلم لیگ ن(@Q1Z2W) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ...‼️
کل سے تمام افغانیوں کے کاروبار سیل کرنے کا عمل شروع کردیا جائے گا.تمام اداروں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں
ملک بھر میں چیک پوسٹوں بازاروں، شہروں وغیرہ میں غیرقانونی غیرملکی افراد کے خلاف کاروائیاں شروع ہو رہی ہیں دوران سفر اپنی شناختی دستاویز ہمراہ رکھیں

account_circle
مسلم لیگ ن(@Q1Z2W) 's Twitter Profile Photo

بشریٰ بی بی نے 3 کروڑ کیش دیا اور عمران خان کے بینک اکاؤنٹ میں جمع کروانے کو کہا اور تاکید کی کہ اگر خان صاحب پوچھیں تو کہنا کہ گھر کی کچھ 'چیزیں' بیچی ہیں.... سابق انچارج بنی گالا سید انعام شاہ کا انکشاف

account_circle
مسلم لیگ ن(@Q1Z2W) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کی لیڈرشپ اپنی سیاست بچانے کیلئے فوج کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہی ہے جو کہ انتہائی افسوناک ہے۔

account_circle