Qasim Ali(@QasimalirazaAli) 's Twitter Profileg
Qasim Ali

@QasimalirazaAli

Worker Official MQM led by Mr Altaf Hussain, Urdu lover, Poet, Columnist. Believe in Realism & Practicalism. RTs are not Endorsement

ID:591042766

linkhttp://www.mqm.org calendar_today26-05-2012 16:07:43

83,7K Tweets

36,3K Followers

122 Following

MQM(@OfficialMqm) 's Twitter Profile Photo

فیول ایڈجسٹمنٹ کی آڑ میں کے الیکٹرک KE کے صارفین پر اربوں روپے کااضافی بوجھ ڈالنے سے باز رہاجائے،رابطہ کمیٹی کا مطالبہ

account_circle
MQM(@OfficialMqm) 's Twitter Profile Photo

بجلی کی قیمت میں ممکنہ اضافہ کراچی کے شہریوں پر سراسر ظلم ہوگا۔ ایم کیوایم رابطہ کمیٹی

کےالیکٹرک KE نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی آڑ میں 18 روپے 86 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دی ہے۔اگر نیپرانے یہ درخواست منظور کرلی توکراچی کےشہریوں پر 25 ارب 83 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا

بجلی کی قیمت میں ممکنہ اضافہ کراچی کے شہریوں پر سراسر ظلم ہوگا۔ ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کےالیکٹرک @KElectricPk نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی آڑ میں 18 روپے 86 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دی ہے۔اگر نیپرانے یہ درخواست منظور کرلی توکراچی کےشہریوں پر 25 ارب 83 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا
account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

فوجی جرنیل، بانی پاکستان کے گھر پر ناجائز قبضہ ختم کرکے یہ گھر فی الفورقائداعظم کےلواحقین کےحوالےکرنے کا اعلان کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
9، مئی 2024ء
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے اپنی حالیہ پریس کانفرنس میں صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایاتھاکہ بانی…

account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر میں سستی بجلی ، آٹے میں سبسڈی اور اپنے دیگر حقوق کے لئے پرامن احتجاج کرنے والے کشمیری عوام پر پولیس اور سیکوریٹی فورسز کا لاٹھی چارج ، تشدد اور گرفتاریاں قابل مذمت ہیں۔
آزاد کشمیر کے عوام اپنےحقوق کے لئے 11 مئی کو پرامن احتجاج میں بھرپور شرکت کریں

account_circle
Dr. Nadeem Ehsan(@NdmEhsan) 's Twitter Profile Photo

Altaf Hussain PTI پنجاب کواب فیصلہ کرناہوگاکہ وہ ماضی میں مردہ رہناچاہتاہےیامستقبل میں زندہ؟
قائدِمحترم،
آداب،
میری راۓ:
حکمرانوں کےعوام سےتعلق کے4ادوار؛
محبت۔انصاف ہوتاہے
ہیبت۔ناانصافی کرتے،عوام کوڈراتےہیں
نفرت۔عوامی قیادت کوجان سےمارنےپراترآتےہیں
بغاوت۔انقلاب آجاتاہے
جاگ میرےپنجاب کہ پاکستان چلا

account_circle
Dr. Nadeem Ehsan(@NdmEhsan) 's Twitter Profile Photo

Altaf Hussain DG ISPR ملک میں تمام خرابیوں کی ذمہ دار
پھلاں والی سرکار:
قائدِمحترم،
آداب،
آپکی اجازت سے،1ضمنی سوال؛
چوہدری جی!
آپکو ” پینٹھ کی“ جنگ تویادرہتی ہے
مگر”پینٹھ“کےانتخابات یادنہیں
جب مادرِملت کےخلاف
جنرل ایوب خان نے
انتخابی نشان ”پھول“ پرالیکشن لڑاتھا
چوہدری جی!
شرم تم کومگرنہیں آتی
BBC News اردو

@AltafHussain_90 @OfficialDGISPR ملک میں تمام خرابیوں کی ذمہ دار پھلاں والی سرکار: قائدِمحترم، آداب، آپکی اجازت سے،1ضمنی سوال؛ چوہدری جی! آپکو ” پینٹھ کی“ جنگ تویادرہتی ہے مگر”پینٹھ“کےانتخابات یادنہیں جب مادرِملت کےخلاف جنرل ایوب خان نے انتخابی نشان ”پھول“ پرالیکشن لڑاتھا چوہدری جی! شرم تم کومگرنہیں آتی @BBCUrdu
account_circle
Dr. Nadeem Ehsan(@NdmEhsan) 's Twitter Profile Photo

