Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profileg
Waqar Malik

@RealWaqarMaliks

Waqar Malik || A Restless Soul || Vlogger || Seeking Truth Is My Mission.

Insta: waqarmaliks
facebook: WaqarMaliks
https://t.co/RUQh5vzJPu

ID:1009292269168615424

linkhttps://www.waqarmaliks.com/ calendar_today20-06-2018 04:30:03

13,7K Tweets

370,6K Followers

1,7K Following

Follow People
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

40 چینلز پی ٹی وی بن کے موصوف کے حق میں دن رات پراپیگنڈہ کر رہے ہیں لیکن موصوف کو تکلیف پھر بھی سوشل میڈیا سے ہے اللہ کے بندو اگر عوام کے حق میں کچھ اچھا کرو تو عوام کیوں خلاف بولے گی؟ لیکن تم لوگوں کی نیتیں خراب ہیں!!

youtube.com/live/mQpIDcshm…

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

میں چیلنج کرتا ہوں موصوف ان دو سال میں کوئی ایک کام ایسا بتا دیں جس سے عوام کی بہتری ہوئی ہو تو میں انکے ہاتھ پہ بیعت کرنے کو تیار ہوں صرف ایک کام۔۔۔۔ اللہ جانے محترم کونسی دنیا میں رہتے ہیں اپنی ناکامیوں کا سہرا سوشل میڈیا پہ ڈال رہے ہیں!!

ایک خلائی کھوتے کو لگتا ہے کہ ملک کی معیشت سوشل میڈیا ٹرولنگ کی وجہ سے خراب ہے😋

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

بار بار عمران خان کو سیاسی جماعتوں کی طرف سے مذاکرات کا کہا جارہا ہے اسکا آغاز اگر کرنا ہے تو نواز شریف اپنی فارم 47 والی سیٹ رضاکارنہ طور پہ چھوڑ دیں اور اپنی صاف نیت کا اظہار کریں اقرار کریں کہ جمہوریت ختم ہوچکی اور عمران خان کی قیادت میں ساتھ کھڑے ہوں
youtube.com/live/uGwRV9W6o…

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کو 9 مئی قرار دے کر منانا چاہیئے جو اس ملک کی خاطر اس دن قربان ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کرنا چاہیئے پوری قوم ان شہدا کی مقروض ہے!!

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

جنگل کے بادشاہ کو ایک بات دماغ میں بٹھا لینی چاہیئے جب تک عمران خان کم از کم ایک بار وزیر اعظم نہیں بن جاتے یہ ملک نہیں چل سکتا عوام فیصلہ کرچکی ہے اس کے بعد اگر وہ ناکام ہوجاتے ہین تو ہی مائنس عمران ہوگا ورنہ کسی کا باپ بھی مائنس عمران نہیں کرسکتا!!

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

جس بندے کو آئین توڑنے اور مس کنڈکٹ پہ ہتھکڑیاں لگنی چاہئیں وہ گروپ فوٹوز بنوا رہا ہے

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

ایکسٹینشن کی محبت میں قاضی وقت نے
وہ بوٹ بھی چمکائے جو واجب بھی نہیں تھے

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

قاضی کی طرف سے ججوں کیساتھ کھڑے ہونے کے بجائے ایجنسیوں کا دفاع کرنا شرمناک حرکت ہے وہ بھی اس وقت جب کیس چل رہا ہے اس پہ کمنٹ کرنا کسی صورت بھی مس کنڈکٹ سے کم نہیں قاضی کا احتساب بہت ضروری ہوگیا ہے!!

youtube.com/live/WzLtfzsPw…

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

جنگل کے بادشاہ کا کہنا ہے کہ اس نے عمران خان کا نام لینے پہ پابندی لگائی ہے تو لیول پلیئنگ فیلڈ کا تقاضا یہی ہے کہ اسکا نام بھی لینے پہ بابندی ہو اس لئے آج جج کے ذریعے عمران خان پہ بھی اپنا نام لینے پہ پابندی لگوادی ہے!!😜😂🤫

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

جنگل کا بادشاہ بہت گھبرایا ہوا ہے عمران خان کے بولنے پہ جج سے کہہ کے پابندی لگوا دی ہے دوسری طرف بظاہر ایسا لگ رہا ہے کہ سہیل وڑائچ کا کالم لومڑ اور بارہ سنگھا ڈیلیٹ کروا دیا گیا ہے بادشاہ کے جرائم بڑھ رہے ہیں اور زمین تنگ ہو رہی ہےًً

youtube.com/live/dkbWrD7Fo…

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز!⚠️ احتساب عدالت اسلام آباد نے عمران خان اور بشری بی بی کو ریاستی اداروں اور ان کے آفیشلز کے خلاف بیان بازی سے روک دیا۔۔۔

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

جنگل کے بادشاہ کے بیانیے پہ ذرا غور کریں بھارت سے تجارت کرنی ہے اسرائیل کو تسلیم کرنا ہے کیونکہ جنگیں مسائل کا حل نہیں لیکن اسی سانس میں جنگل کا بادشاہ کہتا ہے عمران خان کو نہیں چھوڑوں گا اسکو ختم کروں گا!!!

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کی پولیس وردی میں تصویر ہو یا نواز شریف کی اس بات کو سمجھ لیں کہ یہ خاندان اسٹیبلشمینٹ کا لاڈلہ ہے ہی اسی لئے کیونکہ یہ کیمروں کے سامنے ناٹک بہترین کرلیتے ہیں جو انکی ڈیوٹی ہے تاکہ ملک اسٹیبلشمینٹ چلائے لیکن عوام کے سامنے انکے چہرے ہوں یہ ٹک ٹاک اور تصویریں سب ڈیوٹی ہے

نواز شریف بھی چین میں اور امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن بھی چین میں!!🤫

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

ایک سال سے جاری سکوت آج ٹوٹ گیا چند لوگ ہی سہی لیکن بنی گالہ پہنچ کے ثابت کیا ہے کہ تحریک انصاف کو اس وقت چلانے والے بے شک کسی مجبوری کا شکار ہیں لیکن عوام مجبور نہیں وہ عمران خان کیلئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے!!

youtube.com/live/IdHs3zdVf…

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

پاکستان صحافت ہمیشہ قابض گروہ کیساتھ کھڑی رہی ہے اخبار کی یہ سرخیاں دیکھ کے مجھے ابکائی آرہی ہے اور یہ چھاپ کے اخبار پیچتے بھی رہے!!

پاکستان صحافت ہمیشہ قابض گروہ کیساتھ کھڑی رہی ہے اخبار کی یہ سرخیاں دیکھ کے مجھے ابکائی آرہی ہے اور یہ چھاپ کے اخبار پیچتے بھی رہے!!
account_circle