Dr-Khan(@RCPI1992) 's Twitter Profile Photo

جب پاکستان میڈیکل کمیشن بنا تھا تو یہی پی ایم ڈی سی کونسل والے فارن میڈیکل گریجویٹس کے سامنے رو رہے تھے کہ ہمارے ساتھ ہمارے حق میں کھڑے ہو جاؤ مگر وہی بات ہے کہ کم ظرف کم ظرف ہی ہوتے ہیں پی ایم ڈی سی اتے ہی سب سے پہلے وار انہوں نے فارن گریجویٹس پر کیا
Pakistan Medical & Dental Council Qadir Patel

account_circle