Qasim Khan Suri
@QasimKhanSuri
Former Deputy Speaker National Assembly of Pakistan. Central Senior Vice President Pakistan Tehreek-e-Insaf. Member Core Committee.
RTs ≠ official endorsements
ID:599527201
https://youtube.com/channel/UCB8OQcQKf0pqL1_xz71RCxg 04-06-2012 20:08:34
22,0K Tweets
2,5M Followers
299 Following
اگست 2021 کو جب طالبان نے کابل فتح کیا تو عمران خان نے بیان دیا تھا کہ طالبان نے غلامی کی زنجیریں توڑ دی ہیں یہ بیان امریکہ کو پسند نہیں آیا واشنگٹن سے چند دوستوں سے مجھے پیغام آیا کہ فاتحہ پڑھ لو عمران خان اب وزیراعظم نہیں رہیں گے۔ - شبر زیدی
#قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
#28YearsOfStruggle
#BehindYouSkipper
اک خواب سجائے بیٹھا ہوں
اک آس لگائے بیٹھا ہوں
کہ مسکراتے رہیں بچے یہاں
پر امن زمین حسین آسماں
بھوکے یہاں کوئی کسان نہ ہوں
مزدور کے مرتے ارمان نہ ہوں
رشوت سے پاک ہوں تھانے سب
حقیقت ہوں یہاں افسانے سب
اک خواب لئے چلتا رہوں
قوم کی امید…
My Pakistanis, you have not left me alone and I promise, I will never leave you alone In sha Allah. - Imran Khan
#قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
میں ڈرا نہیں میں دبا نہیں میں جھکا نہیں میں بکا نہیں
مگر اہل بزم میں کوئی بھی تو ادا شناس وفا نہیں
مرا شہر مجھ پہ گواہ ہے کہ ہر ایک عہد سیاہ میں
وہ چراغ راہ وفا ہوں میں کہ جلا تو جل کے بجھا نہیں
#قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
𝐒𝐭𝐫𝐮𝐠𝐠𝐥𝐞 𝐏𝐚𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐒𝐮𝐜𝐜𝐞𝐬𝐬
𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧_𝐓𝐞𝐡𝐫𝐞𝐞𝐤_𝐞_𝐈𝐧𝐬𝐚𝐟
آج پاکستان تحریکِ انصاف کا 28 واں یوم تاسیس ہے، آج ہی کے دن 24 اپریل 1996 کو عمران خان نے تحریکِ انصاف کی بنیاد رکھی تھی۔
#قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
#BehindYouSkipper
انصاف، انسانیت، خود داری۔
25 اپریل، اٹھائیسواں یومِ تاسیس پاکستان تحریکِ انصاف۔
#BehindYouSkipper
#قوم_کی_جان_کو_رہاکرو