Aik GunahGar Banda(@RahiAslam6) 's Twitter Profileg
Aik GunahGar Banda

@RahiAslam6

*شروع شروع میں پیار اور پرواہ کا رشتہ آخر میں انتظار اور ذہنی مریض بنا کر ہی چھوڑتا ہے

ID:1401031533327093763

linkhttps://youtube.com/@hafizaslamofficialpage4392 calendar_today05-06-2021 04:22:17

1,0K Tweets

598 Followers

14 Following

Aik GunahGar Banda(@RahiAslam6) 's Twitter Profile Photo

کس نے کہا ؟ کیوں کہا ؟ کتنی تکلیف پہنچی ؟اس سب کو بھول جاؤ یہ زندگی ہے اس میں بہت سارے لفظ بولے جاتے ہیں بہت سارے لفظ سہنے پڑتے ہیں بہت سارے لفظوں کے بہت سارے معنی ہوتے ہیں لفظوں کو اکٹھا کر کے اب انہیں سوچنے اور سمجھنے بیٹھو گے تو پھر زندگی نہیں گزار سکو گے

account_circle
Aik GunahGar Banda(@RahiAslam6) 's Twitter Profile Photo

سب کچھ کھونے کے بعد بھی اگر آپ کے اندر حوصلہ باقی ھے تو سمجھ لیجیے کہ آپ نے ابھی کچھ نہیں کھویا

account_circle
Aik GunahGar Banda(@RahiAslam6) 's Twitter Profile Photo

ہم ہر اس شخص کے
قرض دار ہیں جس نے ہمیں تب حوصلہ دیا جب ہم گرنے والے تھے۔

account_circle
Aik GunahGar Banda(@RahiAslam6) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ اللہ پہ توکل کرتے ہیں اور تقوٰی کی راہ اختیار کرتے ہیں اللہ پاک خود ان کے لیے راستہ بنا دیتے ہیں اور ایسے اسباب پیدا فرماتے ہیں جو بندہ کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتے بے شک اللہ رب العزت مصبب الاسباب اور بے حد مہربان ہے

account_circle
Aik GunahGar Banda(@RahiAslam6) 's Twitter Profile Photo

'دکھ جتنا گہرا ہوگا، احتجاج اتنا ہی کم ہوگا۔احتجاج کرنا اور شور مچانا اس بات کی علامت ہے کہ ہم کسی گہرے درد سے ابھی تک گزرے ہی نہیں'

account_circle
Aik GunahGar Banda(@RahiAslam6) 's Twitter Profile Photo

مضبوط لوگ انتقام نہیں لیا کرتے
لوگوں کو پہلے کی طرح اجنبی بنا دیتے ہیں

account_circle
Aik GunahGar Banda(@RahiAslam6) 's Twitter Profile Photo

مومن عیب چُھپا لیتا ہے، پھر نصیحت کرتا ہے؛ جبکہ منافق عزت پر حملہ کرتا ہے، اور دس لوگوں کے سامنے شرمندہ کرتا ہے

account_circle
Aik GunahGar Banda(@RahiAslam6) 's Twitter Profile Photo

منافق دوست جب عروج پر پہنچتا ہے تو سب سے پہلے اپنے ہی دوست کی پیٹھ میں خنجر گھونپتا ہے جس نے اس کو عروج دینے میں دن رات ایک کیا ہو

account_circle
Aik GunahGar Banda(@RahiAslam6) 's Twitter Profile Photo

اتنی خاموشیاں کیوں ہیں تیرے آغوش میں
اے قبرستان ــــــ
لوگ تو اپنی جان دے کر تجھے آباد کرتے ہیں

اتنی خاموشیاں کیوں ہیں تیرے آغوش میں اے قبرستان ــــــ لوگ تو اپنی جان دے کر تجھے آباد کرتے ہیں
account_circle
Aik GunahGar Banda(@RahiAslam6) 's Twitter Profile Photo

جو قلب نے سہہ لیا،جو آنکھ سے بہہ گیا وہ ضبط رب کے سوا کوئی جان جائے یہ ممکن ہی نہیں ۔

جو قلب نے سہہ لیا،جو آنکھ سے بہہ گیا وہ ضبط رب کے سوا کوئی جان جائے یہ ممکن ہی نہیں ۔
account_circle
Aik GunahGar Banda(@RahiAslam6) 's Twitter Profile Photo

اے اللہ! میں تجھ سے ایسی حاجت کی فریاد کرتا ہوں؛ جِس کو میں تیرے سواء کِسی اور کے آگے بیان کرنے سے قاصر ہوں!'
امام ربيع بن خيثم رحِمه اللہ
(صفة الصفوة : 39/2)

account_circle
Aik GunahGar Banda(@RahiAslam6) 's Twitter Profile Photo

وہ بے خبر ہیں مکافات کے عمل سے ابھی،
جو خار بانٹتے ہیں اور گلاب چاہتے ہیں...!!

