Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल(@RiazSangi) 's Twitter Profileg
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल

@RiazSangi

Journalist @BBCUrdu Scorpion, Spiritually Thari, by birth Hyderababdi ,lives in Karachi believe in individual rights.views R personal RTs are not endorsements.

ID:50589600

linkhttp://www.RiazSohail.com calendar_today25-06-2009 08:21:14

17,6K Tweets

33,6K Followers

2,0K Following

Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल(@RiazSangi) 's Twitter Profile Photo

تعمیر و ترقی والے ہیں کہیے بھی تو ان کو کیا کہیے
جو شیش محل میں بیٹھے ہوئے مزدور کی باتیں کرتے ہیں
عبید الرحمان

تعمیر و ترقی والے ہیں کہیے بھی تو ان کو کیا کہیے جو شیش محل میں بیٹھے ہوئے مزدور کی باتیں کرتے ہیں عبید الرحمان
account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما علی رضا عابدی کے قتل کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر چار افراد کو عمرقید کی سزا سنائی ہے۔علی رضا عابدی کو ساڑھے پانچ برس قبل کراچی میں ہی ان کی رہائش گاہ کے باہر قتل کر دیا گیا تھا۔
bbc.in/3UCTYba

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

چھور کینٹ میں پاکستانی فوج کے اردلی کے خلاف قتل کا مقدمہ
مقتول کے اہل خانہ کے مطابق ملزم پیسوں کی ادائیگی کے لیے مقتول کو چھاؤنی کی طرف لے گئے تھے تاہم اس کے بعد مقتول واپس نہیں آئے اور ان کی لاش سی ایم ایچ ہسپتال کے پیچھے واقع جنگل سے ملی۔
bbc.in/4aTXl30

account_circle
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल(@RiazSangi) 's Twitter Profile Photo

چھور کینٹ میں تیرہ سالہ بچہ کیسے لاپتہ ہوا اور کہاں سے تشدد شدہ لاش ملی ؟؟؟ bbc.com/urdu/articles/…

account_circle
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल(@RiazSangi) 's Twitter Profile Photo

کراچی کی جمعرات کی دو خبریں ، ایک سپریم کورٹ میں بتایا گیا کہ گجر نالے پر بیدخل کیے گئے لوگ غیر قانونی رہائش تھے انہوں نے قبضہ کیا تھا حکومت انہیں پلاٹ فراہم کر رہی ہے ، دوسری خبر سیلاب سے متاثرہ افراد کے ٹینٹ سٹی پر پولیس کی کارروائی ، فائرنگ و شیلنگ ، متاثرین پر قبضے کا الزام ،

امریکہ سے لیکر فرانس تک یونیورسٹیز کے طلبہ و طالبات ، اساتذہ ، فلسطینیوں کی نسل کشی اور فری فلسطین کے لیے ایک عالمی تحریک کی لہر میں لہر بن کر شامل ہو رہے ہیں ، پاکستان کی جامعات میں خاموشی طاری ہے ۔

account_circle
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल(@RiazSangi) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں ہندو جیم خانے پر قبضے کے مقدمے کی سماعت ، چیف جسٹس کا رکن قومی اسمبلی Dr. Ramesh Vankwani پر عدم اعتماد ، آجکل آپ کی پارٹی کونسی ہے ، چیف جسٹس کا سوال

کراچی میں ہندو جیم خانے پر قبضے کے مقدمے کی سماعت ، چیف جسٹس کا رکن قومی اسمبلی @RVankwani پر عدم اعتماد ، آجکل آپ کی پارٹی کونسی ہے ، چیف جسٹس کا سوال
account_circle
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल(@RiazSangi) 's Twitter Profile Photo

Alarming,,,,children are also more likely to suffer from than adults, leading to life-threatening respiratory diseases.  About 12 per cent of deaths in children under five are due to air pollution. UNICEF South Asia

Alarming,,,,children are also more likely to suffer from #airpollution than adults, leading to life-threatening respiratory diseases.  About 12 per cent of deaths in #Pakistani children under five are due to air pollution. @UNICEFROSA
account_circle
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल(@RiazSangi) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں چوری کیا گیا سامان خرید کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ ، Murad Ali Shah Syed Murad Ali Shah کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ ، اس خبر سے تاثر ایسا لگ رہا ہے جیسے پہلے چوری شدہ سامان کی خریداری کی کیسے اجازت تھی ،،

account_circle
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल(@RiazSangi) 's Twitter Profile Photo

