M Saeed Ahmad(@SaeedAmd1) 's Twitter Profileg
M Saeed Ahmad

@SaeedAmd1

Director at @c4thinkers | Co-Founder at @milliongfx | Mentor | Digital Expert | Enterpreneur
#محبت_مافیا #تیغ_تفکر

ID:1318536309179404291

linkhttp://www.creativethinkers.info calendar_today20-10-2020 12:55:39

46,8K Tweets

13,9K Followers

5,0K Following

Follow People
M Saeed Ahmad(@SaeedAmd1) 's Twitter Profile Photo

بہت ہی پیارے دوست شیخ رفاقت
شیخ رفاقت❣️
سالگرہ مبارک ہو
اللہ پاک آپ کو صحت، تندرستی اور خوشحالی عطا فرمائے آمین
یہ ویڈیو ابھی مجھے کسی نے وش کی ہے تو لگا مجھ سے زیادہ آپ کیلئے ہے
Congratulations 🎊 👏 💐 🥳 🎊
Shafqat Ch
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
𝕏 Huma𝕏
اویس مغل

account_circle
Shafqat Ch(@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

قاضی کے کپڑے اپنے ہی جج اتار کر چوک پر لٹکا رہے ہیں اور وہ ہر روز ثابت بھی کرتا ہے کہ وہ اسی قابل ہے

account_circle
M Saeed Ahmad(@SaeedAmd1) 's Twitter Profile Photo

مکمل انفارمیشن کے بعد ٹویٹ کرنی چاہیئے تھی
یہ میرے قصبہ نما شہر کا واقعہ ہے
زیادتی کرنے والا داڑھی والا یا مولوی نہیں بلکہ عام آدمی ہے جس کا مسجد یا مولوی سے کوئی کنکشن نہیں ہے۔
زیادتی کرنے والے کو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں وہ میرا ہمسایہ ہے
مگر آپ نے جس انداز میں لکھا عجب ہے

account_circle
𝕏 Huma𝕏(@humma_g) 's Twitter Profile Photo

ایک غریب عورت نے بڑی عزت کے ساتھ آواز دی ، آجائیے میڈم ، آپ یہاں بیٹھ جائیں ، کہتے ہوئے اس نے اپنی سیٹ پر ایک استانی کو بیٹھا دیا اور خود بس میں کھڑی ہو گئی.*👩🏽‍🦱🚍👵🏼

میڈم نے بہت بہت شکریہ میری تو بری حالت تھی سچ میں ، کہتے ہوئے دعائیں دی. 👵🏼🤲🏻

اس غریب عورت کے چہرے پر ایک خوشکن…

account_circle
M Saeed Ahmad(@SaeedAmd1) 's Twitter Profile Photo

29 یونٹ اور بجلی بل 3973 روپے گھریلو صارف
سلیکٹڈ گورنمنٹ اپنی عیاشیوں کیلئے غریب عوام کا خون چوسنے کے فارمولے پر عمل پیرا ہے
یاد رہے یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے اعلان کیا تھا کہ 200 یونٹ تک بجلی صارفین کیلئے بجلی فری ہوگی

29 یونٹ اور بجلی بل 3973 روپے گھریلو صارف سلیکٹڈ گورنمنٹ اپنی عیاشیوں کیلئے غریب عوام کا خون چوسنے کے فارمولے پر عمل پیرا ہے یاد رہے یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے اعلان کیا تھا کہ 200 یونٹ تک بجلی صارفین کیلئے بجلی فری ہوگی
account_circle
Sultan Bahadar Aziz(@SultanBahadarAz) 's Twitter Profile Photo

فرمانِ حضرت محمّد مصطفٰے ﷺ

من کنت مولا، فھذا عَلِیٌّ مولا
جس کا میں مولا اس کا علی مولا

21 رمضان المبارک یومِ شہادت

حیدرِ کرار، فاتح خیبر، شیر خدا مولا علی المرتضٰی (کرم اللّٰهُ وجہہ الکریم)

account_circle
Sahibzada Sultan M A(@SahibzadaSulta1) 's Twitter Profile Photo

21 رمضان الکریم: یوم شہادت شیرِ خدا حضرت سیدنا علی المرتضٰی کرم اللہ وجہہ الکریم

مسلم اول شہ مرداں علی
عشق را سرمایہ ایماں علی

ازرخ او فال پیغمبر گرفت
ملت حق از شکوہش فر گرفت

مرسل حق کرد نامش بوتراب
حق ید اللہ خواند درام الکتاب

ہر کہ دانائے رموز زند گیست
سر اسمائے علی داند…

account_circle
Sahibzada Sultan M A(@SahibzadaSulta1) 's Twitter Profile Photo

17 رمضان الکریم: یوم فتح بدر

یہ اسلامی تاریخ کا انتہائی اہم دن ہے جب حق اور باطل کے مابین معرکہ برپا ہوا اور اسلام کی حقانیت پوری دنیا پر عیاں ہوئی۔ آج امت مسلمہ بے شمار چیلنجز اور زبوں حالی کا سامنا کر رہی ہے جس کی بنیادی وجہ روحانیت کو ترک کر کے مادیت پرستی کی طرف رخ کرنا ہے۔…

account_circle
M Saeed Ahmad(@SaeedAmd1) 's Twitter Profile Photo

مشورہ تو برابر کے لوگوں کیلئے ہوتا ہے
خیر۔ ۔ ۔ بہرحال
ان کا اس طرح کہنے کا بہت شکریہ
ورنہ وہ 'حکم' کا لفظ بھی استعمال کر سکتے تھے

