Raniya🦋(@Raani_777) 's Twitter Profileg
Raniya🦋

@Raani_777

Alhumdolillah For Everything❤️

ID:1215120982840696833

calendar_today09-01-2020 04:00:07

26,4K Tweets

14,8K Followers

13,2K Following

Raniya🦋(@Raani_777) 's Twitter Profile Photo

جب محسن نقوی جیسے جاہل انسان کو چیئرمین بنایا جائے گا جس کو کرکٹ کے معاملات دیکھنے تک کی فرصت نہیں تو اسی طرح کی سلیکشن سامنے آئی گی۔
Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif DG ISPR Mohsin Naqvi Najam Sethi Hamid Mir حامد میر BilawalBhuttoZardari Ayaz Akbar Yousafzai Syed Yahya Hussaini Qadir Khawaja

account_circle
𝙍 🚩(@PCTforreal) 's Twitter Profile Photo

منزور پشتیں ٹی ٹی پی سے منسلک ایک جھوٹا اور انتشاری شخص ہے جس نے اپنی سیاست چمکانے کے لئے سوشل میڈیا پر لاشوں پر سیاست کی۔ جنوبی وزیرستان کے علاقے میں باروی مواد سے پھٹنے والے گھر کے 5 لوگوں کی لاشوں پر بھی یہ جھوٹا سیاست کر رہا ہے۔

منزور پشتیں ٹی ٹی پی سے منسلک ایک جھوٹا اور انتشاری شخص ہے جس نے اپنی سیاست چمکانے کے لئے سوشل میڈیا پر لاشوں پر سیاست کی۔ جنوبی وزیرستان کے علاقے میں باروی مواد سے پھٹنے والے گھر کے 5 لوگوں کی لاشوں پر بھی یہ جھوٹا سیاست کر رہا ہے۔ #TTP_PTM_Nexus
account_circle
Marosh(@Marosh_l) 's Twitter Profile Photo

یہ سارا پروپیگنڈا منظور پشتین کی پارٹی پی ٹی ایم نے پھیلایا اور یہ بات مشہور کرنے کی کوشش کی کہ تنگئی بدین زئی میں فوج نے حملہ کر کے لوگوں کو نشانہ بنایا۔

یہ سارا پروپیگنڈا منظور پشتین کی پارٹی پی ٹی ایم نے پھیلایا اور یہ بات مشہور کرنے کی کوشش کی کہ تنگئی بدین زئی میں فوج نے حملہ کر کے لوگوں کو نشانہ بنایا۔ #TTP_PTM_Nexus
account_circle
Aisha Chaudhary💛(@RT10Aisha) 's Twitter Profile Photo

منظور پشتین اور اس کی پارٹی کو پاکستان میں کوئی بھی پروپیگنڈا پھیلانے کی اجازت نہ دی جائے بلکہ یہی لوگ پشتون قوم کو تقسیم کر رہے ہیں۔دہشت گرد عناصر کے خلاف کاروائی کرنی چاہیے معصوم بچوں کی جان لے رہے ہیں حکومت کو خلاف ایکشن لے تاکہ دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے

منظور پشتین اور اس کی پارٹی کو پاکستان میں کوئی بھی پروپیگنڈا پھیلانے کی اجازت نہ دی جائے بلکہ یہی لوگ پشتون قوم کو تقسیم کر رہے ہیں۔دہشت گرد عناصر کے خلاف کاروائی کرنی چاہیے معصوم بچوں کی جان لے رہے ہیں حکومت کو خلاف ایکشن لے تاکہ دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے #TTP_PTM_Nexus
account_circle
Rafia.(@rafiareal) 's Twitter Profile Photo

خوارجی باشندوں نے اپنے ہی گھر کو دھماکے سے اڑا دیااور ان دھشتگردوں کی وجہ سے ایک بار پھر 5 معصوم لوگوں کی جانیں چلی گئیں اور کچھ شرپسند عناصر سوشل میڈیا پر اسکا جھوٹا پروپیگینڈا کرنے میں مصروف ہیں۔

خوارجی باشندوں نے اپنے ہی گھر کو دھماکے سے اڑا دیااور ان دھشتگردوں کی وجہ سے ایک بار پھر 5 معصوم لوگوں کی جانیں چلی گئیں اور کچھ شرپسند عناصر سوشل میڈیا پر اسکا جھوٹا پروپیگینڈا کرنے میں مصروف ہیں۔ #TTP_PTM_Nexus
account_circle
Rafia.(@rafiareal) 's Twitter Profile Photo

عوام نے بھی بیان دیا کہ اس گھر میں افعانی باشندے اور مشکوک افراد کا آنا جانا لگا رہتا تھا۔ افسوس اس طرح کے واقعات پیش آرہے ہیں بے قصوروں اور معصوم لوگوں کی جانیں جارہی ہیں ان شدت پسندوں کی وجہ سے 5 افراد ہلاک ہوگئے.

