Raza Kazim(@Riz0884) 's Twitter Profileg
Raza Kazim

@Riz0884

Social Media Activist. Working as HR / Compliance Manager.
Follow back 💯

ID:1024328563875569664

calendar_today31-07-2018 16:18:55

20,2K Tweets

3,2K Followers

3,2K Following

Muhammad Amin Shaheedi(@AminShaheedi) 's Twitter Profile Photo

ہم انسان ہیں، محض ایک خبر نہیں
جمعہ المبارک، 5 اپریل
یوم القدس
فلسطین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کا دن

account_circle
Muhammad Amin Shaheedi(@AminShaheedi) 's Twitter Profile Photo

کے معصوم بچوں کے روزوں کا انداز تمام دنیا کے پاکباز اور باشعور انسانوں کے لئے نمونہ عمل ھے

account_circle
Muhammad Amin Shaheedi(@AminShaheedi) 's Twitter Profile Photo

السلام علیک یا ابالحسن
یا علی ابن ابی طالب ،
یا مظلوم یابن المظلوم ویا ابالمظلوم

السلام علیک یا ابالحسن یا علی ابن ابی طالب ، یا مظلوم یابن المظلوم ویا ابالمظلوم
account_circle
Muhammad Amin Shaheedi(@AminShaheedi) 's Twitter Profile Photo

مشہور عرب عالم دین حسن الکعبی:

3000 مصری پکےمسلمان شہری
“شیخ حسن شحاتہ” کو شہید
کرنےکےلیےاکٹھےہوئےکیونکہ وہ
“شیعہ” تھا لیکن ان میں سے 100 شہری ابھی تک رفاہ بارڈر کھولنے کے لیے اکٹھے نہیں ہوئے کیونکہ انہیں یقین ہے کہ اسرائیل شیعہ نہیں ہے اس لیے انہوں نے اس سے جنگ نہیں کی

مشہور عرب عالم دین حسن الکعبی: 3000 مصری پکےمسلمان شہری “شیخ حسن شحاتہ” کو شہید کرنےکےلیےاکٹھےہوئےکیونکہ وہ “شیعہ” تھا لیکن ان میں سے 100 شہری ابھی تک رفاہ بارڈر کھولنے کے لیے اکٹھے نہیں ہوئے کیونکہ انہیں یقین ہے کہ اسرائیل شیعہ نہیں ہے اس لیے انہوں نے اس سے جنگ نہیں کی
account_circle
Muhammad Amin Shaheedi(@AminShaheedi) 's Twitter Profile Photo

میلبرن آسٹریلیا

حوزہ علمیہ قم کے قدیمی ترین دوست مولانا سید ابولقاسم رضوی کے دولت کدہ دعوت افطار میں پاکستان سے جناب ڈاکٹر سید حسن رضوی صاحب اور برادر میر حسن میر سے بھی ملاقات ھوگئی
امام حسن مجتبی کی ولادت باسعادت کے اس موقع پر جناب میر حسن میر کے کلام سے سب لطف اندوز ھوے

account_circle
Muhammad Amin Shaheedi(@AminShaheedi) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ (ص)

کہاں خدیجہ کی مانند کوئی،جب لوگ جھٹلا رہے تھے تو انہون نے میری تصدیق کی اور دین خدا کے لئے میری مددکی اور اسکی ترقی کےلیے اپنےمال سےمعاونت کی،خدانےمجھےحکم دیا ہےکہ انہیں بہشت میں ان کے زمرد کے محل کی خوشخبری سناؤں کہ انہیں اس میں کسی قسم کی رنج و زحمت نہیں ہو گی

account_circle
Muhammad Amin Shaheedi(@AminShaheedi) 's Twitter Profile Photo

ایک فلسطینی ماں:

مولا علی کی بیٹی، کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کے مکتب کی پیروکار ماں ہی اپنے جوان بیٹے کےجنازہ کو یوں کندھا دے سکتی ھے

ایک فلسطینی ماں: مولا علی کی بیٹی، کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کے مکتب کی پیروکار ماں ہی اپنے جوان بیٹے کےجنازہ کو یوں کندھا دے سکتی ھے
account_circle
Muhammad Amin Shaheedi(@AminShaheedi) 's Twitter Profile Photo

لکھاجائےگا
مصرمیں دریائے نیل تھا اور غزہ پیاس سے مر گیا
سعودی عرب اورامارات میں تیل کا سمندر تھا اور غزہ کے ہسپتالوں اور ایمبولنس کے لیے ایندھن نہیں تھا
مسلم حکومتوں کے50 لاکھ سے زیادہ فوجی تھےاسلحہ میزائل جنگی جہاز ایٹم بم تھےلیکن کسی نےغزہ کی امدادنھیں کی
forget 🇵🇸

لکھاجائےگا مصرمیں دریائے نیل تھا اور غزہ پیاس سے مر گیا سعودی عرب اورامارات میں تیل کا سمندر تھا اور غزہ کے ہسپتالوں اور ایمبولنس کے لیے ایندھن نہیں تھا مسلم حکومتوں کے50 لاکھ سے زیادہ فوجی تھےاسلحہ میزائل جنگی جہاز ایٹم بم تھےلیکن کسی نےغزہ کی امدادنھیں کی #Never forget 🇵🇸
account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

غزہ میں زخمیوں کا علاج کرنے والے ایک برطانوی سرجن نے بتایا کہ کس طرح سے اسرائیلی قابض فوج ہڈیوں تک بچوں کو زندہ جلا رہی ہے۔

account_circle
Muhammad Amin Shaheedi(@AminShaheedi) 's Twitter Profile Photo

غزہ آج اسلام اور کفر کے درمیان سرخ لکیر ھے، غزہ کا ساتھ دینے والا مسلمان ھے، ساتھ چھوڑنے والا منافق ھے،

account_circle