مشورہ تو برابر کے لوگوں کیلئے ہوتا ہے خیر۔ ۔ ۔ بہرحال ان کا اس طرح کہنے کا بہت شکریہ ورنہ وہ 'حکم' کا لفظ بھی استعمال کر سکتے تھے
account_circle
M Saeed Ahmad(@SaeedAmd1) 's Twitter Profile Photo

حق پرستوں کیلئے عمران خان کا توکل اور صبر ایک سبق ہے
یہ اس کے توکل اور صبر کا نتیجہ ہے کہ ہر طاقت اور قوت رکھنے کے باوجود اس کے مخالف ہر روز ذلیل و رسوا ہو رہے ہیں
عمران خان بظاہرا ایک ہارا ہوا شخص ہے مگر حقیقتا اس کی فتح کا اعلان ہر روز ہوتا ہے
نادان دشمن سمجھتا نہیں

حق پرستوں کیلئے عمران خان کا توکل اور صبر ایک سبق ہے یہ اس کے توکل اور صبر کا نتیجہ ہے کہ ہر طاقت اور قوت رکھنے کے باوجود اس کے مخالف ہر روز ذلیل و رسوا ہو رہے ہیں عمران خان بظاہرا ایک ہارا ہوا شخص ہے مگر حقیقتا اس کی فتح کا اعلان ہر روز ہوتا ہے نادان دشمن سمجھتا نہیں
account_circle
Shafqat Ch(@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

تسی کتھے مرے پئے او
عدلیہ نے تو سٹینڈ لے لیا
آپ لوگوں کو انکے ساتھ کھڑے ہونے کی بھی توفیق نہیں
PTI
Barrister Gohar Khan
Omar Ayub Khan

account_circle
M Saeed Ahmad(@SaeedAmd1) 's Twitter Profile Photo

اس درویش نے سچ کہا تھا
جو عدالت خود قید ہے وہ مجھے کیا انصاف دے گی
جج صاحب جو کہا گیا ہے وہ کرو
میرا اللہ مالک ہے

اس درویش نے سچ کہا تھا جو عدالت خود قید ہے وہ مجھے کیا انصاف دے گی جج صاحب جو کہا گیا ہے وہ کرو میرا اللہ مالک ہے
account_circle
𝕏 Huma𝕏(@humma_g) 's Twitter Profile Photo

جو لاکھوں کی تنخواہ فری لیتے
بجلی گیس پٹرول فری لیتے
مراعات کے نام پر گاڑیاں فری
ان کے بچوں کی فری تعلیم پر ناہنجار قوم نے بہت واویلا مچا دیا اور ایک کافر پرنسپل کے ساتھ کھڑی ہو گئی... ب وقوف قوم

account_circle
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)(@habibalrehmnpti) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز نے کہا ہے کہ
پنجاب میں سرکاری افسران کو 35 کروڑ رُوپے کا گھر ملیگا۔ دو دو کنال کے 127 نئے گھر بناۓ جائینگے DHA لاہور میں اور ہر گھر پر 35 کروڑ رُوپے لاگت آئیگی۔
عید کی شاپنگ شروع
بس سامان کی بجائے افسران کی خریداری ہو رہی ہے

account_circle
Shafqat Ch(@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

اب ثابت کیا جائیگا کہ چھ ججز ایک دم پاگل ہوگئے یا سارے تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ؟ یہی موقع ہے جب صرف ساری عدلیہ نہیں بلکہ بیوروکریسی ، بار کونسلز اور سیاسی جماعتیں اٹھ کھڑی ہوں اور اس ناسور کے خلاف متحد ہو جائیں جس نے پاکستانی معاشرے سے انصاف کی اساس ہی ختم کر کے رکھ دی ہے

account_circle
M Saeed Ahmad(@SaeedAmd1) 's Twitter Profile Photo

پوری قوم بس اتنا ہی تو چاہتی تھی کہ تم سامنے کھڑے ہو جاؤ
خوف کے بت توڑ دو
اپنی حقیقی آزادی کیلئے بولو
جنہوں نے آئین و قانون کو اپنے گھر کی باندی بنا رکھا ہے ان کیخلاف ہو جاؤ
اب باری باقیوں کی ہے
کب تک ڈرتے رہو گے
وقت رہتے ہیرو بن جاؤ
جو ہوگا، سو دیکھا جائے گا

account_circle
Shafqat Ch(@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی، بابر ستار، ارباب طاہر، طارق جہانگیری، سردار اعجاز اسحاق خان اور سمن رفعت کی طرف سے لکھا گیا خط عدالتی فیصلوں میں مداخلت کے خلاف واضح مزاحمت ہے لوگ اشاروں میں باتیں کرتے ہیں لیکن یہ سب جانتے ہیں کہ عدلیہ پر یہ پریشر عسکری اداروں…

account_circle
Shafqat Ch(@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

6 ججز کا خط چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کے خلاف بھی ایف آئی آر ہے
اس کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں جانا چاہئے

account_circle
M Saeed Ahmad(@SaeedAmd1) 's Twitter Profile Photo

اب دیکھنا یہ ہے کہ
6 لوگ ایک ساتھ پریس کانفرنس کریں گے یا سب کی پریس کانفرنس الگ الگ ہوگی
یا ممکن ہے ڈٹنے والے اس بار ڈٹ کر کھڑے رہیں

اب دیکھنا یہ ہے کہ 6 لوگ ایک ساتھ پریس کانفرنس کریں گے یا سب کی پریس کانفرنس الگ الگ ہوگی یا ممکن ہے ڈٹنے والے اس بار ڈٹ کر کھڑے رہیں #خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا
account_circle