Saqib Abbasi(@Saqibvie) 's Twitter Profileg
Saqib Abbasi

@Saqibvie

تم ہی کرو یہ فیصلہ، میں فرد ہوں عام سا؟ یا بہت ہی خاص ہوں۔؟؟

ID:1564730080953339910

calendar_today30-08-2022 21:42:31

21,3K Tweets

6,8K Followers

4,6K Following

Khalid Mehmood Abbasi(@khalidmabbasi) 's Twitter Profile Photo

'اگر تمہیں بھلائی پہنچے تو انھیں برا لگے اور اگر تمہیں رنج ملے تو اسپر پھولے نہ سمائیں'
(آل عمران 120)

account_circle
Saqib Abbasi(@Saqibvie) 's Twitter Profile Photo

۹مئ والوں کا ملٹری ٹرائل ملکی سالمیت کیلے ناگذیر ہے ۔
متفق ہیں تو ریپوسٹ

account_circle
Saqib Abbasi(@Saqibvie) 's Twitter Profile Photo

۹مئ والوں کا ملٹری ٹرائل ملکی سالمیت کیلے ناگذیر ہے ۔
متفق ہیں تو ریپوسٹ

account_circle
روبینہ افضل ملک(@rafzl1) 's Twitter Profile Photo

استانی جی کی بریکنگ نیوز
رؤیت حرام کمیٹی کو مئی کا چاند نظر آگیا ہے
9 مئی انشاءالله اگلی جمعرات کو دھوم دھام سے منائی جاۓ گی
چیئرمین حرام رؤیت کمیٹی
کھوتا خان
🤭🤣🤣
Professor Sundas (I Stand With Civil Supremacy) scorpio♏#DJ 🧓🏻 Bepeer ꧁💞بنت صدیق 💞꧂ خوشبو Noor gull Asma Rajput اُمیدِ سحر🇵🇰❣️ 🌸𝓓𝓻𝓜𝓾𝓭𝓪𝓼𝓻𝓪🌸 Dr Zuni Farah Z Dr ۔Fatima 💖🇵🇰

استانی جی کی بریکنگ نیوز رؤیت حرام کمیٹی کو مئی کا چاند نظر آگیا ہے 9 مئی انشاءالله اگلی جمعرات کو دھوم دھام سے منائی جاۓ گی چیئرمین حرام رؤیت کمیٹی کھوتا خان 🤭🤣🤣 @PRani_7 @Saba5670 @Bepeer999 @obint1 @Khuxhbu1 @Gull515 @As01Ra @Shanaz_SR @DrMdscra @DrZuni1 @fz_f33 @Fate_ma4
account_circle
Saqib Abbasi(@Saqibvie) 's Twitter Profile Photo

مفتاح اسمائیل کی سچی کھری باتیں سنیں اور تھوڑا نہیں پورا سوچیں۔👇

account_circle
Saqib Abbasi(@Saqibvie) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب عوامی ریلیف کیلے بھاگ دوڑ میں مصروف ہے اور وزیراعلی خیبرپختونخواہ گھڑی چور کو بچانے کیلے باؤلا ہو رہا ہے۔
بس یہی فرق ہے پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں ۔

RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

ایک بات یاد رکھیں یہودی لابی دنیا کی طاقتورترین لابی یہ بچے اپنا تعلیمی کئیریر فیوچر نوکریاں سب خطرے میں ڈال رہے ہیں
صرف اور صرف ان مظلوم بے زبان بدترین نسل کشی کا شکار فلسطینیوں کے لیے
ہمارے ملک میں تو فری سپیچ والوں کی ملک ریاض کا نام لیتے ڈر جاتے ہیں

account_circle
Bepeer(@Bepeer999) 's Twitter Profile Photo

مزدور ڈے کے موقع پر اُس بہادر مزدور خاتون علیمہ خان کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں جس نے دن رات سلائی مشین چلا کر 149 ارب روپے کی بڑی رقم کمائی 🎺🎺
😎

account_circle
Khalid Mehmood Abbasi(@khalidmabbasi) 's Twitter Profile Photo

خاکی مقتدرہ کے مخالف ججوں کا اصل مسئلہ قانون کی حکمرانی ہر گز نہیں ہے بلکہ حکمرانی میں شراکت کے حصول کی خواہش ہے۔وہ تینوں ہائیکورٹس جو شاکی ہیں انکے ماضی کے فیصلے انتظامی امور میں کھلی مداخلت کا ثبوت ہیں۔یہ درحقیقت خاکی مقتدرہ کے مقابل 'کالی مقتدرہ' کی تشکیل کی خواہش ہے جسے ماضی…

account_circle
Saqib Abbasi(@Saqibvie) 's Twitter Profile Photo

صحافتی مافیا کا اگٹھے ہونے کا مطلب راجے لے دے گئے جے۔مورخ لکھے گا کہ
Raja Kabeer ™ اور RAShahzaddk نے فیک نیوز اور ڈس انفارمیشن کے خلاف محاذ کھولا اور کامیاب ہوۓ ۔

صحافتی مافیا کا اگٹھے ہونے کا مطلب راجے لے دے گئے جے۔مورخ لکھے گا کہ @kabeerraja786 اور @RShahzaddk نے فیک نیوز اور ڈس انفارمیشن کے خلاف محاذ کھولا اور کامیاب ہوۓ ۔ #GreenCardCultJudge
account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

یہ سوال سب سے اہم کہ امریکہ میں موجود کمرشل جائدادوں کی منی ٹریل کون دے گا

account_circle
Saqib Abbasi(@Saqibvie) 's Twitter Profile Photo

صحافتی مافیا کا اگٹھے ہونے کا مطلب راجے لے دے گئے جے۔مورخ لکھے گا کہ
Raja Kabeer ™ اور RAShahzaddk نے فیک نیوز اور ڈس انفارمیشن کے خلاف محاذ کھولا اور کامیاب ہوۓ ۔

صحافتی مافیا کا اگٹھے ہونے کا مطلب راجے لے دے گئے جے۔مورخ لکھے گا کہ @kabeerraja786 اور @RShahzaddk نے فیک نیوز اور ڈس انفارمیشن کے خلاف محاذ کھولا اور کامیاب ہوۓ ۔ #GreenCardCultJudge
account_circle
Saqib Abbasi(@Saqibvie) 's Twitter Profile Photo

آٹا کا کاروبار کرنے والا ایک دوست بتا رہا تھا آٹا سستا ہونے پر عوام خوش اور حکومت کو دعائیں دیتے ہیں۔۲۰کلو آٹے کا تھیلا ۱۵کلو کہ ریٹ سے بھی کم ہو گیا ہے۔

account_circle