Rashid_786(@Rashid______7) 's Twitter Profileg
Rashid_786

@Rashid______7

Don'tuse harsh wordsany body.
#الله_سے_مانگو
#Rashid_786 #Rashid_Aziz_786

ID:1294002453436866566

calendar_today13-08-2020 20:07:07

49,9K Tweets

2,8K Followers

2,6K Following

قُرْآن کریم(@TheHolyQ) 's Twitter Profile Photo

اور ان کو پاکیزہ کلام کی ہدایت کی گئی اور (خدائے) حمید کی راہ بتائی گئی

وَهُدُوا إِلَى الطَّيِّبِ مِنَ الْقَوْلِ وَهُدُوا إِلَىٰ صِرَاطِ الْحَمِيدِ

سُورَةُ الحَجِّ - 24

account_circle
‏𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊(@MasoodUsmani5) 's Twitter Profile Photo

اگر ابصار عالم کو گولی لگنے سے صحافت خطرے میں نہیں پڑی تھی تو اسد طور کی گرفتاری پر بھی تھوڑا دھیرج رکھیں ۔

account_circle
Soulat Pasha(@soulat_pasha) 's Twitter Profile Photo

یار تم لوگ کون ہو۔۔۔کل بشریٰ بی بی اور خان پر 190 ملین پونڈز چوری میں معاونت کی فرد جرم نافذ ہوی ہے اس پر بولنے کے بجائے مریم کا سٹاف کا دوپٹہ ٹھیک کرنے پر دکھی ہو رہے ہو۔۔۔کمال کرتے ہو سالو۔۔۔

account_circle
Asif Shafique(@mmasief) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ مُصَرِّفَ الْقُلُوبِ ، صَرِّفْ قُلُوبَنَا عَلَى طَاعَتِكَ

account_circle
قُرْآن کریم(@TheHolyQ) 's Twitter Profile Photo

کہو۔ کیا ہم خدا کے سوا ایسی چیز کو پکاریں جو نہ ہمارا بھلا کرسکے نہ برا۔ اور جب ہم کو خدا نے سیدھا رستہ دکھا دیا تو (کیا) ہم الٹے پاؤں پھر جائیں؟ (پھر ہماری ایسی مثال ہو) جیسے کسی کو جنات نے جنگل میں بھلا دیا ہو (اور وہ) حیران (ہو رہا ہو) اور اس کے کچھ رفیق ہوں جو اس کو رستے کی…

account_circle
Munir Ahmed(@Hijazi1010) 's Twitter Profile Photo

نیلسن منڈیلا نے 27.سال جیل کاٹی مگر آئی ایم ایف کو خط نہیں لکھا..
یوتھیو!!
محب وطن لیڈر اور چول میں فرق ہوتا ہے..

account_circle
القرآن الکریم | Al-Quran Al-kareem(@Islam_Quran786_) 's Twitter Profile Photo

اور ان لوگوں سے دنیوی زندگی کی یہ مثال بھی بیان کردو کہ وہ ایسی ہے جیسے ہم نے آسمان سے پانی برسایا ، تو اس سے زمین کا سبزہ خوب گھنا ہوگیا ، پھر وہ ایسا ریزہ ریزہ ہوا کہ اسے ہوائیں اڑا لے جاتی ہیں ۔ اور اللہ ہر چیز پر مکمل قدرت رکھتا ہے ۔

(سورۃ الکہف : 45)

account_circle
قرآن اور حدیث(@quraanwasunnah1) 's Twitter Profile Photo

نبی کریم صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:

اپنی آوازوں سے قرآن کو حسین بناؤ،
کیونکہ اچھی آواز، قرآن کے حسن میں اضافہ کرتی ہے۔