عوام نے بھی بیان دیا کہ اس گھر میں افعانی باشندے اور مشکوک افراد کا آنا جانا لگا رہتا تھا۔ افسوس اس طرح کے واقعات پیش آرہے ہیں بے قصوروں اور معصوم لوگوں کی جانیں جارہی ہیں ان شدت پسندوں کی وجہ سے 5 افراد ہلاک ہوگئے. #TTP_PTM_Nexus
account_circle
Rafia.(@rafiareal) 's Twitter Profile Photo

حقیقت تو یہ ہے کہ جس گھر میں یہ واقعہ پیش آیا وہ گھر دھشتگردوں نے کرایے پر لے رکھا تھا اس گھر میں تخریب کاروں کا آنا جانا تھا- انہی شدت پسندوں کے زیر استعمال بارودی مواد پھٹنے سے یہ دھماکہ ہوا ہے۔

حقیقت تو یہ ہے کہ جس گھر میں یہ واقعہ پیش آیا وہ گھر دھشتگردوں نے کرایے پر لے رکھا تھا اس گھر میں تخریب کاروں کا آنا جانا تھا- انہی شدت پسندوں کے زیر استعمال بارودی مواد پھٹنے سے یہ دھماکہ ہوا ہے۔ #TTP_PTM_Nexus
account_circle
Rafia.(@rafiareal) 's Twitter Profile Photo

معلومات کے مطابق اس گھر میں دھشتگرد رہائش پذیر تھے اور اس گھر میں دھشتگردوں نے اپنا باوردی سامان اور خودکش جیکٹیں بھی زخیرہ کر رکھی تھی۔

معلومات کے مطابق اس گھر میں دھشتگرد رہائش پذیر تھے اور اس گھر میں دھشتگردوں نے اپنا باوردی سامان اور خودکش جیکٹیں بھی زخیرہ کر رکھی تھی۔ #TTP_PTM_Nexus
account_circle
Rafia.(@rafiareal) 's Twitter Profile Photo

جنوبی وزیرستان کے علاقے تنگئی بدین زئی میں جو افسوسناک واقع پیش آیا اسکو لے کر ریاستی اداروں پر جھوٹے الزامات لگائے جارہے اور سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگینڈا کیا جارہاہےجب کہ حقیقت تو یہ ہے کہ یہ افسوسناک واقعہ جس گھر میں پیش آیا وہ گھر دھشتگردوں کے زیر استعمال تھا۔

جنوبی وزیرستان کے علاقے تنگئی بدین زئی میں جو افسوسناک واقع پیش آیا اسکو لے کر ریاستی اداروں پر جھوٹے الزامات لگائے جارہے اور سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگینڈا کیا جارہاہےجب کہ حقیقت تو یہ ہے کہ یہ افسوسناک واقعہ جس گھر میں پیش آیا وہ گھر دھشتگردوں کے زیر استعمال تھا۔ #TTP_PTM_Nexus
account_circle
ریجا•(@itxrreefa) 's Twitter Profile Photo

منظور پشتین، پی ٹی ایم اور ٹی ٹی پی جیسے سہولت کار دہشت گردوں کی حمایت کررہے ہیں اور عوام کو اپنی جھوٹی باتوں میں گمراہ کر کے جنوبی وزیرستان کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں اور الزام پاک فوج کو دیتے ہیں

منظور پشتین، پی ٹی ایم اور ٹی ٹی پی جیسے سہولت کار دہشت گردوں کی حمایت کررہے ہیں اور عوام کو اپنی جھوٹی باتوں میں گمراہ کر کے جنوبی وزیرستان کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں اور الزام پاک فوج کو دیتے ہیں #TTP_PTM_Nexus
account_circle
ریجا•(@itxrreefa) 's Twitter Profile Photo

حقیقت کو جانیئے کیونکہ یہ لوگ جھوٹی کہانی بنا کر پیش کر رہے ہیں کہ فوج نے مقامی افراد پر ڈرون حملہ کیا جس سے 5 افراد ہلاک ہوئے جبکہ وہ حملہ نہیں بلکہ گھر میں موجود بارودی مواد کے پھٹنے سے ہلاک ہوئے۔

حقیقت کو جانیئے کیونکہ یہ لوگ جھوٹی کہانی بنا کر پیش کر رہے ہیں کہ فوج نے مقامی افراد پر ڈرون حملہ کیا جس سے 5 افراد ہلاک ہوئے جبکہ وہ حملہ نہیں بلکہ گھر میں موجود بارودی مواد کے پھٹنے سے ہلاک ہوئے۔ #TTP_PTM_Nexus
account_circle
ریجا•(@itxrreefa) 's Twitter Profile Photo

