Sanya Malik(@SanyaMalik13) 's Twitter Profileg
Sanya Malik

@SanyaMalik13

News Anchor/Host @Abbtakk public Figure Broadcast Journalist Pakistani believer Dreamer Achiever public speaker

ID:1058779127312998402

calendar_today03-11-2018 17:53:09

311 Tweets

666 Followers

440 Following

AbbTakk(@AbbTakk) 's Twitter Profile Photo

نگراں وزیر اعلیٰ کے پی کا طوفانی بارش سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس

account_circle
AbbTakk(@AbbTakk) 's Twitter Profile Photo

لاہور: شاہ محمود قریشی کی 3 مقدمات مین 27 جون تک عبوری ضمانت منظور

account_circle
Sher N khan(@Sher_now1) 's Twitter Profile Photo

آخری بال تک لڑنے کیلے کپتان کے ساتھ کون کون دیگا۔۔ کس کس کو یقین ہے کہ کپتان ہار نہیں مانے گا۔۔
ریٹویٹ 🔥🔥

آخری بال تک لڑنے کیلے کپتان کے ساتھ کون کون دیگا۔۔ کس کس کو یقین ہے کہ کپتان ہار نہیں مانے گا۔۔ ریٹویٹ 🔥🔥
account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

سوال ۔۔ فوج کا فطری اتحاد کس راہنما سے بنتا ہے؟

سوچ سمجھ کر غیر جذباتی جواب دینا ہے ووٹ دینا ہے اور ریٹویٹ کرناہے نو کمنٹس پلیز ۔۔

account_circle
Sanya Malik(@SanyaMalik13) 's Twitter Profile Photo

نئے سپاہ سالار جنرل عاصم منیر ہونگے
ساحر شمشاد مرزا جواینٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی مقرر

account_circle
Sanya Malik(@SanyaMalik13) 's Twitter Profile Photo

جن کے پاس دکھانے کو کچھ نہیں ہوتا
وہ اپنی اوقات دکھا دیتے ہیں

account_circle
Sanya Malik(@SanyaMalik13) 's Twitter Profile Photo

بعض سسکیاں اور آہیں دل کو چیر دیتی ہیں۔ 😥
بلیک میلنگ ،ظلم و جبر ،فرعونیت،دجالیت،ذلالت اور گھٹیاپن کی انتہا
سیاست اور سیاسی انتقام اتنی گندی ہوجائیگی کسی پاکستانی نے سوچا بھی نہیں ہوگا
لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کے نظریہ پر بننے والے ملک کے 74 سال کی سیاست کا نچوڑ آج کا اعظم سواتی

account_circle
Sanya Malik(@SanyaMalik13) 's Twitter Profile Photo

Appreciated
مفتاح اسماعیل صاحب نے ظلم، جبر، درندگی اور غیر انسانی سلوک پر آواز اٹھا کر باضمیر ہونے کا ثبوت دیا
😥

Appreciated مفتاح اسماعیل صاحب نے ظلم، جبر، درندگی اور غیر انسانی سلوک پر آواز اٹھا کر باضمیر ہونے کا ثبوت دیا #AzamSwati 😥
account_circle
Sanya Malik(@SanyaMalik13) 's Twitter Profile Photo

زور کے سامنے کمزور، تو کمزور پہ زور،
عادلِ شہر ترے عدل کے معیار پہ تُھو

شاہ رخ جتوئ آج صرف بری ہوا ہے
آزاد تو وہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھی تھا۔

زور کے سامنے کمزور، تو کمزور پہ زور، عادلِ شہر ترے عدل کے معیار پہ تُھو شاہ رخ جتوئ آج صرف بری ہوا ہے آزاد تو وہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھی تھا۔
account_circle
Sanya Malik(@SanyaMalik13) 's Twitter Profile Photo

شارخ جتوئی کو بری کرنے والے ججز
جسٹس اعجاز الحسن، جسٹس منیب اختر اور جسٹس مظاہر

الحمدللہ! ان کے فیصلے ہمیشہ “بولتے” ہیں

account_circle
Sanya Malik(@SanyaMalik13) 's Twitter Profile Photo

اس دیس کے ہر اک حاکم کو
سولی پہ چڑھانا واجب ہے

شاہ زیب قتل کیس ۔۔سپریم کورٹ نے شاہ رخ جتوئی اور دیگر ملزمان کو بری کر دیا۔

لعنت ایسے نظام پر

account_circle
Sanya Malik(@SanyaMalik13) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی کے آٹھ حلقوں میں ضمنی الیکشن 16 اکتوبر کو ہوں گے کراچی میں بلدیاتی انتخابات 23 اکتوبر کو ہوں گے

account_circle