Khalil Rao
@RaoKhalilrao1
دیکھتے ھیں کتنا زور بازو اے قاتل میں ھے
Senior President SMT West Karachi
ID:982602542
01-12-2012 13:59:55
56,8K Tweets
11,4K Followers
10,4K Following
Maryam Nawaz Sharif ہم آپ کی بات سے اتفاق کرتے ھیں مگر حالیہ سیاست میں بہت سارے فیصلے میاں صاھب کی فلاسفی سے ہٹ کر ھوتے ھوئے نظر آئے اور اس سے PMLN کو شدید نقصان پہنچا جس کی مثال ملتان ھے جہاں میاں صاھب کے پرانے وفادار لوگوں کو اگنور کرکے لوٹوں کو ٹکٹ سے نوازا گیا نتیجہ آپ کے سامنے ھے
Asher Azeem Gill آشرعظیم صاھب آپ نےبہت زبردست باتیں لکھیں آپ میاں صاھب سے یہ بھی نصیحت کردیتے کہ آپ اپنے ان تمام پرانےدیرینہ رفاقت رکھنے والے مخلص برے وقت میں آپ کی ڈھال بننے والے ساتھیوں سے بھی معذرت کرلیں جن کوآپ نےحالیہ الیکشن میں پارٹی ٹکٹ سے محروم کرکے فصلی بٹیروں کو دیکراسٹیبلشمنٹ کوخوش کیا
ملتان پاکستان مسلم ليگ ن کی عبرت ناک شکست کی سب سے بڑی وجہ
رانامحمودالحسن کوٹکٹ نہ دینا ھے
جب پارٹی قیادت لوکل سیاست سے بےخبرهو تو وہاں غفارڈوگرجیسے لوگ ڈرائنگ روم کی سیاست سے پارٹی کوناقابل تلافی نقصان ایسے ھی پہنچاتے جیسے حالیہ الیکشنوں میں غفارڈوگرنے پہنچایا
Maryam Nawaz Sharif

Mazhar Gilani میاں محمد عظیم جاوید او میرے بھائی خدا کا خوف کرو یار
سستی شہرت کی خاطر کیا تم نے اسرائیل فلسطین کی جنگ چھیڑی ھوئی ھے
کوئی عقل شعور کی بات کرو ملک پہلے ھی نازک دور سے گزر رها ھے آپ چنگیری بھڑکانے میں لگے ھوئے هو
قرآن پر حلف دیکر اس سے انکارکرنے والے گستاخ قرآن ھيں
اس گناہ پرآمادہ کرنے والے انکی حوصلہ افزائی کرنے والے بھی برابر کے شریک ھیں
اس وقت پورے پاکستان میں قرآن پاک کی گستاخی کی جارھی ھے
اب عالم دین کیوں خاموش ھیں۔؟
Muhammad Taqi Usmani (Official)
Mufti Munib ur Rehman
Mufti Tariq Masood
@IManzoor_Mengal