Geo News Urdu سن توسہی جہاں میں ہےتیرافسانہ کیا
کہتی ہےتجھ کوخلق خداغائبانہ کیا:
ٹورنٹومیں مقیم باجوڑسےتعلق رکھنےوالےحاجی فریدگل سےفون پربات ہوئی توان سےکہافریدبھائی میں نےTVنہیں دیکھایہ بتائیں کہ اسلام آبادکے6ججزوالےکیس کی سماعت کاکیاہوا؟
انہوں نےپوچھاکونساکیس؟
جوسپریم کورٹ کا چ ججزسن رہاہے؟

@geonews_urdu سن توسہی جہاں میں ہےتیرافسانہ کیا کہتی ہےتجھ کوخلق خداغائبانہ کیا: ٹورنٹومیں مقیم باجوڑسےتعلق رکھنےوالےحاجی فریدگل سےفون پربات ہوئی توان سےکہافریدبھائی میں نےTVنہیں دیکھایہ بتائیں کہ اسلام آبادکے6ججزوالےکیس کی سماعت کاکیاہوا؟ انہوں نےپوچھاکونساکیس؟ جوسپریم کورٹ کا چ ججزسن رہاہے؟
account_circle
Dr. Nadeem Ehsan(@NdmEhsan) 's Twitter Profile Photo

Hamid Mir حامد میر پاکستان کی” جج ہنسائی“ کا سبب:
میرجی،
ایم کیوایم کےبانی وقائد Altaf Hussainبھائی پرغیرآئینی پابندی لگانےوالامظاہراکبرکرپٹ شخص تھا۔جسٹس منیر،مولوی مشتاق/دیگرججزکےسیاہ کارناموں سےدنیاواقف ہے۔مذکورہ بالاتینوں ججزکاتعلق لاہورہائی کورٹ سےتھا۔
میرجی،
پاکستان،لاہورتک محدودہونےجارہاہے

@HamidMirPAK پاکستان کی” جج ہنسائی“ کا سبب: میرجی، ایم کیوایم کےبانی وقائد @AltafHussain_90بھائی پرغیرآئینی پابندی لگانےوالامظاہراکبرکرپٹ شخص تھا۔جسٹس منیر،مولوی مشتاق/دیگرججزکےسیاہ کارناموں سےدنیاواقف ہے۔مذکورہ بالاتینوں ججزکاتعلق لاہورہائی کورٹ سےتھا۔ میرجی، پاکستان،لاہورتک محدودہونےجارہاہے
account_circle
Adeel Arif(@adeezaman) 's Twitter Profile Photo

لاہور بار کے وکلاء لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے۔۔۔ وکلاء اور پولیس کے درمیان ہائیکورٹ کے باہر تصادم

پہلے انکل وقار سے مار کھائی، پھر خواجہ سراؤں سے اور اب وکیلوں کی باری ہے...💀

account_circle
Qasim Ali(@QasimalirazaAli) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے مختلف شہروں میں پولیس مظالم کانشانہ بننےوالےخواجہ سراؤں سےمار کھانےاورمعافی مانگنے والی پنجاب پولیس کالاہور میں وکلاء برادری پر بہیمانہ تشدد،شیلنگ اورلاٹھی چارج،درجنوں وکلاء گرفتار،
وکلاء برادری سول عدالتوں کی منتقلی اور وکلا پر دہشتگردی کےمقدمات کےخلاف احتجاج کررہےہیں

account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

THE SOVEREIGN OF MQM APPEALS FOR DIALOGUE

To the army commanders, I implore you to reconsider your policy and prioritise the search for the missing persons. Let us engage in dialogue to find a peaceful resolution to this urgent issue.

