Sammi Deen Baloch(@SammiBaluch) 's Twitter Profileg
Sammi Deen Baloch

@SammiBaluch

Student, HR Activist, G Secretary of @VBMP5, Marched 1000’s of KM from Quetta to Islamabad for safe recovery of my father #DrDeenMohdBaloch & others.

ID:3345995039

calendar_today25-06-2015 21:44:22

3,4K Tweets

123,5K Followers

328 Following

Sammi Deen Baloch(@SammiBaluch) 's Twitter Profile Photo

آواران سے تعلق رکھنے والے جمیل احمد گزشتہ گیارہ سالوں سے جبری گمشدگی کا شکار ہے اور جمیل کے خاندان والے ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے پریشانیوں اور زہنی ازیتوں میں مبتلا ہیں لیکن جمیل کوتاحال منظرعام پر نہیں لایا گیا۔
ایک بنیادی مطالبہ ہیکہ ہمارے گمشدہ لوگوں کو صرف عدالتوں میں پیش…

آواران سے تعلق رکھنے والے جمیل احمد گزشتہ گیارہ سالوں سے جبری گمشدگی کا شکار ہے اور جمیل کے خاندان والے ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے پریشانیوں اور زہنی ازیتوں میں مبتلا ہیں لیکن جمیل کوتاحال منظرعام پر نہیں لایا گیا۔ ایک بنیادی مطالبہ ہیکہ ہمارے گمشدہ لوگوں کو صرف عدالتوں میں پیش…
account_circle
Sammi Deen Baloch(@SammiBaluch) 's Twitter Profile Photo

ریاست نے بلوچوں کی تحریک کو دبانے کے لئے اسے پنجاب مخالف قرار دیا ہے جبکہ ایسا نہیں اور ہم پنجاب کے مظلوم عوام کے قتل کی بھی مذمت کرتے ہیں۔

عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں تقریر کرتے ہوئے ڈاکٹر مہرنگ بلوچ

account_circle
Sammi Deen Baloch(@SammiBaluch) 's Twitter Profile Photo

“Our lives are spent in the missing persons’ camps, staging sit-ins for months and taking part in rallies. I did not have a childhood like every other child after the abduction of my father,”

The story by Shah Meer Baloch about how Baloch children spend their lives after the…

account_circle
Sammi Deen Baloch(@SammiBaluch) 's Twitter Profile Photo

یکم نومبر 2021 سے یونیورسٹی آف بلوچستان سے جبری گمشدگی کا نشانہ بننے والے سہیل بلوچ اور فصیح بلوچ تاحال لاپتہ ہیں جبری گمشدگیوں کے مسلے کو متنازعہ بنانے والوں کو یہ بھی معلوم ہے جس دن یونیورسٹی سے دو طالب علموں کو جبری لاپتہ کیا گیا اسی دن اور اسی وقت سی سی ڈی وی کیمرے خراب ہوگئے…

ملیر میں بلوچ یکجتی کمیٹی کراچی کے کارکنوں اور ہمدردوں کے گھروں پر چھاپے اور خواتین و بچوں پر پولیس اور رینجرز کی جانب سے تشدد قابل مذمت ہے ۔
پرامن سیاسی کارکنوں کے گھروں پر چھاپے اور خواتین اور بچوں پر تشدد سے ریاستی ادارے اپنی طاقت کے نشے میں تمام حدود پار کرچکے ہیں
بغیر…

account_circle
Sammi Deen Baloch(@SammiBaluch) 's Twitter Profile Photo

پنجگور سے تعلق رکھنے والے ظہیر بلوچ کی جبری گمشدگی کو نو سال مکمل ہوچکے ہیں 13 اپریل 2016 کو جبری گمشدگی کا نشانہ بننے والے ظہیر بلوچ کے اہلخانہ کو آجتک اس بات سے بے خبر رکھا گیا ہے کہ ظہیر بلوچ کا جرم کیا ہے وہ کہاں اور کس حال میں ہے ۔

اس ملک میں جبری گمشدگیوں پر بات کرنے والوں…

پنجگور سے تعلق رکھنے والے ظہیر بلوچ کی جبری گمشدگی کو نو سال مکمل ہوچکے ہیں 13 اپریل 2016 کو جبری گمشدگی کا نشانہ بننے والے ظہیر بلوچ کے اہلخانہ کو آجتک اس بات سے بے خبر رکھا گیا ہے کہ ظہیر بلوچ کا جرم کیا ہے وہ کہاں اور کس حال میں ہے ۔ اس ملک میں جبری گمشدگیوں پر بات کرنے والوں…
account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

