Senator Saeed Ghani(@SaeedGhani1) 's Twitter Profileg
Senator Saeed Ghani

@SaeedGhani1

Minister Local Govt, PHE & RDD Sindh. President PPP Karachi. Bhuttoist, strong believer of Democracy. Worker of PPP, Trade Union/Human Rights Activist.

ID:316473168

linkhttps://www.sindh.gov.pk/saeed-ghani calendar_today13-06-2011 14:13:44

17,1K Tweets

824,3K Followers

701 Following

Senator Saeed Ghani(@SaeedGhani1) 's Twitter Profile Photo

تمام عالم اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی مبارکباد قبول ہو۔

تمام عالم اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی مبارکباد قبول ہو۔ #EidMubarak
account_circle
Senator Saeed Ghani(@SaeedGhani1) 's Twitter Profile Photo

کبھی تو سوچنا تم نے یہ کیا کیا لوگو
یہ تم نے کس کو سردار کھودیا لوگو
ہوائے بغض و خباثت چلی تو اپنے ساتھ
اڑا کے لے گئی انصاف کی قبا لوگو
دیا تھا صبح مسرت نے اک چراغ تمہیں
اسی کو تم نے سر شام کھو دیا لوگو
سلادیا جسے زنداں میں تم نے موت کی نیند
جگائے گی اسے حالات کی صدا لوگو

کبھی تو سوچنا تم نے یہ کیا کیا لوگو یہ تم نے کس کو سردار کھودیا لوگو ہوائے بغض و خباثت چلی تو اپنے ساتھ اڑا کے لے گئی انصاف کی قبا لوگو دیا تھا صبح مسرت نے اک چراغ تمہیں اسی کو تم نے سر شام کھو دیا لوگو سلادیا جسے زنداں میں تم نے موت کی نیند جگائے گی اسے حالات کی صدا لوگو #SZAB
account_circle
Senator Saeed Ghani(@SaeedGhani1) 's Twitter Profile Photo

تمام مسیحی برادری کو دل کی گہرائیوں سے ایسٹر کی مبارکباد قبول ہوں-

تمام مسیحی برادری کو دل کی گہرائیوں سے ایسٹر کی مبارکباد قبول ہوں-
account_circle
Minister Local Govt, PHE & RDD Sindh.(@MinisterSindh) 's Twitter Profile Photo

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے اپنے حلقہ انتخاب کا دورہ کیا اور لوگوں سے ملاقاتیں کی۔

سعید غنی نے بیماروں کی عیادت کی اور انتقال کر جانے والوں کے اہلخانہ سے انکے گھر جاکر تعزیت کی اور مرحومین کی مغفرت و ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی۔

account_circle
Minister Local Govt, PHE & RDD Sindh.(@MinisterSindh) 's Twitter Profile Photo

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے بدھ کے روز سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ، سوئپ اور کلک کے مرکزی دفاتر میں ان منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ لی۔

اس موقع پر سندھ سولڈ ویسٹ کے ایم ڈی سید امتیاز علی شاہ، سوئپ کے ایم ڈی زبیر چنا اور کلک کے پروجیکٹ ڈائریکٹر آصف جان صدیقی سمیت دیگر بھی موجود…

account_circle
Minister Local Govt, PHE & RDD Sindh.(@MinisterSindh) 's Twitter Profile Photo

پی پی پی خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے وزیر بلدیات سعید غنی اور وزیر آبپاشی جام خان شورو کی بلاول ہاؤس میں ملاقات

British High Commissioner to Pakistan Jane Marriott called on Central President PPP Women Wing Faryal Talpur and Bibi Aseefa Bhutto Zardari at Bilawal House on Wednesday. Deputy High Commissioner Sarah Mooney and Deputy Political Counselor Mark Bailey accompanied the British High…

