Sheeba Nadir(شاعرہ)(@SB_280) 's Twitter Profileg
Sheeba Nadir(شاعرہ)

@SB_280

ہمارا خود کا ایک رتبہ ہے...آپ کوئی بھی ہو ہمیں فرق نہیں پڑتا

ID:1271396007914475521

calendar_today12-06-2020 10:57:02

5,8K Tweets

11,6K Followers

738 Following

Sheeba Nadir(شاعرہ)(@SB_280) 's Twitter Profile Photo

میرے ٹیوٹر فالورز میرے ساتھ ظلم ہوا ہے
میری دل کی آواز آپ لوگوں کو سنانے سے روکا ہوا ہے
میری ٹیوٹر آئی ڈی کام نہیں کر رہی تھی
کیا آپ لوگوں کے ساتھ بھی ایسا ہوا ہے
از فریاد شیبا نادر

میرے ٹیوٹر فالورز میرے ساتھ ظلم ہوا ہے میری دل کی آواز آپ لوگوں کو سنانے سے روکا ہوا ہے میری ٹیوٹر آئی ڈی کام نہیں کر رہی تھی کیا آپ لوگوں کے ساتھ بھی ایسا ہوا ہے از فریاد شیبا نادر
account_circle
Sheeba Nadir(شاعرہ)(@SB_280) 's Twitter Profile Photo

میرا ٹیوٹر چلتا ہی نہیں جب کھول پرانی پوسٹس ہوتی ہیں یہ اتنا نیٹ کیوں کھا رہا ہے😭

account_circle
Sheeba Nadir(شاعرہ)(@SB_280) 's Twitter Profile Photo

یہ سمجھو تو اک زندگی ہے اک درد ہے تنقید ہے
جو نہ سمجھو تو بس لفظوں ہیں اپنی کمزوری چھپانے کے

account_circle
Sheeba Nadir(شاعرہ)(@SB_280) 's Twitter Profile Photo

لوگ کہتے ہیں سمجھو تو خاموشیاں بھی بولتی ہیں۔
میں اک عرصہ سے خاموش ہوں اور وہ اک عرصہ سے بے خبر

لوگ کہتے ہیں سمجھو تو خاموشیاں بھی بولتی ہیں۔ میں اک عرصہ سے خاموش ہوں اور وہ اک عرصہ سے بے خبر
account_circle
Sheeba Nadir(شاعرہ)(@SB_280) 's Twitter Profile Photo

دعا کرو نئے سال میں وہ پرانا یار مل جائے
کچھ ادھورے خوابوں کو کنارا مل جائے
از قلم شیبا نادر

account_circle
Sheeba Nadir(شاعرہ)(@SB_280) 's Twitter Profile Photo

میرا قصور ہے جتنی مجھے ہوئی تھی شیبا
میں اس سے اتنا ہی پیار مانگ بیٹھی تھی

account_circle
Sheeba Nadir(شاعرہ)(@SB_280) 's Twitter Profile Photo

اب ڈر نہیں لگتا کسی تکلیف سے
ہم اکثر مرنے کی وجہ ڈھونڈتے ہیں
از قلم شیبا نادر

account_circle
Sheeba Nadir(شاعرہ)(@SB_280) 's Twitter Profile Photo

لوٹ آئی پھر شیبا شاعری کی دنیا میں
دسمبر نے پھر ستم کیا دور میرا یار کر کہ
از قلم شیبا نادر

لوٹ آئی پھر شیبا شاعری کی دنیا میں دسمبر نے پھر ستم کیا دور میرا یار کر کہ از قلم شیبا نادر
account_circle
Sheeba Nadir(شاعرہ)(@SB_280) 's Twitter Profile Photo

تیری چاہت میں ہم بدنام بنے عام ہوئے
آگ بدلے کی لگی اور نمک حرام ہوئے

account_circle
Sheeba Nadir(شاعرہ)(@SB_280) 's Twitter Profile Photo

میری غربت نے میری دنیا چھین لی شبا
میری ماں تو کہتی تھی پیسہ کچھ بھی نہیں

account_circle