Salman Jawaid(@SalmanJawaidpk) 's Twitter Profileg
Salman Jawaid

@SalmanJawaidpk

I am political observer like to comment on current affair.

ID:1091730992681889793

calendar_today02-02-2019 16:12:06

312,5K Tweets

24,7K Followers

1,7K Following

Tahir Mughal Pmln(@Tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

کوئی خان صاحب کی بھی سن لو۔ ملک کا نہ صحیح اڈیالہ جیل کی قیدی ایسوسی ایشن کا ہی عہدہ دے دو 😭😂🙏🏻

کوئی خان صاحب کی بھی سن لو۔ ملک کا نہ صحیح اڈیالہ جیل کی قیدی ایسوسی ایشن کا ہی عہدہ دے دو 😭😂🙏🏻
account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

♧︎︎♲︎︎︎ ♲︎︎︎♧︎︎︎
                                    

سورہ یوسف : پارہ 13 *
صفحہ نمبر : 459 : 460 :
ترجمہ و تفسیر : کنزالایمان
꧁༺ولی عہد༻꧂

♧︎︎♲︎︎︎#القران♲︎︎︎♧︎︎︎ #رمضان_كريم                                     سورہ یوسف : پارہ 13 * صفحہ نمبر : 459 : 460 : ترجمہ و تفسیر : کنزالایمان #عینم @ZunairFsd #خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
account_circle
Tahir Mughal Pmln(@Tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی ۔
ایک شخص سارے شہر کو ویران کرگیا 💔
ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنے والا دوسروں کو حوصلہ دینے والا پارٹی کا مخلص جانثار کارکن مشکل وقت میں جیلیں کاٹنے والا میرا بھائی چوہدری عتیق الرحمٰن آج حالات سے تنگ آکر ہمیں اکیلا چھوڑ گیا😭

account_circle
Tahir Mughal Pmln(@Tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

ناں چن ناں اینج نئیں ۔۔۔
حماد اظہر نو مئی کے واقعے میں ڈائریکٹ ملوث بھاگے ہوئے اشتہاری ہیں اگر وہ سمجھتے ہیں کہ جُرم کرکے استعفیٰ دینے سے ان کی جان چھوٹ جائے گی تو یہ ہرگز نہیں ہوگا انہیں ہر صورت قانون کا سامنا کرنا ھوگا ۔۔

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری ۔۔

account_circle
𝑻𝙰𝙷i᩶Ɽ.𝐁𝒖𝒕𝒕🐰(@_sco41) 's Twitter Profile Photo

💖اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد 💖

💖اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد 💖
account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

پنجاب اسمبلی میں آج کیا واقعہ پیش آیا 'عظمی بخاری صاحبہ' نے بتا دیا

دو دن پہلے اپوزیشن ارکان نے خواتین کے بارے میں غلط الفاظ استعمال کیے گالی دی گئی آج میرے بارے میں گھٹیا الفاظ بولے گئے ڈپٹی اسپیکر کو ایکشن لینا چاہیے گلی محلوں کا ماحول اسمبلی میں نہیں چلے گا

account_circle
Tahir Mughal Pmln(@Tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

سوہنے رب دے حوالے ۔۔۔
پیارے بھائی چوہدری عتیق الرحمٰن کا نماز جنازہ ارا کر دیا گیا 😭💔😭 ۔۔

account_circle
Shag_A(@Shag14_) 's Twitter Profile Photo

قیدی نمبر 804
فراڈیہ نمبر 1
کا اڈیالہ جیل میں ایک دن کا خرچہ 20 ہزار روپے ہے
Mohsin Naqvi
Shehbaz Sharif
یہ کسکا داماد ہے ؟ اور یہ کس کے باپ کے مال پر اب پر 85 لاکھ روپے ڈکار چکا ہے ؟
اگر یہ ہم ٹیکس پیئر کا پیسہ ہے تو ہم اس پر شدید احتجاج کرتے ہیں
اس مفت خورے سے تمام مراعات…

account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

' بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی'
بنیادی طور پر ان تمام باتوں کا ہم سب کو علم ہے، مگر ہم تسلیم کرنے اور سدھرنے کو تیار نہیں. '

account_circle
Raja(@Raja8159) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

مراد سعید اشتہاری ہے اور ماشاءﷲ سے اب سینٹ آف پاکستان کا الیکشن لڑیں گے چن چن کے 9مئی میں ملوث لوگوں کو سامنے لایا جارہا ہے بتایا جارہا ہے یہ ہمارےلوگ ہیں انکے ساتھ کھڑے ہونا ہے ، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Mirza Zahid PMLN SWL(@MirzazahidPMLN) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں ایک سیٹھ نے راشن کی بجائے 100 بے روزگاروں کو روزگار دے دیا، یہ ہے وہ اصل 'صدقہ جاریہ' جسے وطن عزیز کے ہراہل ثروت کو اپنانے کی اشد ضرورت ہے ❤️😊

کراچی میں ایک سیٹھ نے راشن کی بجائے 100 بے روزگاروں کو روزگار دے دیا، یہ ہے وہ اصل 'صدقہ جاریہ' جسے وطن عزیز کے ہراہل ثروت کو اپنانے کی اشد ضرورت ہے ❤️😊
account_circle
محتـــرمــــہ کـــیانـــــی صـــاحبـــہ💔(@pBuH_786) 's Twitter Profile Photo

سورۃ 32 : سورة السجدة - آیت 6

ذٰلِکَ عٰلِمُ الۡغَیۡبِ وَ الشَّہَادَۃِ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ ۙ﴿۶﴾

یہی ہے چھپے کھلے کا جاننے والا ، زبردست غالب بہت ہی مہربان ۔

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
دعاؤں کی درخواست 🙏

account_circle
🇵🇰مریم چشتی🇵🇰(@sweetmaryamshah) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ

account_circle
Tahir Mughal Pmln(@Tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

چار دن بھی کوئی دوسرا نہیں نبھا سکتا ۔۔
جو کردار باپ پوری زندگی نبھاتا ھے ۔۔🤲🤲
چھوٹے چھوٹے بچے چھوڑ کر ہمارا بھائی چلا گیا ۔۔
اللہ تعالٰی عتیق بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

چار دن بھی کوئی دوسرا نہیں نبھا سکتا ۔۔ جو کردار باپ پوری زندگی نبھاتا ھے ۔۔🤲🤲 چھوٹے چھوٹے بچے چھوڑ کر ہمارا بھائی چلا گیا ۔۔ اللہ تعالٰی عتیق بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین
account_circle