(مشکوۃالمصابیح-2208)

account_circle
Tariq khan sakhani Baloch(@Tmk69) 's Twitter Profile Photo

اس وقت یوتھیوں کی ٹینشن یہ نہیں کہ خان جیل میں ہے اور اسے پھانسی ہو جائے گی بلکہ اس وقت یوتھیوں کو پریشانی اس بات کی ہے کہ کہیں ملکی معیشت بہتر نہ ہو جائے اور پاکستان ترقی نہ کر جائے۔فتنہ شیطان لشکر

account_circle
Mian Dawood(@miandawoodadv) 's Twitter Profile Photo

190 ملین پائونڈ کیس میں مرکزی ملزمان ملک ریاض،شہزاد اکبر،زلفی بخاری کو انٹرپول کےذریعے گرفتار کرکے لائے بغیر کیس کے ٹرائل میں صرف شریک ملزمان عمران خان اور بشری کوسزا سنانا توشہ خانہ اورعدت کیس سےبھی بڑا بلنڈر،ظلم اور ناانصافی ہوگا۔
ریاست اپنےاثاثوں کوہاتھ کیوں نہیں لگانےدے رہی؟

account_circle
Haroon Anjum(@_Haroon79) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی مخصوص نشست پر منتخب ہونے والی ببر شیرنی تن تنہا ثوبیہ شاہد خیبرپختونخوا اسمبلی میں گھڑی لہرا کر گھڑی چوروں کو انکی اوقات دیکھا رہی ہیں

خیبرپختونخوا اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی مخصوص نشست پر منتخب ہونے والی ببر شیرنی تن تنہا ثوبیہ شاہد خیبرپختونخوا اسمبلی میں گھڑی لہرا کر گھڑی چوروں کو انکی اوقات دیکھا رہی ہیں
account_circle
Laiba Palestine 🇵🇸(@Laiba_Humanity) 's Twitter Profile Photo

پوری دنیا کو غزہ کیساتھ کھڑا ہونا چاہئے، اسرائیل انسانیت کے نام پر دھبہ ہے 💔💔💔

پوری دنیا کو غزہ کیساتھ کھڑا ہونا چاہئے، اسرائیل انسانیت کے نام پر دھبہ ہے 💔💔💔
account_circle
قُرْآن کریم(@TheHolyQ) 's Twitter Profile Photo

جب ان کے پاس حق آیا تو اس کو بھی جھٹلا دیا سو ان کو ان چیزوں کا جن سے یہ استہزا کرتے ہیں عنقریب انجام معلوم ہو جائے گا

فَقَدْ كَذَّبُوا بِالْحَقِّ لَمَّا جَاءَهُمْ ۖ فَسَوْفَ يَأْتِيهِمْ أَنْبَاءُ مَا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُونَ

سُورَةُ الأَنۡعَامِ - 5

account_circle
Zafar Naqvi(@ZafarNaqviZN) 's Twitter Profile Photo

پچھلے 10 دن سے خبر چل رہی ہے کراچی میں اگلے جمعہ کو گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان، دوسری طرف پورا گوادر ڈوب گیا لیکن برائے نام ذکر ہے، یہ دجالی میڈیا ہے

account_circle
قُرْآن کریم(@TheHolyQ) 's Twitter Profile Photo

(خدا نے فرمایا) کہ ابلیس! تجھے کیا ہوا کہ تو سجدہ کرنے والوں میں شامل نہ ہوا

قَالَ يَا إِبْلِيسُ مَا لَكَ أَلَّا تَكُونَ مَعَ السَّاجِدِينَ

سُورَةُ الحِجۡرِ - 32

account_circle
Zafar Hijazi(@goneneutral) 's Twitter Profile Photo

وزیر آعلی پنجاب کو ایک مشورہ اگر کوی پہنچا دے۔
سرکاری لوگ آپ کو بڑے ہراجیکٹس بتائیں گے جن پہ خوب پیسہ خرچ ہو۔ آپ ان سے سب سے پہلے گڈ گورنس اور بہتر کارکردگی کا تقاضا کیجئے، سر دست وسائل کا رخ مہنگای سے پسے عوام کو ریلیف دینے کی طرف کیجئے ۔

account_circle