ڈرامے میں ہماری کمیونیٹی کی توہین کی گئی ہے لہذا HUM News اردو ہم ٹی وی انتظامیہ معذرت کرے ، کراچی بار کا مطالبہ

ڈرامے میں ہماری کمیونیٹی کی توہین کی گئی ہے لہذا @humnews_urdu ہم ٹی وی انتظامیہ معذرت کرے ، کراچی بار کا مطالبہ
account_circle
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल(@RiazSangi) 's Twitter Profile Photo

en.dailypakistan.com.pk/21-Apr-2024/pu… کراچی میں عام تعطیل کا اعلان ، وجہ غیر ملکی مہمانوں کی آمد ، ویسے دنیا میں کسی اور ملک میں ایسی مثال ملتی ہے کیا ،،،

account_circle
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल(@RiazSangi) 's Twitter Profile Photo

bbc.com/urdu/articles/… ایک سینیئر صحافی سے چند سال قبل ایک جاپانی سفارتکار نے اپنے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے پوچھا تھا کہ کیا مقامی لوگ چینی، کورین، سینگاپور کے شہریوں اور جاپانی شہریوں میں تفریق کر پاتے ہیں۔ اس صحافی کے مطابق انھوں نے بتایا کہ شکل و صورت سے یہ تفریق مشکل ہوتی ہے

account_circle
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल(@RiazSangi) 's Twitter Profile Photo

سندھ میں پان کھانے کی روایت قدیم ہے، جب راجا داہر محمد بن قاسم سے لڑائی کے لیے نکلے تو ان کے ہاتھی پر دو داسیاں موجود تھیں جو انہیں پان بنا بنا کر دے رہی تھیں۔ پیر حسام الدین راشدی کی کتاب سے اقتباس ۔۔۔

روزنامہ کاؤش کی رپورٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ سندھ میں ضلعی ہسپتال اور تحصیل ہسپتال نظر انداز ہیں ، اس قدر سول ہسپتالوں اور جناح میں ڈاکٹروں کی کمی ہے ، رپورٹ کے مطابق پانچ سالوں میں 351 ارب رپے جاری ہوئے ،،Murad Ali Shah BilawalBhuttoZardari

روزنامہ کاؤش کی رپورٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ سندھ میں ضلعی ہسپتال اور تحصیل ہسپتال نظر انداز ہیں ، اس قدر سول ہسپتالوں اور جناح میں ڈاکٹروں کی کمی ہے ، رپورٹ کے مطابق پانچ سالوں میں 351 ارب رپے جاری ہوئے ،،@MuradAliShahPPP @BBhuttoZardari
account_circle
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल(@RiazSangi) 's Twitter Profile Photo

تھر میں کوئلے سے بجلی بنانے والی کمپنیوں کے خلاف اسلام کوٹ شہر میں روزانہ کی بنیاد پر مقامی لوگ احتجاج کر رہے ہیں ، کمپنی نے جو گھر بناکر دیئے ان میں دراڑیں پڑ گئیں ، پانی کی نکاسی زمینوں میں کیے جانے کا الزام SECMC Thar (Official) BilawalBhuttoZardari Murad Ali Shah

تھر میں کوئلے سے بجلی بنانے والی کمپنیوں کے خلاف اسلام کوٹ شہر میں روزانہ کی بنیاد پر مقامی لوگ احتجاج کر رہے ہیں ، کمپنی نے جو گھر بناکر دیئے ان میں دراڑیں پڑ گئیں ، پانی کی نکاسی زمینوں میں کیے جانے کا الزام @SECMC_Thar @BBhuttoZardari @MuradAliShahPPP
account_circle
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल(@RiazSangi) 's Twitter Profile Photo

سندھ کے کچے میں جو “ آپریشن “ کی جو نیوز چینلز پر فلمیں چلیں تھیں اس کا کوئی نتیجہ ، کتنے یرغمالی بازیاب ، کتنے ڈاکو ہلاک و زخمی یا گرفتار ،،، کرکیٹ میں جب ٹرافی کے پیسے نہیں ہوتے تھے تو ایک روزہ دوستانہ میچ کھیلے جاتے تھے ،

account_circle
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल(@RiazSangi) 's Twitter Profile Photo

بیل آؤٹ پیکیج لینے کا فخریہ اعلان ایسے ہو رہا ہے، جیسے عید قربان کے لیے ”بیل” لینے جارہے ہیں۔

account_circle