Muhammad Saleem(@Saleemcht) 's Twitter Profileg
Muhammad Saleem

@Saleemcht

سٹی جنرل سیکرٹری سوشل میڈیا ٹیم چنیوٹ

ID:1335655109120946177

calendar_today06-12-2020 18:39:53

22,3K Tweets

1,7K Followers

3,2K Following

Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

سب انتخابی نتائج پر مریم بی بی کو مبارکبادیں دے رہے ہیں۔ ساڈے چاچو کا کوئی ذکر ہی نہیں؟
کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟
😲😲😲

account_circle
K H A L E E Q(@KhaleeqACh) 's Twitter Profile Photo

Adeel Maryam Nawaz Sharif We need to mobilize the SMT more than before. Since the election, the party has left its frontline wing abandoned, the team is demoralized and hopeless.

The SMT is the wing facing the wrath of the public as it is the only wing available online, public has access

account_circle
Adeel(@AdeelAliKhan313) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مسلم لیگ ن سوشل میڈیا فیس بک ٹیم ہیڈ چوہدری عدیل علی خان کی سربراہی میں پی ایم ایل این فیس بک ٹیم ساہیوال چیپٹر کی میٹنگ منعقد ہوئی۔ جس میں ایم پی اے قاسم ندیم ( ڈویژنل صدر ایس ایم ٹی ساہیوال)، چوہدری ارشد (صدر ایس ایم ٹی ساہیوال)، نبیل سرور (ڈویژنل کوآرڈینیٹر پی ایم ایل…

account_circle
K H A L E E Q(@KhaleeqACh) 's Twitter Profile Photo

حکومت @govtofpunjabpk پانچ ایکسپریس ویز تعمیر کر رہی ہے فیصل آباد-چنیوٹ روڑ ان میں سے ایک ہے جس کے لیے اہلیان چنیوٹ وزیر اعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif کے مشکور ہیں


account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے

مدینہ منورہ کے ہوائی اڈے پر مدینہ منورہ کے گورنر H.R.H شہزادہ سلمان بن سلطان آل سعود نے وزیراعظم کا استقبال کیا

وزیراعظم آج رات مدینہ منورہ میں قیام کریں گے اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں نماز ادا کریں گے۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے مدینہ منورہ کے ہوائی اڈے پر مدینہ منورہ کے گورنر H.R.H شہزادہ سلمان بن سلطان آل سعود نے وزیراعظم کا استقبال کیا وزیراعظم آج رات مدینہ منورہ میں قیام کریں گے اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں نماز ادا کریں گے۔
account_circle
Adeel(@AdeelAliKhan313) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کمرشل فلائٹ سے سعودی مملکت روانہ ہوئے۔
وقت ثابت کرئے گا کہ یہ دورہ پاکستان کے معاشی استحکام اور ترقی میں اہم کردار ادا کرنے والا ہے۔ بیرونی سرمایہ کاروں کے اعتماد سے خوشحالی کی جانب قدم بڑھیں گے، انشاءاللہ

account_circle
عمران شاہین(@imshee67) 's Twitter Profile Photo

اختیار ولی صاحب کس کس بات کا رونا روئیں، ہمارے دیرینہ مسلم لیگی کارکن پی پی 114 اور این اے 101 سے ملک امین Amin Malik کو مسلم لیگ ن کے پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کی حمایت کرنے پر پارٹی کے عہدیداران کی جانب سے ان کا کاروبار تباہ کرکے سزا دی جا رہی ہے. اسبغول تے کجھ نہ پھول
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
K H A L E E Q(@KhaleeqACh) 's Twitter Profile Photo

آواز خلق نقارہ خدا وقت کی اہم ضرورت ہے ملک کا بیڑہ غرق کرنے میں اس جھوٹی افواہ ساز فیکٹریوں کا سب سے بڑا کردار ہے
Shehbaz Sharif فوری قانون سازی کی جائء

account_circle
Government of Punjab(@GovtofPunjabPK) 's Twitter Profile Photo

دوران ڈیوٹی ٹریفک حادثہ میں پولیس اہلکار جاں بحق

وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کا ہارون آباد میں پیش آنیوالے واقعہ پر اظہارِ افسوس

دوران ڈیوٹی ٹریفک حادثہ میں پولیس اہلکار جاں بحق وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کا ہارون آباد میں پیش آنیوالے واقعہ پر اظہارِ افسوس
account_circle
Sajid usmani(@SajidFb) 's Twitter Profile Photo

محنت رنگ لے آئی ہے ابھی PM پاوس سے کال آئی اگر کس کے پاس اس بچہ کا نمبر ہے تو پلیز مجھے انبکس کر دیں ۔۔۔ پوسٹ لازمی ری پوسٹ کرنے جب تک نمبر نہیں آجاتا ۔۔شکریہ

محنت رنگ لے آئی ہے ابھی PM پاوس سے کال آئی اگر کس کے پاس اس بچہ کا نمبر ہے تو پلیز مجھے انبکس کر دیں ۔۔۔ پوسٹ لازمی ری پوسٹ کرنے جب تک نمبر نہیں آجاتا ۔۔شکریہ
account_circle
عمران شاہین(@imshee67) 's Twitter Profile Photo