منظور پشتین اور اسکی جماعت پی ٹی ایم اپنی سیاست چمکانے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں۔ تنگئی بدین زئی میں ہونے والی ہلاکتوں کو بھی یہ لوگ اپنی سیاست کے لئے استعمال کررہے ہیں اور عوام کو گمراہ کررہے ہیں۔

منظور پشتین اور اسکی جماعت پی ٹی ایم اپنی سیاست چمکانے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں۔ تنگئی بدین زئی میں ہونے والی ہلاکتوں کو بھی یہ لوگ اپنی سیاست کے لئے استعمال کررہے ہیں اور عوام کو گمراہ کررہے ہیں۔ #TTP_PTM_Nexus
account_circle
ریجا•(@itxrreefa) 's Twitter Profile Photo

جس گھر میں دھماکہ ہوا وہ گھر دہشت گرد دھماکہ خیز مواد تیار کرنے کے لئے استعمال کرتے تھے۔ مقامی لوگوں نے بھی اطلاع دی کہ افغان باشندوں اور مشکوک افراد بار بار آتے جاتے تھے۔

جس گھر میں دھماکہ ہوا وہ گھر دہشت گرد دھماکہ خیز مواد تیار کرنے کے لئے استعمال کرتے تھے۔ مقامی لوگوں نے بھی اطلاع دی کہ افغان باشندوں اور مشکوک افراد بار بار آتے جاتے تھے۔ #TTP_PTM_Nexus
account_circle
ریجا•(@itxrreefa) 's Twitter Profile Photo

منظور پشتین نے تنگئی بدین زئی میں ہونے والی ہلاکتوں کو لے کر ریاست اداروں پر جھوٹا الزام لگا رہا اور سوشل میڈیا پر ٹی ٹی پی اور پی ٹی ایم کے سہولتکار سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا پھیلا رہے ہیں، جو دراصل دہشت گردوں کے اپنے دھماکا خیز مواد کی وجہ سے ہوا۔

منظور پشتین نے تنگئی بدین زئی میں ہونے والی ہلاکتوں کو لے کر ریاست اداروں پر جھوٹا الزام لگا رہا اور سوشل میڈیا پر ٹی ٹی پی اور پی ٹی ایم کے سہولتکار سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا پھیلا رہے ہیں، جو دراصل دہشت گردوں کے اپنے دھماکا خیز مواد کی وجہ سے ہوا۔ #TTP_PTM_Nexus
account_circle
ریجا•(@itxrreefa) 's Twitter Profile Photo

ٹی ٹی پی اور پی ٹی ایم کا مقصد پختونوں کو نقصان پہنچانا اور ریاست اور اس کے اداروں پر جھوٹا الزام لگا کر معصوم پشتونوں کو گمراہ کرنا اور جنوبی وزیرستان کا امن تباہ کرنا ہے۔

ٹی ٹی پی اور پی ٹی ایم کا مقصد پختونوں کو نقصان پہنچانا اور ریاست اور اس کے اداروں پر جھوٹا الزام لگا کر معصوم پشتونوں کو گمراہ کرنا اور جنوبی وزیرستان کا امن تباہ کرنا ہے۔ #TTP_PTM_Nexus
account_circle
Rafia.(@rafiareal) 's Twitter Profile Photo

افغان شہری کی طرف سے ذخیرہ کیے گئے دہشت گردوں کے بارودی مواد کے پھٹنے سے ایک ہی گھر کے 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ایسی گھناؤنی واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔

افغان شہری کی طرف سے ذخیرہ کیے گئے دہشت گردوں کے بارودی مواد کے پھٹنے سے ایک ہی گھر کے 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ایسی گھناؤنی واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔ #TTP_PTM_Nexus
account_circle
Sunaina(@foodiegiirl) 's Twitter Profile Photo

منظور پشتین کا کام ہے ریاستی اداروں کے خلاف جھوٹے پروپگینڈا کرنا ان کو بدنام کرنا ایک بار پھر انہوں نے یہی کام کیا ہے اور ان کی وجہ سے پانچ لوگ ہلاک ہوئے ہیں

منظور پشتین کا کام ہے ریاستی اداروں کے خلاف جھوٹے پروپگینڈا کرنا ان کو بدنام کرنا ایک بار پھر انہوں نے یہی کام کیا ہے اور ان کی وجہ سے پانچ لوگ ہلاک ہوئے ہیں #TTP_PTM_Nexus
account_circle