@ShahryarQadri(@S_Qadri92) 's Twitter Profileg
@ShahryarQadri

@S_Qadri92

Shaheryar Qadri

ID:1384673429668913155

calendar_today21-04-2021 01:00:54

8,0K Tweets

634 Followers

664 Following

@ShahryarQadri(@S_Qadri92) 's Twitter Profile Photo

FGRF distributed free food to thousands of people in Gaza-Palestine 🇵🇸 during the month of Ramadan (April) 2024.
This work is still going on,
Support FGRF in this humanitarian cause.
ایف جی آر ایف نے ماہ رمضان2024 کے دوران غزہ🇵🇸 فلسطین کے ہزاروں لوگوں میں مفت کھانا تقسیم کیا۔

account_circle

یہودیوں نے حماس رہنماء اسماعیل ہانیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے عید جے پہلے دن شہید کردیے. انہیں یہ خبر اسپتال میں زخمیوں کی تیمار داری کے دوران ملی 😭💔

آج پوری امتِ مسلمہ عید کی خوشیاں منا رہی ہے اور فلسطین کے مسلمان زندگی کے روز مرہ کے وسائل سے بھی محروم ہیں ۔۔۔ 💔🇵🇸

عید تو فاتح قوم کی ہوتی ہے
اور فتح قربانیوں کا نام ہے
اہل فلسطین کو عید مبارک❤️
جلد اللہ پاک تمیں تمہاری قربانیوں کے صلح میں یہود پر فتح نصیب فرمائے آمین.

عید تو فاتح قوم کی ہوتی ہے اور فتح قربانیوں کا نام ہے اہل فلسطین کو عید مبارک❤️ جلد اللہ پاک تمیں تمہاری قربانیوں کے صلح میں یہود پر فتح نصیب فرمائے آمین. #FreePalesine #IsraelIsATerroristState

فلسطین جل رہا ھے ہر سمت موت کا رقص ھے گولیوں کی گھن گھرج ھے ایسے میں میں کیسے کہوں کہ عالم اسلام کو عید الفطر مبارک ہو؟

غزہ کے بچے کیسے عید منائیں گے؟

یہ عید فلسطین کے نام
یا رب فلسطین کے مجاہدین اور مظلوم عوام کی حفاظت فرما اور بیت المقدس کو آزادی عطا فرما آمین یارب العالمین.

فلسطین جل رہا ھے ہر سمت موت کا رقص ھے گولیوں کی گھن گھرج ھے ایسے میں میں کیسے کہوں کہ عالم اسلام کو عید الفطر مبارک ہو؟ غزہ کے بچے کیسے عید منائیں گے؟ یہ عید فلسطین کے نام یا رب فلسطین کے مجاہدین اور مظلوم عوام کی حفاظت فرما اور بیت المقدس کو آزادی عطا فرما آمین یارب العالمین.

مہمان تو ہم ہیں رمضان نہیں یہ تو اگلے سال پھر آئے گا سوال تو یہ ہے کہ اگلے سال ہم ہونگے بھی یا نہیں.

اللّٰه پاک ہم سب سے راضی ہو جائے
ہمارے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرمائے
اللہ پاک غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی غیبی مدد فرمائے.
اس بار عید سادگی سے منائیں

مہمان تو ہم ہیں رمضان نہیں یہ تو اگلے سال پھر آئے گا سوال تو یہ ہے کہ اگلے سال ہم ہونگے بھی یا نہیں. اللّٰه پاک ہم سب سے راضی ہو جائے ہمارے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرمائے اللہ پاک غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی غیبی مدد فرمائے. اس بار عید سادگی سے منائیں #Palestine #FreePalesine

25 رمضان یوم ِشہادت

شہید خالد قادری
شہید کامران قادری

1مرتبہ سورہ فاتحہ ، 3مرتبہ سورہ اخلاص اول وآخر درود شریف پڑھ کر ایصال ثواب کر دیجئے۔

اللہ پاک تمام شہدائے پاکستان سنی تحریک کے درجات بلند فرمائے آمین.

25 رمضان یوم ِشہادت شہید خالد قادری شہید کامران قادری 1مرتبہ سورہ فاتحہ ، 3مرتبہ سورہ اخلاص اول وآخر درود شریف پڑھ کر ایصال ثواب کر دیجئے۔ اللہ پاک تمام شہدائے پاکستان سنی تحریک کے درجات بلند فرمائے آمین. #صوفی_ازم_لورز #PakistanSunniTehreek #JoinPST #AKF

”آہ فلسطین آہ“😭

ہم شرمندہ ہیں فلسطینیوں 😞
ہمارے پاس رنگیلے ہیں جو صرف ترانے ریلیز کر سکتے ہیں 🤬
صلاح الدین ایوبی کی طرح جہاد نہیں کرسکتے😣

FromZionists

account_circle
@ShahryarQadri(@S_Qadri92) 's Twitter Profile Photo

ہر سال کی طرح اس سال بھی
شہید احسن قادری بھائی،شہید سمیر احمد لغاری بھائی شہید وقار علی بھائی کی دسویں برسی کےموقع پران شاءاللہ کل بروز جمعرات17رمضان المبارک28 مارچ2024'قادری چوک' ڈالمیا میں عصر تا مغرب محفل میلادﷺ کا انعقاد کیا گیا ہےان شاءاللہ افطاری اور لنگر کا بھی اہتمام ہے

ہر سال کی طرح اس سال بھی شہید احسن قادری بھائی،شہید سمیر احمد لغاری بھائی شہید وقار علی بھائی کی دسویں برسی کےموقع پران شاءاللہ کل بروز جمعرات17رمضان المبارک28 مارچ2024'قادری چوک' ڈالمیا میں عصر تا مغرب محفل میلادﷺ کا انعقاد کیا گیا ہےان شاءاللہ افطاری اور لنگر کا بھی اہتمام ہے