Raja(@Raja1651) 's Twitter Profileg
Raja

@Raja1651

حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ والہ وسلم خاتم النبیین ہیں۔
نظریاتی مسلم لیگی

ID:967261850617417729

calendar_today24-02-2018 04:56:10

32,0K Tweets

12,3K Followers

9,3K Following

Raja(@Raja1651) 's Twitter Profile Photo

اے مرد مجاہد آپ پہ عالم اسلام کو فخر ہے۔ اللہ کریم کی آپ پہ سلامتی ہو

اے مرد مجاہد آپ پہ عالم اسلام کو فخر ہے۔ اللہ کریم کی آپ پہ سلامتی ہو
account_circle
Nawaz Sharif Force(@nawazsforce) 's Twitter Profile Photo

ہو جائے مقابلہ
آپ کے خیال میں آئین کا حقیقی علمبردار کون ہے
شروع ہو جائیں

ہو جائے مقابلہ آپ کے خیال میں آئین کا حقیقی علمبردار کون ہے شروع ہو جائیں
account_circle
Raja(@Raja1651) 's Twitter Profile Photo

جتنا جلد ہوسکے اس وطن دشمن غدار کا منہ بند کریں اچھا ہو گا ورنہ یہ فتنہ دوبارہ ابھرے گا ۔ اس کی فطرت میں ہے کہ یہ جھوٹا پروپیگنڈا کرنے سے باز نہیں آئے گا۔

account_circle
Raja(@Raja1651) 's Twitter Profile Photo

کیپٹن کرنل شیر شہید نشان حیدر کا مجسمہ توڑ کر جن لوگوں نے تضحیک کی ہے انھوں نے پاکستانی عوام کے جذبات اور عقیدت سے کھیلا ہے۔ ندامت محسوس ہو رہی ہے کہ ہم اپنے شہداء کی یادگاروں کی حفاظت نہ کر سکے اور اس دہشت گرد تنظیم کو ابھی تک کیفرکردار تک نہ پہچا پائے۔

account_circle
Kippsam Malik(@KeepsamM) 's Twitter Profile Photo

ساری بحث سمیٹ لی نصرت صاحب یہ اصل تکلیف ہے ماہ جبین سے لے کر “گُڈ ٹو سی یو “ والوں کی ۔۔ چودہ سال طلعت کا پروگرام چلنے نہیں دیا “ 1992 میں دیکھا وہ ہینڈسم آ رہا ہے ایلیٹ کلاس کے پُرزے کھول دئیے

account_circle
Muhammad Kashif Meo(@KashifViews) 's Twitter Profile Photo

'شرم تم کو مگر نہیں آتی'

ایجنسیز پر جلاؤ گھیراؤ کا الزام لگا کر عمران خان آج بھی شر پھیلانے سے باز نہیں آ رہا.
یہ کونسی ایجنسی کی بندی ہےجو کورکمانڈر ہاؤس میں بلوائیوں کی خوشی منا رہی ہے؟

اس میں کوئی دو رائےنہیں کہ عمران خان آج بھی ملک دشمن ایجنڈے پر ہے.

account_circle
Kippsam Malik(@KeepsamM) 's Twitter Profile Photo

باں باں باں ۔۔ مشاہد اللہ خان نے کہا تھا اوئے ڈبو تمھارے آنسو صاف کرنے والا بھی کوئی نہ ہو گا

account_circle
pmln💖میشال💖(@mys_786) 's Twitter Profile Photo

بہت ہی مزاحیہ اور ہنسانے والی خبر فواد چوہدری کو پولیس اہلکار گرفتار کرنے والے تھے کہ فواد چوہدری بھاگ کر چیف جسٹس اسلام آباد کی گودھی میں بیٹھ گیا

account_circle
Murtaza Solangi(@murtazasolangi) 's Twitter Profile Photo

Then Imran Khan has the nerve to blame the government and it’s agencies of attacking state installations. Here Aalya Hamza Malik is not only taking responsibility of the attacks but bragging about it and cheering how they have crossed the redlines.

account_circle