Mr Altaf Hussain said this during his…

account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کا جواب …سوالات کی شکل میں 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آج بروز منگل مورخہ 7، مئی 2024ء کو ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل احمد شریف چوہدری نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا اور اُس میں بغیر کسی شرم، لحاظ اور حیا کے  DG ISPR نے…

account_circle
Qasim Ali(@QasimalirazaAli) 's Twitter Profile Photo

ظل الٰہی !! جان کی امان پاؤں تو عرض کروں؟
آپ نے اپنی پریس بریفنگ میں ارشاد فرمایا ہےکہ
”8فروری کو47فیصد ٹرن آوٹ تھا “
اس طرح 47میں سے 30نفی کریں تو17فیصد بنتا ہے
آپ”مائنس “ کرکے دیکھ لیجئے
کیونکہ”سیاسی رہنماؤں کو”مائنس “ کرنے کا آپ وسیع تجربہ رکھتے ہیں

ظل الٰہی !! جان کی امان پاؤں تو عرض کروں؟ آپ نے اپنی پریس بریفنگ میں ارشاد فرمایا ہےکہ ”8فروری کو47فیصد ٹرن آوٹ تھا “ اس طرح 47میں سے 30نفی کریں تو17فیصد بنتا ہے آپ”مائنس “ کرکے دیکھ لیجئے کیونکہ”سیاسی رہنماؤں کو”مائنس “ کرنے کا آپ وسیع تجربہ رکھتے ہیں
account_circle
Mustafa Azizabadi(@azizabadi) 's Twitter Profile Photo

اللہ کے فضل و کرم اور وفاپرست کارکنان و عوام کی دعاؤں کی بدولت MQM کی رابطہ کمیٹی کے رکن ارشد حسین بھائی کا بائی پاس آپریشن کامیاب ہوگیا ہے۔تاہم ابھی انہیں انتہائی نگہداشت یونٹ میں رکھا گیا ہے۔قائد تحریک جناب الطاف حسین نے آپریشن کے بعد اہل خانہ سے ارشد حسین بھائی کی خیریت دریافت…

اللہ کے فضل و کرم اور وفاپرست کارکنان و عوام کی دعاؤں کی بدولت MQM کی رابطہ کمیٹی کے رکن ارشد حسین بھائی کا بائی پاس آپریشن کامیاب ہوگیا ہے۔تاہم ابھی انہیں انتہائی نگہداشت یونٹ میں رکھا گیا ہے۔قائد تحریک جناب الطاف حسین نے آپریشن کے بعد اہل خانہ سے ارشد حسین بھائی کی خیریت دریافت…
account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

فوج کے کمانڈرز، خدارا اپنی پالیسی تبدیل کیجئے ، لاپتہ افرادکوبازیاب کیجئے 
 خداکے لئے ڈائیلاگ کرو…ڈائیلاگ کرو…ڈائیلاگ کرو۔ یہی ایک واحد حل ہے
ٹک ٹاک پر 47 ویں فکری نشست سے خطاب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان میں بلوچ نوجوانوں اور دیگرقومیتوں کے نوجوانوں کی جبری گمشدگیوں…

account_circle
MQM(@OfficialMqm) 's Twitter Profile Photo

MQM کی اہم دستاویزی فلم اور قائد تحریک کےتاریخی خطابات کا نشر کرنےکےسلسلےکا پہلا پروگرام 9اور 10جون 1989ء کو منعقد ہونے والے MQM کے تاریخی اور منفرد ''مفت بازار'' کی دستاویزی فلم مورخہ 8، مئی 2024ء بروز بدھ کی شام 5 بجے لندن ٹائم اور رات 9 بجے پاکستان ٹائم نشرکی جائے گی

account_circle
MQM(@OfficialMqm) 's Twitter Profile Photo

نوجوانوں کی معلومات میں اضافے اورتاریخی حقائق سےآگاہ کرنےکیلئے MQM کےشعبہ اطلاعات کی جانب سےتحریکی پروگرام اورجناب الطاف حسین کےتاریخی خطابات انکےفیس بک اوریوٹیوب چینل
Revelations With Altaf Hussain پرنشرمکررکے طورپرروزانہ لندن وقت شام 5 بجےاور پاکستانی وقت رات 9بجےنشرکیےجائیں گے

account_circle
MQM(@OfficialMqm) 's Twitter Profile Photo

تاریخی پروگرام دیکھئے قائد تحریک کے چینل کے ان لنکس پر ۔

یوٹیوب لنک :*
youtube.com/@AltafHussain_…

*فیس بک لنک:*
facebook.com/AltafHussainRev

account_circle
MQM(@OfficialMqm) 's Twitter Profile Photo

براہ کرم MQM کی تاریخی دستاویزی فلمیں اور جناب الطاف حسین کے اہم ،معلوماتی اورتاریخی خطابات کو ضرور دیکھئے اور اس پیغام کواپنے دوست احباب، رشتے داروں اور دیگر ساتھیوں سے بھی زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے۔

شکریہ
مرکزی شعبہ اطلاعات
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن

account_circle