coffe(@SabihRehman17) 's Twitter Profileg
coffe

@SabihRehman17

The dentist

ID:1519629983924334593

calendar_today28-04-2022 10:50:42

543 Tweets

393 Followers

550 Following

coffe(@SabihRehman17) 's Twitter Profile Photo

لاڈلوں کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ وہ حادثوں کے لیے تیار نہیں ہوتے۔۔ ❤️

account_circle
Umar Saeed(@Umar_saeed4) 's Twitter Profile Photo

این اے 98 سمندری میں دھاندلی سے جیتنے والے ن لیگ کے ایم این اے چوہدری شہباز بابر گجر آر او افس کے باہر ائے تو عوام کے ہتھے چڑھ گئے ۔ عوام کے لیگی ایم این اے کو دیکھ کر چور چور کے نعرے ۔۔۔

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کے مانسہرہ جلسہ میں تحریک انصاف کے جھنڈے لہرا دیے گئے

ساتھ ہی عمران خان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے

اس کلپ کو رکنا نہیں چاہیے بس پھر دیکھتے جاؤ کمال🔥

account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

سمندری فیصل آباد سے حافظ ممتاز کو بلکل ٹھیک ٹکٹ دیا گیا ہے۔جب کہ کچھ لوگ افتخار کھمن کی کیمپین کر رہے ہیں،
جسکی کچھ سمجھ نہیں ا رہی کیوں،
نا تو افتخار گھمن کا وہاں ووٹ بینک ہے،نا وہ وہاں کام کر رہے ہیں،اور نا ہی انکا وہاں دھڑہ ہے۔

account_circle
ساجد اکرام(@Chaudhary_1119) 's Twitter Profile Photo

ایسی میڈیا کیمپین حکومت اور الیکشن کمیشن کی طرف سے چلائی جانی چاہئے تھیں ۔

پر کی کرئیے

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

سب کا لیڈر سب کا یار
قیدی نمبر 804
میرا مرشد میرا پیار
قیدی نمبر 804
امریکہ کو بھی کرے انکار
قیدی نمبر 804
میرے ووٹ کا حقدار
قیدی نمبر 804
سیسہ پلائی اک دیوار
قیدی نمبر 804
مظلوموں کا جانبدار
قیدی نمبر 804

account_circle
WIKKY KHAN 🇵🇰🇨🇦(@ReadinWakil) 's Twitter Profile Photo

جب ہم کسی ملک یا معاشرے کے ترقی یافتہ ہونے یا زوال پذیر ہونے کی بات کرتے ہیں تو اس میں ایک اہم ترین پیمانہ؛ معاشرے میں ایسے قانون کی حکمرانی کا ہے، جس کے ذریعے اس معاشرے میں موجود تمام افراد کے لیے آزادیٔ رائے، عدل، امن، معاشی خوش حالی کا آئینی اور قانونی حق حاصل ہو۔

account_circle
khan...😎(@am__khan) 's Twitter Profile Photo

تمہیں تو کوئی شخص بھاتا نہیں تھا
کسی کی محبت میں گم ہو ، یہ تم ہو؟

عاجز کمال

تمہیں تو کوئی شخص بھاتا نہیں تھا کسی کی محبت میں گم ہو ، یہ تم ہو؟ عاجز کمال
account_circle
K O K A B(@Luminou_S_K) 's Twitter Profile Photo

تُو خوش نہیں تو صاف بتا اے حسین شخص
پھر میں بھی ہاتھ کِھینچوں تیری دیکھ بھال سے

تُو خوش نہیں تو صاف بتا اے حسین شخص پھر میں بھی ہاتھ کِھینچوں تیری دیکھ بھال سے
account_circle