RizwanKhan(@Rizwank3940) 's Twitter Profileg
RizwanKhan

@Rizwank3940

The most important thing is to enjoy your life—to be happy—it's all that matters
You only live once, but if you do it right, once is enough

ID:1769675564623835136

calendar_today18-03-2024 10:44:03

5,8K Tweets

1,4K Followers

1,3K Following

RizwanKhan(@Rizwank3940) 's Twitter Profile Photo

بے رنگ کائنات گوارا نہیں مجھے
تیرے بنا حیات گوارا نہیں مجھے

ثاقب حصارِ ذات گوارا تو ہے مگر
زندانِ شش جہات گوارا نہیں مجھے

صبح بخیر 💥💥💥💥

account_circle
RizwanKhan(@Rizwank3940) 's Twitter Profile Photo

مایوسیاں محسوس ہونے لگیں تو
مہربانیاں گننا شروع کردینا
الله کی محبت کی مٹھاس محسوس
ہونے لگیں گی اور دل سکون سے لبریز ہوجائے گا

مایوسیاں محسوس ہونے لگیں تو مہربانیاں گننا شروع کردینا الله کی محبت کی مٹھاس محسوس ہونے لگیں گی اور دل سکون سے لبریز ہوجائے گا #goodnight
account_circle
RizwanKhan(@Rizwank3940) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر 🌺 🌹

لوگوں کو دعا کے لئے کہنے سے زیادہ بہتر ہے
ایسے عمل کرو کے لوگوں کے دل سے آپ کے لئے دعا نکلے
حضرت علیؓ

Logoo Ky Aayboo Sy Es Tra Ghafil Hu Jao
Jes Tra Sooty Huwy Tum Dunya Sy Ghafil Hu Jaty Hu
Hazraat❤️Ali R.A

account_circle
RizwanKhan(@Rizwank3940) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌼

یا اللہ ج صرف آپ ہی ہمارے دلوں کو ٹھیک کر سکتے ہیں یا للہ ج اپ ہمارے دلوں کو اپنے دین اسلام پر استقامت نصیب فرمائیں اور ہمارے دلوں کو ہر قسم برائیوں سے پاک صاف کردے۔

آمین 🤲🤲

account_circle