صوبائی وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے جمعرات کے روز سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی(SBCA) کے مرکزی دفتر کے دورے کے دوران ایس بی سی اے ماڈریٹ سسٹم سنگل ونڈو فیسلٹی کاونٹر اور شکایتی سیل کا دورہ کیا اور وہاں موجود افسران اور ملازمین سے تفصیلات حاصل کی۔ اس موقع پر ڈی جی عبدالرشید سولنگی،…

account_circle
Minister Local Govt, PHE & RDD Sindh.(@MinisterSindh) 's Twitter Profile Photo

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت سندھ بلڈنگ اتھارٹی کا اہم اجلاس۔

اجلاس میں ڈی جی ایس بی سی اے عبدالرشید سولنگی و دیگر افسران بھی موجود تھے۔

شہر بھر میں غیر قانونی تعمیرات کی ذمہ داری کا تعین کرنے کے لئے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اپنے قوانین وضح کرے۔ سعید غنی

سال 2018…

account_circle
Minister Local Govt, PHE & RDD Sindh.(@MinisterSindh) 's Twitter Profile Photo

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اہم اجلاس۔

اجلاس میں ڈی جی کے ڈی اے سید شجاعت حسین و دیگر افسران بھی موجود تھے۔

کے ڈی اے کے تحت جو 6 اسکیمیں سالہا سال قبل مکمل ہوگئی ہیں ان کو کے ڈی اے کے ایم سے کے ہینڈ آور کرے۔ سعید غنی

کے ڈی اے کے ماتحت جن…

account_circle
Minister Local Govt, PHE & RDD Sindh.(@MinisterSindh) 's Twitter Profile Photo

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی دختر آصفہ بھٹو زرداری Aseefa B Zardari کی بلامقابلہ کامیابی عوام کا پیپلزپارٹی پر بھرپور اعتماد کا اظہار ہے۔ سعید غنی

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی دختر آصفہ بھٹو زرداری @AseefaBZ کی بلامقابلہ کامیابی عوام کا پیپلزپارٹی پر بھرپور اعتماد کا اظہار ہے۔ سعید غنی
account_circle
Minister Local Govt, PHE & RDD Sindh.(@MinisterSindh) 's Twitter Profile Photo

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے صوبائی اسٹیئرنگ کمیٹی کا پہلا اجلاس۔

اجلاس میں میئر کراچی مرتضٰی وہاب، مئیر حیدرآباد کاشف شورو، میئر سکھر ارسلان شیخ، ایڈیشنل چیف سیکریٹری لوکل گورنمنٹ خالد حیدر شاہ، ایڈیشنل کمشنر ون کراچی سحر افتخار و دیگر…

account_circle
Senator Saeed Ghani(@SaeedGhani1) 's Twitter Profile Photo

On behalf of Govt of Sindh, visited Russian Consulate Karachi to condenm the inhumane terrorist attack on Crocus City concert hall in Moscow and show solidarity with Russian Nation.
BilawalBhuttoZardari

account_circle
Senator Saeed Ghani(@SaeedGhani1) 's Twitter Profile Photo

ہمارے انتہائی عزیز بزرگ ارشاد بخاری صاحب کی رحلت کا سن کر شدید دکھ ہوا۔ بخاری صاحب نے ساری زندگی عوام کی اور خاص طور ٹرانسپورٹر برادری کی خدمت میں گزاردی۔ اللہ انکی مغفرت فرمائے۔

الحمداللہ آج اسپتال سے ڈسچارج ہوگیا ہوں۔ تمام خیر خواہوں کا جو اسپتال آئے، فون کئے، پیغام بیجھے، دعائیں کیں کا بیحد احسان مند ہوں 🙏
دوران علالت میں فون/ پیغامات کا جواب نہیں دے جس پر معذرت خواہ ہوں
چند روز میں دوستوں ملاقات ہوگی انشاللہ

account_circle
Senator Saeed Ghani(@SaeedGhani1) 's Twitter Profile Photo

صدر پاکستان آصف علی زرداری کی صدارتی انتخاب میں تاریخی کامیابی پر آج مورخہ 9 مارچ بروز ہفتہ رات 8 بجے پیپلز سیکریٹریٹ پر پیپلز پارٹی کراچی کی جانب جشن منایا جائیگا۔ تمام کارکنان سے شرکت کی درخواست ہے