Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profileg
Dr. Shahbaz GiLL

@SHABAZGIL

PTI | Professor UI | PhD in Leadership & Management| Ex Chief Of Staff, Ex Spokesperson,& EX Special Assistant to Prime Minister of Pakistan on Political Comms|

ID:546580892

linkhttp://www.youtube.com/c/DrShahbazGill calendar_today06-04-2012 06:38:40

17,8K Tweets

4,5M Followers

48 Following

Follow People
Faisal Ehsan(@iamfaisalehsan) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر شہباز گل صاحب آپ کے پتھر کی رینج تو روس کے مزائل سے بھی زیادہ ہے😂🤣😅
Dr. Shahbaz GiLL

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

قاضی تو فتح ہو چکا ہے بہاولنگر تھانے کے بعد چوہدری نظام دین کا اگلا ہدف جسٹس اطہر من اللہ کو فتح کرنا ہے

ڈاکٹر شہباز گل

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

ججز کے خط پر جسٹس اطہر من اللہ نے کہا تھا کہ ایجنسی پہلی مرتبہ ججز کو کنٹرول نہیں کر رہی یہ پہلے بھی ہوتا رہا اسی لئے جسٹس اطہر من اللہ کے اوپر ٹاوٹس چھوڑے گئے ہیں

ڈاکٹر شہباز گل 🔥

account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

اس پیغام میں آئی جی نے تقریباً 3 دفعہ پولیس والوں کو یاد کروایا کہ آپ کی پروموشنز کی گئی ہے۔ بیٹیوں کی شادیوں پر پیسے دئیے گئے ہیں۔علاج کے پیسے دئیے گئے ہیں۔ تو آپ اپنی عزت نفس بیچ دیں اور اگر دو چار تھپڑ پڑ گئے ہیں تو کوئی بات نہیں چپ کر کے کھا لیں 👏👏👏

account_circle
🦅Niazi🇵🇰(@Shan_1947_14) 's Twitter Profile Photo

شہباز گل صاحب کی بات کو سنئیے اور دھیان کریں اور اسٹیبلشمنٹ کے کھبے سجے والوں کے اکاؤنٹ کے ٹوئٹ بھی دیکھ لیں کہ ان لوگوں نے ٹھیک اس معاملے کے بعد پارٹی پر الزامات لگانا شروع کر دئیے اور اج بتایا جا رہا ہے کہ سوشل میڈیا کے کے کچھ اکاؤنٹس کی لسٹیں بنا لی گئی ہیں کل میں نے بھی یہی…

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

شہباز گل کے بعد حماد اظہر اور پھر پنجھوتا نے اس پر آواز اٹھائی۔۔باقی سب کو بھی اٹھانی چاہیے۔۔ہم نے کسی کی سائڈ نہیں لینی نا ہمدردی ہے ہمیں۔۔ہم نے یہ باور کروانا ہے کہ یہی سب تحریک انصاف کے ساتھ دو سال سے ہو رہا ہے۔۔۔اگر پولیس کا عمل یہاں ناجائز تھا تو تحریک انصاف کی دفعہ کیسے…

account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

یہ خواتین ہماری اصل طاقت ہیں۔ انہوں جو قربانیاں دی ہیں ان کا کوئی ادراک نہیں کر سکتا۔ انہوں نے صرف جیلیں نہیں کاٹی انہوں نے اپنے بچوں سے دوری برداشت کی- اس لئے ہم تمام خواتین کے مقروض ہیں۔ عید پر بھائی بہنوں کو عید بھیجتے ہیں۔ یہ ہماری روایت ہے۔ یہ اب ہماری فیملی ہیں۔

account_circle
Wasif Kazmi(@wasifk77) 's Twitter Profile Photo

شہباز گل کا موجودہ حالات پر لیڈرشپ کے رسپانس کا بہترین تجزیہ؛ وقت کی ضرورت بھی یہی ہے اور ملک کی اکثریت کی ڈیمانڈ بھی۔ آپسی اختلافات بھلا کر ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر ایک ساتھ آواز اٹھانی ہی پڑے گی



account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad_bobak) 's Twitter Profile Photo

بہاولنگر میں فوج اور پولیس کے درمیان ہونے والی خطرناک لڑائی کی ہولناک تفصیلات سنیں ڈاکٹر شہباز گل کی زبانی

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

حالانکہ ہماری پولیس درندہ ہے جانور ہے لیکن پھر بھی ایک جمہوریت پسند کے طور پر میں کسی بھی تشدد کے خلاف ہوں۔ یہ جو بھی ہو رہا ہے درست نہیں ہو رہا۔ فوج کو خود احتسابی کرنا ہوگی۔ حل ایک ہی ہے آئین قانون کی حکمرانی، اسی میں نجات ہے- شہباز گل

siasat.pk/threads/892701

Dr. Shahbaz GiLL

حالانکہ ہماری پولیس درندہ ہے جانور ہے لیکن پھر بھی ایک جمہوریت پسند کے طور پر میں کسی بھی تشدد کے خلاف ہوں۔ یہ جو بھی ہو رہا ہے درست نہیں ہو رہا۔ فوج کو خود احتسابی کرنا ہوگی۔ حل ایک ہی ہے آئین قانون کی حکمرانی، اسی میں نجات ہے- شہباز گل siasat.pk/threads/892701 @SHABAZGIL
account_circle
Wнɪᴛᴇ Sᴘʏᴅᴇʀ ♠(@WarriorWCA) 's Twitter Profile Photo

شہباز گل نے تین ریٹائرڈ جرنیل جو کور کمانڈر بھی تھے، تین میجر جنرلز اور دو بریگیڈیئرز سے بات کی، دو جرنیلوں نے انہیں بتایا کہ بہاولنگر میں جو کچھ ہوا وہ ایک نچلے عہدے کے افسر نے نہیں کیا۔

ان کا کہنا ہے کہ تھانے پر حملے کا حکم کسی اعلیٰ عہدے دار نے دیا ہو گا۔

account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

یہ جو پاکستان پر قرضے ہے یہ سوشل میڈیا نے کیا؟ یہ جو لندن میں فلیٹس بنے ہیں یہ سوشل میڈیا نے کیا؟ ایک کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے جانے والے ہیں یہ سوشل میڈیا نے کیا؟ پیٹرول تین سو روپے لیٹر ہے یہ سوشل میڈیا نے کیا؟ ڈاکٹر شہباز گل
Dr. Shahbaz GiLL

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

سانحہ 10 اپریل پر معید پیرزادہ کا زبردست تجزیہ
پاک فوج نے پنجاب پولیس کی ٹھکائی کر کے انہیں اپنی اوقات یاد دلا دی ہے
کہ یہ وہی آپکے ساتھ ہو رہا ہے جو آپ نے گزشتہ دنوں تحریک انصاف کے لوگوں کے ساتھ کیا تھا

معید پیرزادہ

account_circle