Rawalpindi Police(@RwpPolice) 's Twitter Profileg
Rawalpindi Police

@RwpPolice

Official Twitter account of Rawalpindi Police. For emergencies dial 15, for general information, assistance and support dial UAN 111-CPO-RWP.

ID:1012251259569614848

linkhttp://www.cporwp.punjabpolice.gov.pk calendar_today28-06-2018 08:28:01

19,5K Tweets

266,3K Followers

10 Following

Rawalpindi Police(@RwpPolice) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، 05 ملزمان گرفتار، ساڑھے 05 کلو سے زائد چرس برآمد، گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، منشیات کے ناسور کے خاتمہ کے لیے کریک ڈاؤن جاری رہے گا،ایس ایس پی آپریشنز

account_circle
Rawalpindi Police(@RwpPolice) 's Twitter Profile Photo

مورگاہ پولیس کی کاروائی، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ 04 موٹر سائیکل برآمد،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سےنہیں بچ سکتے،ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز

واہ کینٹ پولیس کی موثر تفتیش، ڈکیت گینگ سے مسروقہ رقم 04لاکھ 82ہزار روپے برآمد، ملزمان سے قبل ازیں 02 موٹر سائیکل، موبائل فون اور اسلحہ برآمد ہوا تھا،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز

راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری، 06ملزمان گرفتار، 04 کلو690گرام چرس برآمد، منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی،ایس ایس پی آپریشنز

دھمیال پولیس کی 15 کال پر فوری کاروائی، شہری سے موبائل چھین کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار، ملزم سے 03 چھینے گۓ موبائلز اور زیر استعمال مسروقہ موٹرسائکل برآمد،ملزم قبل ازیں منشیات، چوری اور ڈکیتی کے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ بھی ہے،ایس پی صدر کی دھمیال پولیس کو شاباش،

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایات کے مطابق کے موقع پر کرکٹ ٹیمز اور شائقین کے تحفظ و سہولت کے لیے راولپنڈی پولیس کے افسران و اہلکار جانفشانی سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ اس حوالے سے شائقین کرکٹ کے تاثرات۔ Punjab Police Official City Traffic Police, Rawalpindi RPO Rawalpindi

account_circle
Rawalpindi Police(@RwpPolice) 's Twitter Profile Photo

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایات کے مطابق راولپنڈی پولیس کے افسران و اہلکار پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کے موقع پر موثر سکیورٹی انتظامات یقینی بنارہے ہیں، اس حوالے سے شائقین کرکٹ کا راولپنڈی پولیس کو خراج تحسین۔ Punjab Police Official RPO Rawalpindi City Traffic Police, Rawalpindi

account_circle
sajid sheikh(@sajidsheikh321) 's Twitter Profile Photo

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوینٹی سیریز کا پہلا میچ ، راولپنڈی پولیس کی جانب سے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات ، ٹریفک پولیس اہلکار بھی تعینات
Punjab Police Official Rawalpindi Police City Traffic Police, Rawalpindi

account_circle