وہ بے خبر ہیں مکافات کے عمل سے ابھی، جو خار بانٹتے ہیں اور گلاب چاہتے ہیں...!!
account_circle
Aik GunahGar Banda(@RahiAslam6) 's Twitter Profile Photo

جب اپنوں کی امید ختم ہوتی ہے تو ان سے شکوہ کرنے کو بھی دل نہیں کرتا

جب اپنوں کی امید ختم ہوتی ہے تو ان سے شکوہ کرنے کو بھی دل نہیں کرتا
account_circle
Aik GunahGar Banda(@RahiAslam6) 's Twitter Profile Photo

طعمتُ حلاوة الأشياء طراً
فلاشيء ألذ من السكوتِ
ترجمہ
میں نے ہر میٹھی اور نرم چیز چکھی لیکن خاموشی سے زیادہ لذیذ کسی چیز کو نہیں پایا

طعمتُ حلاوة الأشياء طراً فلاشيء ألذ من السكوتِ ترجمہ میں نے ہر میٹھی اور نرم چیز چکھی لیکن خاموشی سے زیادہ لذیذ کسی چیز کو نہیں پایا
account_circle
Aik GunahGar Banda(@RahiAslam6) 's Twitter Profile Photo

جِس پر اپنی خامیاں آشکار نہ ہوں؛ اُس سے دوسروں کے محاسن بھی اوجھل ہی رہتے ہیں!'

account_circle
Aik GunahGar Banda(@RahiAslam6) 's Twitter Profile Photo

شرمِ عِصیاں سے نہیں سامنے جایا جاتا
یہ بھی کیا کم ہے تیرے شہر میں آئے ہوئے ہیں
اک جھلک آج دکھا گنبد خضرا کے مکیں
کچھ بھی ہیں دور سے دیدار کو آئے ہوئے ہیں
سر پہ رکھ دیجیے دست تسلی آقا
غم کے مارے ہیں زمانے کے ستائے ہوئے ہیں

شرمِ عِصیاں سے نہیں سامنے جایا جاتا یہ بھی کیا کم ہے تیرے شہر میں آئے ہوئے ہیں اک جھلک آج دکھا گنبد خضرا کے مکیں کچھ بھی ہیں دور سے دیدار کو آئے ہوئے ہیں سر پہ رکھ دیجیے دست تسلی آقا غم کے مارے ہیں زمانے کے ستائے ہوئے ہیں
account_circle
Aik GunahGar Banda(@RahiAslam6) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں حالات اچھے ہوں یا بُرے، ان میں معنی یہ بات رکھتی ہے کہ آپ کی اپروچ مثبت رہے اچھے حالات میں آپ میں تکبر نہ آئے، شُکر گزاری اور عاجزی رہے اور بُرے حالات میں آپ مایوس نہ ہوں، اور منفی سوچوں یا ردعمل کا شکار نہ ہوں زندگی میں آنے والے اندھیرے تاعمر کے لئے نہیں ہوتے

account_circle
Aik GunahGar Banda(@RahiAslam6) 's Twitter Profile Photo

بڑے سے بڑا موٹیویشنل اسپیکر بھی دین کے معاملے میں علماء کرام کا محتاج ہے!

مفتی مبین الرحمن

account_circle
Aik GunahGar Banda(@RahiAslam6) 's Twitter Profile Photo

ہر انسان ایک چلتی پھرتی کتاب ہوتا ھے
بس ہم پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ علم صرف کتابوں سے حاصل کیا جاتا ھے
حالانکہ' زندگی گزارنے کے اصل اسباق تو ہمیں انسانوں اور ان کے رویوں سے ہی ملتےہیں
اور بعض سبق تو ایسے ملتے ہیں کہ ساری ڈگریاں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں

account_circle
Arshad Madani(@ArshadMadani007) 's Twitter Profile Photo

جو شخص استغفار کو اپنے اوپر لازم کر لیتا ہے اللہ اس کو ہر رنج و غم اور تنگی سے نجات دیتا ہے، اور اسکو ایسی جگہ سے روزی عطا کرتا ہے جہاں سے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتا۔
رمضان المبارک میں ان کلمات کا خوب ورد کریں.
{اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ}

account_circle