Rana Nadeem Afzaal(@RanaNadeemAfza2) 's Twitter Profileg
Rana Nadeem Afzaal

@RanaNadeemAfza2

Spread the light
Pak Army and Adlia lover

ID:978705185672491008

calendar_today27-03-2018 18:47:54

1,7K Tweets

167 Followers

71 Following

Rana Nadeem Afzaal(@RanaNadeemAfza2) 's Twitter Profile Photo

ماشااللہ
اللہ سبحانہ تعالیٰ آپ کی اور ہماری سب دعائیں جو جاہز ہیں سب قبول فرمائے
آمین یا رب العالمین twitter.com/alibaba_2_chor…

account_circle
اکرم راعی Akram Raee(@AkramRaee) 's Twitter Profile Photo

Hamid Mir حامد میر رانا ثناء اللہ اور عابد شیر علی خواتین کے بارے میں اخلاقیات سے گرے ہوئے الفاظ نہ صرف واپس لیں گے بلکہ PTI کے جلسہ میں شرکت کرنے والی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں سے معافی بھی مانگیں گے بشرطیکہ میڈیا رانا ثناء اللہ، عابد شیر علی، طلال چودھری کا مکمل بائیکاٹ کر دے

account_circle
اذكار(@hashathkar) 's Twitter Profile Photo

وإذكروني أذكركم ...

- سبحان الله ،
- الحمد لله
- لا إله إلا الله ،
- الله أكبر ،
- أستغفر الله ،
- لا حول ولا قوة إلا بالله ،
- اللهم صلِ وسلم على نبينا محمد ﷺ
- الله أكبر ، الله أكبر ، الله أكبر
- لا إله إلا الله .
- سبحان الله وبحمده ، سبحان الله العظيمّ

account_circle
Roha Khan(@Rohakhan99) 's Twitter Profile Photo

لاحول ولا قوة الا بالله العلي العظيم
لاحول ولا قوة الا بالله العلي العظيم
لاحول ولا قوة الا بالله العلي العظيم
لاحول ولا قوة الا بالله العلي العظيم
لاحول ولا قوة الا بالله العلي العظيم
لاحول ولا قوة الا بالله العلي العظيم
لاحول ولا قوة الا بالله العلي العظيم

account_circle
LiveWithDrShahidMaso(@realpatwari27) 's Twitter Profile Photo

DG ISPR سر گھبرانا نہیں پریشر نہیں لینا پورا پاکستان آپکے ساتھ ہے بس یہ درندے پراپرٹی ڈیلر بیویوں اور سالیوں کے ناموں پر پیسہ ٹرانسفر کرنے والے بچنے نہیں چاہیے
پاک فوج زندہ باد

account_circle
Rana Nadeem Afzaal(@RanaNadeemAfza2) 's Twitter Profile Photo

پوری قوم انشاءاللہ افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے twitter.com/tahseenraza514…

account_circle
Rana Nadeem Afzaal(@RanaNadeemAfza2) 's Twitter Profile Photo

گویا کوزے میں اسنے دریا بند کر دیا
حالات کے ہاتھوں حالات کو عیاں کر دیا twitter.com/alibaba_2_chor…

account_circle
Rana Nadeem Afzaal(@RanaNadeemAfza2) 's Twitter Profile Photo

گویا کوزے میں اسنے دریا بند کر دیا
حالات کو حالات کے ہاتھوں آیاں کر دیا twitter.com/alibaba_2_chor…

account_circle
پیارے آقا ﷺ کی باتیں(@AaqaSAWWkiBaten) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

”ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا۔“ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! انکار کون کرے گا؟ فرمایا ”جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا۔“.

(صحیح بخاری ، ۷۲۸۰)

account_circle
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸(@AmberJehangir) 's Twitter Profile Photo

یہاں مزدور کو مرنے کی جلدی یوں بھی ہے محسن
کہ زندگی کی کشمکش میں کفن مہنگا نہ ہو جائے.

یہاں مزدور کو مرنے کی جلدی یوں بھی ہے محسن کہ زندگی کی کشمکش میں کفن مہنگا نہ ہو جائے. #LabourDay
account_circle
Roha Khan(@Rohakhan99) 's Twitter Profile Photo

لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين
لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين
لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين
لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين
لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين
لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

26 ستمبر 1947 کو ولیکا ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ میں ادا کئے گئے بابائے قوم کے الفاظ آج بھی گونج رہے ہیں؛

'امید ہے کہ کارخانے کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے دیگر سہولیات کیساتھ آپ نے مزدوروں کی رہائشگاہوں کا اہتمام بھی کیا ہوگا کیونکہ مطمئن کارکنان کے بغیر کسی صنعت کیلئے ترقی ممکن نہیں'۔

account_circle
Rana Nadeem Afzaal(@RanaNadeemAfza2) 's Twitter Profile Photo

محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن ٹیسٹ پاس کرنے پر مبارکباد twitter.com/amjadSheikh50/…

account_circle