'کس نے اس بات کا فیصلہ کیا کہ ہمارے لوگ دہشتگرد ہیں؟ ثابت کریں'
سمی دین بلوچ کا سوال

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

آمنہ مسعود جنجوعہ، سمی دین بلوچ کو اپنے پیاروں سے متعلق کیا معلومات ہیں؟

account_circle
Sammi Deen Baloch(@SammiBaluch) 's Twitter Profile Photo

آج کراچی میں جبری گمشدگیوں کے خلاف ہونے والے احتجاجی ریلی میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ان سب کا تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے عید کا دن بھی گھروں میں اپنے خاندان کے ساتھ گزارنے کے بجائے ہمارے ساتھ یکجتی کرنے ہمارے ساتھ کھڑے رہے
جبری گمشدگیوں کے مسئلے سے انکاری، ریاست کی…

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کے ہر چھوٹے بڑے شہر میں آج لاپتہ افراد کی رہائی کے لئے مظاہرے ہوئے آپ ان مظاہروں میں بلوچ خواتین کے نعروں کو کسی بڑے ٹی وی چینل پر نہیں سن سکتے کیونکہ یہ سب چینل آج عید کے دن دھڑادھڑ اشتہارات نشر کر کے پیسے کما رہے ہیں انہیں عید کے دن مظلوم بلوچوں کی فریاد سنانے میں کوئی…

account_circle
Sammi Deen Baloch(@SammiBaluch) 's Twitter Profile Photo

کراچی : آج بلوچستان سمیت اسلام آباد کراچی میں جبری گمشدگیوں کے شکار بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین اور بلوچ عوام ریاست کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرا رہے ہیں
آج دنیا بھر میں عید کے اس پرمسرت دن کے حوالے سے گھروں میں بیٹھے ایک دوسرے کو عید کی…

account_circle
Sammi Deen Baloch(@SammiBaluch) 's Twitter Profile Photo

This is the harsh reality of Eid for many in Balochistan …

Sad news from Noshki: Mother of missing Naseebullah Badini has suffered a heart attack and is in a critical condition at a hospital in Quetta. Naseebullah, a bright student and a talented taekwondo champion, was taken…

This is the harsh reality of Eid for many in Balochistan … Sad news from Noshki: Mother of missing Naseebullah Badini has suffered a heart attack and is in a critical condition at a hospital in Quetta. Naseebullah, a bright student and a talented taekwondo champion, was taken…
account_circle
Sammi Deen Baloch(@SammiBaluch) 's Twitter Profile Photo

ارباب اختیار اور حکومت وقت نے بے حسی کی چادر بہت پہلے اوڑھ کر اپنی آنکھیں بند کرلی ہیں لیکن ایک بات ضرور یاد رکھیں کہ آپکے بچے عید کی تیاریوں میں اپنے لیے نئے کپڑوں ہاتھوں پر مہندی لگائے چہروں پر مسکراہٹ لیے گھوم رہی ہیں وہاں جبری گمشدگیوں کے شکار افراد کی مائیں بہنیں اور…

عیدیں آہ کر گزر بھی جاتی ہیں بس ایک ہماری عید نہیں ہوتی ۔۔
ہمارے گھروں کے چاند ٹارچر سیلوں اور عقوبت خانوں میں مقید ہیں جنکے بارے میں ہمیں یہ ریاست بتانے سے قاصر ہے وہ کہاں ہیں کس حال میں ہیں ۔۔
دنیا بھر میں عالم اسلام عید کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور ہمارا تعلق ایک ایسے خطے سے…

عیدیں آہ کر گزر بھی جاتی ہیں بس ایک ہماری عید نہیں ہوتی ۔۔ ہمارے گھروں کے چاند ٹارچر سیلوں اور عقوبت خانوں میں مقید ہیں جنکے بارے میں ہمیں یہ ریاست بتانے سے قاصر ہے وہ کہاں ہیں کس حال میں ہیں ۔۔ دنیا بھر میں عالم اسلام عید کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور ہمارا تعلق ایک ایسے خطے سے…
account_circle
Sammi Deen Baloch(@SammiBaluch) 's Twitter Profile Photo

جبری گمشدگیوں کے خلاف عید کے روز ہونے والے احتجاجی ریلیوں میں شرکت کرکے اس غیر انسانی عمل کے خلاف ہمارے ساتھ کھڑے ہوں۔

account_circle