یہ البرکہ فیبرکس (ٹیکسٹائل انڈسٹری) کھڑیانوالہ ہے، یہ انڈسٹری پرانے ٹائر، ربڑ، پلاسٹک جلا کر بوائلر چلاتے ہیں، جس سے اہل علاقہ کا زہریلے دھوئیں کیمیکل ملی گیسوں سے جینا دوبھر ہو چکا ہے، میری Prime Minister's Office Pakistan Environmental Protection Agency, GoP Climate Change Standing Committee سے گزارش ہے کہ خدارا عوام کو اس عذاب سے نجات دلائیں…

account_circle
Shakil Malik(@pmln101) 's Twitter Profile Photo

آئینہ اُنہیں دیکھایا تو برا مان گئے
میڈم Maryam Nawaz Sharif پھر تو یہ نورا کُشتی ہوئی میرٹ تو نا ہوا۔۔ ؟

account_circle
Mian Umar(@UmarPmlnnn) 's Twitter Profile Photo

جناب Malik Sohaib Ahmed Bherth صاحب یہ فیصل آباد کا مین جی ٹی روڑ اور شہر کا انٹری پوائنٹ ہے اسکی حالات کا اندازہ خود لگا لیں 2017 میں ہماری گورنمنٹ نے گٹ والا سے نشاط آباد تک فنڈ بھی منظور کیا تھا مگر بزدار نے فنڈ واپس منگوا لیا تھا سر اس پر کوئی شفقت فرمائیں

Chief Secretary Punjab Maryam Nawaz Sharif

جناب @SohaibBherthMPA صاحب یہ فیصل آباد کا مین جی ٹی روڑ اور شہر کا انٹری پوائنٹ ہے اسکی حالات کا اندازہ خود لگا لیں 2017 میں ہماری گورنمنٹ نے گٹ والا سے نشاط آباد تک فنڈ بھی منظور کیا تھا مگر بزدار نے فنڈ واپس منگوا لیا تھا سر اس پر کوئی شفقت فرمائیں @CS_Punjab @MaryamNSharif
account_circle
VOHRA(@Gambler8058) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی کی ہدایت پر وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کا فیصل آباد میں جنرل ہسپتال سمن آباد کا دورہ
گردہ کے دو مریضوں کو فوری طور پر جناح ہسپتال لاہور منتقل کرکے مفت ٹرانسپلانٹ کرانے کی ہدایت
شکایات پر ایم ایس کی سرزنش، ڈی سی فیصل آباد کو لیپروسکوپی مشین فوری خریدنے کی ہدایت کردی ....

account_circle
عمران شاہین(@imshee67) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ کے عمرانڈو جج نے اڈیالہ جیل انتظامیہ کو حکم دیاتھا کہ کھان ساب سےملاقاتوں کاجیل مینول سے ہٹ کر الگ سےشیڈول کھان سے پوچھ کر بنائیں جو بنادیاگیا.
جسٹس صاحب تقریباً 10ماہ سے مراد سعید والی سہولت بھی کھان کو نصیب نہیں، کھان کی وہ مراد بھی جیل جاکر پوری کر آیاکریں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے عمرانڈو جج نے اڈیالہ جیل انتظامیہ کو حکم دیاتھا کہ کھان ساب سےملاقاتوں کاجیل مینول سے ہٹ کر الگ سےشیڈول کھان سے پوچھ کر بنائیں جو بنادیاگیا. جسٹس صاحب تقریباً 10ماہ سے مراد سعید والی سہولت بھی کھان کو نصیب نہیں، کھان کی وہ مراد بھی جیل جاکر پوری کر آیاکریں
account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

فیک نیوز کے جن کو بوتل میں بند کرنا ایسا ہی ہے جیسے قومی سلامتی کو سنگین خطرے کو ٹالنا

account_circle
Afzaal Farzand Jami(@jami00092) 's Twitter Profile Photo

حکومت وقت کو چاہئیے کہ صحافیوں کو بھی رجسٹرڈ کرے
صحافیوں کا بھی احتساب ہونا چاہئیے
جس دل کرتا وہ مائیک اور کیمرہ اٹھاتا اور لوگوں کو بلیک میل کرنا شروع کر دیتا
جس کا دل کرتا یوٹیوب پر چینل بنا کر ڈالروں کی خاطر ملک کا امن تباہ کرنا شروع کر دیتا

اک سخت قانون کو جو بھی بندہ…

account_circle
Government of Punjab(@GovtofPunjabPK) 's Twitter Profile Photo

میانوالی مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال افسوسناک واقعہ

وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کا نوٹس

میانوالی مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال افسوسناک واقعہ وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کا نوٹس
account_circle
VOHRA(@Gambler8058) 's Twitter Profile Photo

وزیر ٹرانسپورٹ سے الیاس چنیوٹی کی ملاقات چنیوٹ فیصل آباد روٹ پر سپیڈو ائر کنڈیشن بس سروس چلانے کی درخواست بلال اکبر نے درخواست سیکرٹری کے حوالے کی کہ 7 دنوں میں اسکی فیزیبلٹی رپورٹ بنا کر پیش کریں مزید کہا پنجاب کو 15 سو بسیں ملنے والی ھیں چنیوٹ کے لئےبھی کوٹہ مختص کیا جائے گا

وزیر ٹرانسپورٹ سے الیاس چنیوٹی کی ملاقات چنیوٹ فیصل آباد روٹ پر سپیڈو ائر کنڈیشن بس سروس چلانے کی درخواست بلال اکبر نے درخواست سیکرٹری کے حوالے کی کہ 7 دنوں میں اسکی فیزیبلٹی رپورٹ بنا کر پیش کریں مزید کہا پنجاب کو 15 سو بسیں ملنے والی ھیں چنیوٹ کے لئےبھی کوٹہ مختص کیا جائے گا
account_circle