SORAJ KHAN(@SORAJ7) 's Twitter Profileg
SORAJ KHAN

@SORAJ7

salam to allz
be happy in ur life and pray for me
thanks

ID:499852426

linkhttp://www.facebook.com calendar_today22-02-2012 15:06:01

655 Tweets

137 Followers

603 Following

PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

جب تک ایک قوم آزاد نہیں ہوتی، دنیا کی تاریخ میں اس کا کوئی مقام نہیں ہوتا۔ غلاموں کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی۔ غلامی سے بہتر ہے موت۔ عمران خان

account_circle
Khurram Zeeshan(@khurramzeeshan) 's Twitter Profile Photo

جنگل کا قانون
جھوٹی نامزدگی پہ آئی او، ایس ایس پی انویسٹیگیشن اور ڈی آئی جی راولپنڈی کو انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے شو کاز دیا
عدالت نے شہریار کو کیس میں ڈسچارج کیا گیٹ پہ پنجاب پولیس نے شہریار اور وکلا پہ بد ترین تشدد کیا۔ وکلا شہریار کو عدالت کے اندر لے آئے
ظلم کی انتہا

account_circle
Rashid Mehmood Bangash(@RashidMkhan79) 's Twitter Profile Photo

باڑہ خیبر ایجنسی کے لوگوں کی آواز۔ عمران خان
یہاں تک کہ پاکستان چھوڑیں افغانستان والے بھی کہ رہے ہیں پاکستان میں لیڈر عمران خان
سار انصافی ویڈیو مکمل دیکھیں تاکہ آپ کو پتہ چلے عام مزدور سبزی فروش دہیاڑی دار لوگوں کی آواز عمران خان۔
کیسے مائنس کرو گے ؟

account_circle
PTI USA Official(@PTIOfficialUSA) 's Twitter Profile Photo

[English subtitles]
Ten key questions about May 9th that must be answered in a transparent and independent inquiry.

Even more important now that a court has determined there is no evidence to link Dr Yasmin Rashid with the events.


account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

جب بھی عمران خان دنیا میں جاکر پاکستان کا مقدمہ لڑتے تھے تو دل خوش ہوجاتا تھا فخر محسوس ہوتا تھا تب محسوس ہوتا تھا یہ ہماری صحیح ترجمانی کررہا ہے جب عمران خان بولتا تھا کروڑوں پاکستانیوں کو فخر محسوس ہوتا تھا۔بیرسٹر احتشام

account_circle
Jibran Ilyas(@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

This video is dedicated to all Pakistanis who have suffered major heart breaks seeing so much injustice & so many let downs in last 15 months, yet standing tall for IK!

operation was rough but it has increased our vote bank after PDM conducted record fascism!

account_circle
Shehryar Bukhari(@ShehryarReal) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف شہید کی بات قابلِ غور ہے، جس دن بھی یہ قوم لاکھوں کی تعداد میں بغیر کسی لیڈرشپ کال کے کھڑ نکل آئی، اس دن ہی حالات بدل جائیں گے، إن شاء الله

بھی اِسی اِنتظار میں ہیں کہ قوم کب یہ خود بتاتی ہے کہ عوام ہی طاقت کا سر چشمہ ہے!

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

Never have women been humiliated for using their constitutional right to protest peacefully in any democracy let alone in a one that is muslim.
This is a planned campaign to depoliticise women in the country.

The clampdown and terror campaign against women is being done so that…

account_circle
Pak Lawyers Forum(@PLF_Officials) 's Twitter Profile Photo

'ہم نظریہ ضرورت کو مسترد کرتے ہیں'

بریسٹر اعتزاز حسن کا ملک کے تمام وکلاء کے نام ایک اہم پیغام۔ ہم نے بریسٹر صاحب کو اس سے پہلے اتنے اضطراب اور جذباتی ہوتے نہیں دیکھا...!!!

account_circle
Jibran Ilyas(@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

This banda has been rocking TikTok lately against PDM and hypocrites of the country supporting PDM. Does anyone know if he is on Twitter? He goes by 'aladeen44' on TikTok!

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

غور سے سنئیے
کہیں غریب دیہاڑیاں توڑ کر آتے ہیں تو کہیں کھابے کھانے۔

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا پہلا تجارتی جہاز اسرائیل کی بندر گاہ اتر گیا۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو مبارک ۔ خبر بھی وائس آف امریکہ نے دی ہے voanews.com/a/rare-trade-o…

account_circle
Qasim Khan Suri(@QasimKhanSuri) 's Twitter Profile Photo

پی ڈی ایم کی حکومت کی اسرائیل پر مہربانیاں، پاکستان کا پہلا تجارتی جہاز اسرائیل کی بندر گاہ ہر اتر گیا، پی ڈی ایم کو بہت بہت مبارک ہو، مطالعہ پاکستان میں تو اسرائیل ہمیشہ سے ہمارا دشمن رہا ہے 🖐️
لندن پلان کے تحت واضح ہے کہ چند طاقتور لوگوں نے پاکستان کا پورا ہی سودا کر دیا ہے۔

پی ڈی ایم کی حکومت کی اسرائیل پر مہربانیاں، پاکستان کا پہلا تجارتی جہاز اسرائیل کی بندر گاہ ہر اتر گیا، پی ڈی ایم کو بہت بہت مبارک ہو، مطالعہ پاکستان میں تو اسرائیل ہمیشہ سے ہمارا دشمن رہا ہے 🖐️ لندن پلان کے تحت واضح ہے کہ چند طاقتور لوگوں نے پاکستان کا پورا ہی سودا کر دیا ہے۔
account_circle
jookeerrr🇵🇰(@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

محترمہ بینظیر بھٹو نے کئی سال پہلے ہی بتا دیا تھا کہ نوازشریف ملک میں ایسے حالات پیدا کرے گا کہ ملک کو توڑ دے گا
اور بالکل وہی حالات ہوگئے ہیں اور ملک کو توڑنے کی منصوبہ بندی مکمل ہوچکی ہے

account_circle