Sanaya Butt ❤️❤️(@SanayaButt1) 's Twitter Profileg
Sanaya Butt ❤️❤️

@SanayaButt1

میرا قائد میاں نواز شریف اور میری لیڈر مریم نواز

ID:1089921010051235843

calendar_today28-01-2019 16:19:53

35,8K Tweets

72,1K Followers

2,3K Following

Sanaya Butt ❤️❤️(@SanayaButt1) 's Twitter Profile Photo

یوتھیوں بات سمجھنے کی کوشش کرو خلائی مشن چاند پر گیا ہے تواڈی ہمشیرہ کے گھر نہیں 🤪🤪

account_circle
Senator Dr. Afnan Ullah Khan(@afnanullahkh) 's Twitter Profile Photo

14 اکتوبر 1999 کو ابو جان نے پہلا احتجاج ریکارڈ کیا مشرف مارشل لاء کے خلاف
ڈھونڈوں گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

account_circle
Sanaya Butt ❤️❤️(@SanayaButt1) 's Twitter Profile Photo

یوتھیوں کا کپتان موت سے واقع ہی نہیں ڈرتا لیکن جیل کے مچھڑوں سے ڈرتا ہے اس لئے اسٹیبلشمنٹ کے بوٹ چاٹ رہا ہے 🤣

account_circle
Sanaya Butt ❤️❤️(@SanayaButt1) 's Twitter Profile Photo

جس عورت کے پاس گفتگو کا اچھا سلیقہ ہو اسے خاموش ہی رہنا چاہیے کیونکہ اسکی خوش اخلاقی عاشقوں کو جنم دیتی ہے 🤔

account_circle
Sanaya Butt ❤️❤️(@SanayaButt1) 's Twitter Profile Photo

قومیں سڑکیں اور پل بنانے سے نہیں بنتی بلکہ اپنوں کے جنازیں ندی نالوں میں لے کر گزرنے سے بنتی ہیں 🤔🤔

account_circle