Saqib Munir Saqib(@Saqi2Ahmed) 's Twitter Profileg
Saqib Munir Saqib

@Saqi2Ahmed

Faisalabad

ID:1575918727887044625

calendar_today30-09-2022 18:43:00

3,1K Tweets

1,9K Followers

2,4K Following

Yasir Laghari 🇵🇰𝕏(@YasirLagharii) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف اس وقت سیاست میں نہیں تھا جب عمران نیازی میاں نوازشریف کے زکوت عشر اور چندوں پر پلتا تھا نوازشریف سے جھک کر چندہ مانگنے والا پوچھتا ہے ان کے پاس اتنی دولت کہاں سے آئ ۔۔

نوازشریف اس وقت سیاست میں نہیں تھا جب عمران نیازی میاں نوازشریف کے زکوت عشر اور چندوں پر پلتا تھا نوازشریف سے جھک کر چندہ مانگنے والا پوچھتا ہے ان کے پاس اتنی دولت کہاں سے آئ ۔۔
account_circle
Saqib Munir Saqib(@Saqi2Ahmed) 's Twitter Profile Photo

حکومت ختم ہونے کے دو برس مکمل؛ ’عمران خان ماحول بدلنے کے انتظار میں ہیں‘ , مزید تفصیل : beloud.com/news/101911102

account_circle
Saqib Munir Saqib(@Saqi2Ahmed) 's Twitter Profile Photo

حرم شریف کی بالائی منزل سے کود کر ایک شخص کی خودکشی کی کوشش , مزید تفصیل : beloud.com/news/101891813

account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب کا کسانوں کو تاریخ کا سب سے بڑا زرعی پیکج دینے کا اعلان ،جس کے تحت 300 ارب روپے بلاسود قرض فراہم کیا جائے گا۔تمام چھوٹے کسانوں کو نوازشریف کسان کارڈ دیا جائے گا اور فی ایکڑ 30 ہزار روپے بلاسود قرض دیا جائے گا

account_circle
Raja Asim(@rajaasim313) 's Twitter Profile Photo

🔴 پاکستانی ڈاکٹر جنید صدیقی اور جنید سلطان، جو راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے گریجویٹ ہیں،

🔻 عید چھوڑ کر غزہ میں اپنے فلسطینی بھائیوں کی مدد کیلئے پہنچ گئے۔

🔻 کیا جذبہ ہے ان دونوں کا ۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ




🔴 پاکستانی ڈاکٹر جنید صدیقی اور جنید سلطان، جو راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے گریجویٹ ہیں، 🔻 عید چھوڑ کر غزہ میں اپنے فلسطینی بھائیوں کی مدد کیلئے پہنچ گئے۔ 🔻 کیا جذبہ ہے ان دونوں کا ۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ #عید_کےسارے_رنگ #غزہ_کےسنگ #غزة_تنتصر #الهلال_النصر_كاس_السوبر
account_circle
DG🇵🇰ISPR✍️اردو(@DGISPR14) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں یا پاکستان سے باہر جو لوگ پاکستان آرمی کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کر رہے ہیں ایک دن ان کو اس بات پر ضرور پچھتاوا ہوگا کہ محب وطن فوج کے خلاف انہوں نے سازش کی اور غیر ملکی سازش کا حصہ بنے پاکستان ذندہ باد 🇵🇰

account_circle
Saqib Munir Saqib(@Saqi2Ahmed) 's Twitter Profile Photo

کے پی کے میں بھوکے مرتے پنجاب میں آ گۓ کماون ۔۔۔۔
چارسدہ سے سیالکوٹ میں آ کر ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث تین گینگ گرفتار , مزید تفصیل : beloud.com/news/101840858

account_circle
Saif Awan(@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور مریم نواز کے نقشے قدم پر چل پڑے،کے پی میں ایئر ایمبولینس شروع کرنے کا فیصلہ۔

account_circle
Khalid(@Khalidpkvpak) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف ایک اشارہ کرےحکومت ختم کردیں گے۔۔۔

ڈاکٹر تصدق ملک۔۔۔

ہور سناو ۔۔
کیتھے نےجیہڑے آندے سن انہاں نوں فوج لے کے آئی جئے۔۔؟؟

جنکو فوج لےکے آئی ہے وہ فوجیہ کےساتھ افطاریاں کھڑکا رہےہیں۔

اورانکالیڈر آڈیالہ بیٹھ کے
فوجیہ کےلیڈرکو کھڑکارہاہے۔۔
مہم:-

account_circle
Saqib Munir Saqib(@Saqi2Ahmed) 's Twitter Profile Photo

سعودی عرب کا اسٹیٹ بینک میں ڈیپازٹس کو بڑھا کر 5ارب ڈالر کرنیکا فیصلہ , مزید تفصیل : beloud.com/news/101840721

account_circle
Saqib Munir Saqib(@Saqi2Ahmed) 's Twitter Profile Photo

ہم نے بچوں کے ہاتھ میں کلاشنکوف نہیں بلکہ لیپ ٹاپ دیے، وزیراعظم شہباز شریف , مزید تفصیل : beloud.com/news/101839470

account_circle
Saqib Munir Saqib(@Saqi2Ahmed) 's Twitter Profile Photo

کیا تحریک انصاف کی ڈیل ہو گئی ہے؟ عاصمہ شیرازی کا تجزیہ , مزید تفصیل : beloud.com/news/101812944

account_circle
Saqib Munir Saqib(@Saqi2Ahmed) 's Twitter Profile Photo

اوچ شریف:بی آئی ایس پی مرکز پر ڈیوٹی انچارج پولیس اہلکار نوسر باز خواتین گینگ کا سرغنہ نکلا beloud.com/news/101724293

account_circle
Saqib Munir Saqib(@Saqi2Ahmed) 's Twitter Profile Photo

گوجرخان :اعتکاف میں بیٹھا نوجوان دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق , مزید تفصیل : beloud.com/news/101802840

account_circle
Saqib Munir Saqib(@Saqi2Ahmed) 's Twitter Profile Photo

سنی اتحاد کا الیکشن کمیشن سے چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ , مزید تفصیل : beloud.com/news/101742720

account_circle