Abdul Rehman(@R_ana51) 's Twitter Profileg
Abdul Rehman

@R_ana51

Follow me and I will follow you back

ID:1259776091818012673

calendar_today11-05-2020 09:23:34

372 Tweets

865 Followers

1,6K Following

علمائے دیوبند میڈیا ™️(@Ulame_Deoband) 's Twitter Profile Photo

تباہ شدہ گھر کے ملبے پر بیٹھ کر اس مناسبت سے بچے نے جو آیتیں پڑھی
الفاظ نہیں بچے کے ایمان و یقین اور اس پہاڑ جیسے حوصلے پر کیا لکھوں 🥹🙏🏻
بہادر ماؤں نے کیسے کیسے بہادر جنے 🖤

account_circle
المرأة الفلسطينية | The Palestinian woman(@palestinewomen_) 's Twitter Profile Photo

The Jewish woman who was released by Al-Qassam with her two children:

The resistance fighters provided me with clothes to cover myself, and on my way back from where I was arrested, a Qassam fighter was carrying one of my children on his shoulder, and I was carrying the other

account_circle
Samia(@sa2_6) 's Twitter Profile Photo

انسان ہونا ضروری ہے
فلسطینی اور مسلمان ہونا ضروری نہیں
اس ظلم کے خلاف جہاد کرنے کے لیئے۔۔۔
یا اللہ تو رحم کر دے فلسطینی مسلمانوں پر یارب العالمین مدد کر فلسطینیوں کی آمین یارب العالمین

account_circle
الامارہ ( اردو )(@ALemaraIEA) 's Twitter Profile Photo

کہاں ہو تم اے ڈیڑھ ارب مسلمانوں😢
عرب بچے کی لڑکھڑاتی آواز اور آنسوؤں کی برسات میں مسلمانوں سے فریاد نے ہر انسان کا دل چھلنی کردیا 😢
جو بھی ایک بار غور سے سنے تو آنسو نہ روک پائے😭
ى_

account_circle
Palestine Urdu | فلسطین اردو(@PalestineUrdu_) 's Twitter Profile Photo

اس بچی کے خاندان کے 14 افراد اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے
زخمی بچوں کے دل دہلا دینے والے مناظر
کیا ان بچوں کے کوئی حقوق نہیں؟ مسلم ممالک خاموش کیوں ہیں؟؟

account_circle
Palestine Urdu | فلسطین اردو(@PalestineUrdu_) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل وحشیانہ بمباری کے ذریعے غزہ میں تباہی کی داستان رقم کر رہا ہے
غزہ کو صفحہ ہستی سے مٹایا جا رہا ہے، دنیا خاموش ہے، عالم اسلام تماشائی ہے

account_circle
Senator Dr. Abdul Kareem(@SenDrAbdulKarim) 's Twitter Profile Photo

باپ اپنی بیٹی کو بانہوں میں لیے سو رہا تھا کہ دونوں اسرائیلی بمباری میں شہید ہو گئے۔ دردناک منظر
غزہ کے بچے قتل ہو رہے ہیں، عام شہری مارے جا رہے ہیں، اللہ فلسطینیوں کی غیبی مدد فرمائے۔

باپ اپنی بیٹی کو بانہوں میں لیے سو رہا تھا کہ دونوں اسرائیلی بمباری میں شہید ہو گئے۔ دردناک منظر غزہ کے بچے قتل ہو رہے ہیں، عام شہری مارے جا رہے ہیں، اللہ فلسطینیوں کی غیبی مدد فرمائے۔
account_circle
Hafiz Hisham Elahi Zaheer(@hishamelahi) 's Twitter Profile Photo

علماء کی تحقیر بند کی جائے بار بار ہراساں کرنا معمول بن چکا ہے پاکستان بھر سے ایسی شکایات سامنے آرہی ہیں اندازہ کریں کہ راشدی صاحب جنکا تعلق معتدل اور اپنے مسلک کے نمائندہ اور کبارعلماء سے ہے ان سے یہ سلوک ہے تو طلباء مولویوں اور دیگر علماء سے کیسا سلوک ہوتا ہوگا

علماء کی تحقیر بند کی جائے بار بار ہراساں کرنا معمول بن چکا ہے پاکستان بھر سے ایسی شکایات سامنے آرہی ہیں اندازہ کریں کہ راشدی صاحب جنکا تعلق معتدل اور اپنے مسلک کے نمائندہ اور کبارعلماء سے ہے ان سے یہ سلوک ہے تو طلباء مولویوں اور دیگر علماء سے کیسا سلوک ہوتا ہوگا
account_circle
پیارے آقا ﷺ کی باتیں(@AaqaSAWWkiBaten) 's Twitter Profile Photo

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔

(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)

account_circle
Muhammad Taqi Usmani (Official)(@muftitaqiusmani) 's Twitter Profile Photo

الحمدللّٰہ آج اسلامی علوم کی تعلیم کے سب سے بڑے پرائیویٹ نظام وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت 2578 مراکز میں 380026 طلبہ و طالبات نے پورے نظم وضبط کے ساتھ ۱۱ درجات کے سالانہ تحریری امتحانات دئے جو ہفتہ بھر پانچوں صوبوں میں 17766 افراد کی نگرانی میں نہایت پرسکون طورپر ہوے

account_circle
Abdul Rehman(@R_ana51) 's Twitter Profile Photo

میری PCB سے گزارش ہے کہ پی ایس ایل سیزن 8 کے میچز لاہور اور کراچی کے علاوہ فیصل آباد راولپنڈی ملتان اور پشاور میں بھی کروائے جائیں خاص طور پر فیصل آباد اور پشاور کے میدان عرصہ دراز سے ویران ہیں اور ان سب شہروں میں ہمیشہ ہاؤس فل ہوتا ہے
Ramiz Raja PakistanSuperLeague Pakistan Cricket

account_circle
Abdul Rehman(@R_ana51) 's Twitter Profile Photo

معاشرے میں فحاشی وعریانی پھیلانے کا انجام !
اللہ تعالی کا فرمان ہے: ’’ جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ اہلِ ایمان میں فحاشی پھیل جائے ، ان کے لئے دنیا اور آخرت میں بڑا دردناک عذاب ہے، اور اللہ سب کچھ جانتا ہے صرف تم نہیں جانتے ہو۔‘‘
( سورۃ النور، آیت نمبر: 19 )

account_circle
Abdul Rehman(@R_ana51) 's Twitter Profile Photo

تم ہمت ہو، تم قوت ہو تم طاقت ہو، تم جرأت ہو تم اک پُرجوش جسارت ہو تم اک بارُعب شجاعت ہو تم اک رنگین قیامت ہو تم عزت، عفت، عصمت ہو تم عظمت، شوکت، رفعت ہو تم رحمت، راحت، شفقت ہو تم نصف انسانیت ہو! دعائے استقامت..

تم ہمت ہو، تم قوت ہو تم طاقت ہو، تم جرأت ہو تم اک پُرجوش جسارت ہو تم اک بارُعب شجاعت ہو تم اک رنگین قیامت ہو تم عزت، عفت، عصمت ہو تم عظمت، شوکت، رفعت ہو تم رحمت، راحت، شفقت ہو تم نصف انسانیت ہو! دعائے استقامت..
account_circle