SM. Khalil 🇵🇰سدھن🍁(@SKKHAN1971) 's Twitter Profile Photo

امریکی گرین کارڈ اور دبئی کے اقامہ میں فرق جان کر جیو اور عیش کرو۔
$$$$$$

account_circle
SM. Khalil 🇵🇰سدھن🍁(@SKKHAN1971) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ خواتین ہیں جن کی اکثریت دولتمند بھی ھو ہینڈسم کم عمر بھی ھو امریکی نیشنل بھی ھو تب شادی کریں گی۔

account_circle
SM. Khalil 🇵🇰سدھن🍁(@SKKHAN1971) 's Twitter Profile Photo

یہ شخص اور اس کا ساتھی لوٹ مار کرتے تھے پولیس نے پکڑا ھے۔ ایسے لوگوں کو بمعہ ان کے والدین کے میڈیا کے ذریعے دکھانا چائیے

account_circle
SM. Khalil 🇵🇰سدھن🍁(@SKKHAN1971) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی نے ھمیشہ اسٹیبلشمنٹ کے ٹاوٹ کا کردار ادا کیا ھے، اس لیئے اب ان کو ووٹ بھی نہیں ملتا۔ اور حافظ نعیم تو ویسے بھی عمرانی فتنہ کے پیروکار ہیں۔

جو لاپتہ بن کر خودکش حملے کر رہے ہیں ان کا دفاع آپ جیسے ڈالری کرتے ہیں

account_circle
SM. Khalil 🇵🇰سدھن🍁(@SKKHAN1971) 's Twitter Profile Photo

مبارک ھو Punjab Police Official جب آپ روک نہیں سکتے تو گرفتار کرنے کا کیا فائدہ ؟ اب تو ہر مجرم جیل سے اسی طریقے سے نکلے گا۔

Ministry of Interior GoP

account_circle
SM. Khalil 🇵🇰سدھن🍁(@SKKHAN1971) 's Twitter Profile Photo

روزانہ 25 ہزار کا کھانا کھاتے ہیں سہولت کار مضبوط ہیں جیل کو بننی گالہ بنایا ھوا ھے۔10 ملازم دو کک مجرم کو ملے ھوئے ہیں
قوم کا پیسہ ایک سزا یافتہ مجرم کے پروٹوکول پر لگ رہا ھے

account_circle
SM. Khalil 🇵🇰سدھن🍁(@SKKHAN1971) 's Twitter Profile Photo

وہ تو نیازی بھی کوشش کر رہا کہ حافظ صاحب بات کریں مگر ابھی تک مثبت جواب نہیں ملا

account_circle
SM. Khalil 🇵🇰سدھن🍁(@SKKHAN1971) 's Twitter Profile Photo

یہ اتنا آسان اور سادہ معاملہ نہیں ھے۔ اگر ایسا ھے تو پاکستانی حکومت اور آرمی کو اس کو کلیئر کرنا چائیے۔
DG ISPR Government of Pakistan
muhammad

account_circle
SM. Khalil 🇵🇰سدھن🍁(@SKKHAN1971) 's Twitter Profile Photo

کل ہی شہر یار آفریدی کہہ رہا تھا ھم آرمی چیف اور آئی ایس آئی چیف سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں۔ نیازی تو بھرپور کوشش کر رہا بوٹ چاٹنے کی مگر نوسرباز ھے اس لیئے اعتبار کوئی نہیں کرتا

account_circle
SM. Khalil 🇵🇰سدھن🍁(@SKKHAN1971) 's Twitter Profile Photo

ابھی تک مراد سعید کیسے گرفتار نہیں ھوا ؟
باقی محبت کی باتیں ھوتی رہیں گی

account_circle
SM. Khalil 🇵🇰سدھن🍁(@SKKHAN1971) 's Twitter Profile Photo

تو پھر جہانگیری کو ہی وزیراعظم بنا دیں وزیراعلٰی بنا دیں
یہ تو کھلم کھلا انتظامیہ میں مداخلت ھے

account_circle
SM. Khalil 🇵🇰سدھن🍁(@SKKHAN1971) 's Twitter Profile Photo

ایکسٹنشن کسی کو بھی نہیں ملنا چائیے۔
نہ جنرل، نہ جج ، نہ کسی بیوروکریٹ کو۔ یہ ایکسٹنشن ہی سسٹم کی خرابی ھے

account_circle