Roobi(@Roobi121212) 's Twitter Profileg
Roobi

@Roobi121212

ھم کہاں رہتے ہیں

جسم میں؟
روح میں؟
دنیا میں؟
گھر میں؟
نظر میں؟
دل میں؟

ارے آخر ہم رہتے کہاں ہیں؟
💭
💭
💭

ID:1764694321591177216

calendar_today04-03-2024 16:48:38

928 Tweets

1,2K Followers

2,7K Following

Roobi(@Roobi121212) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم
میری طرف سے پیاری
ایکس فیملی کو عیدالفطر
مبارک ہو۔
مارننگ

اسلام علیکم میری طرف سے پیاری ایکس فیملی کو عیدالفطر مبارک ہو۔ مارننگ
account_circle
Roobi(@Roobi121212) 's Twitter Profile Photo

ہمیشہ اَلْحَمْدُلِلّٰہ کہیے اور یاد رکھئیے
آپ کی زندگی ہزاروں لوگوں سے بہتر ہے
❤️ 💯 good morning 🌄my ,x family

ہمیشہ اَلْحَمْدُلِلّٰہ کہیے اور یاد رکھئیے آپ کی زندگی ہزاروں لوگوں سے بہتر ہے ❤️ 💯 good morning 🌄my ,x family
account_circle
Roobi(@Roobi121212) 's Twitter Profile Photo

❤.......... 'محبت کیا ہے '...........
❤سمجھو تو احساس'❤
❤دیکھو تو رشتہ'.......' کہو تو لفظ '❤ 💞
چاہو تو زندگی'❤
❤ کرو تو عبادت '.........' نبھاؤ تو وعدہ'❤
اور“
❤مل جا ئے تو ------جنت💕

❤.......... 'محبت کیا ہے '........... ❤سمجھو تو احساس'❤ ❤دیکھو تو رشتہ'.......' کہو تو لفظ '❤ 💞 چاہو تو زندگی'❤ ❤ کرو تو عبادت '.........' نبھاؤ تو وعدہ'❤ اور“ ❤مل جا ئے تو ------جنت💕
account_circle
Roobi(@Roobi121212) 's Twitter Profile Photo

دو دن کی زندگی ہے ہنس کر گزارے ہم نے یہاں 💗کون سا صدیاں گزارنی ہیں💯💯

دو دن کی زندگی ہے ہنس کر گزارے ہم نے یہاں 💗کون سا صدیاں گزارنی ہیں💯💯
account_circle
Roobi(@Roobi121212) 's Twitter Profile Photo

بے شمار زخموں کی مثال ہوں میں__
پھر بھی ہنس لیتی ہوں کمال ہوں میں___
💜

بے شمار زخموں کی مثال ہوں میں__ پھر بھی ہنس لیتی ہوں کمال ہوں میں___ 💜
account_circle
Roobi(@Roobi121212) 's Twitter Profile Photo

جو مخلص ہیں وہ بےوقوف تصور کیے جاتے ہیں

یہاں مطلب پرست عقلمند کہلائے جاتے ہیں🖤🔥👀💯

جو مخلص ہیں وہ بےوقوف تصور کیے جاتے ہیں یہاں مطلب پرست عقلمند کہلائے جاتے ہیں🖤🔥👀💯
account_circle