SHABBIR AHMAD(@Shabbir61826920) 's Twitter Profileg
SHABBIR AHMAD

@Shabbir61826920

زندہ قوت تھی جہاں میں یہی توحید کبھی!
آج کیا ہے؟ فقط اک مسئلہ علم و مقام!
قوم کیا چیز ہے قوموں کی امامت کیا ہے!
اس کو کیا جانے یہ بیچارے دو رکعت کے امام!

ID:1090237488344510464

calendar_today29-01-2019 13:17:27

19,7K Tweets

64,4K Followers

63,1K Following

Fhani Official(@fhani_32) 's Twitter Profile Photo

مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام

(78)00130

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

سلمان اکرم راجہ نے آج مخصوص نشستوں کیس میں زبردست دلائل دئے۔ آپ کو بھی سلام 🤎🙌

سلمان اکرم راجہ نے آج مخصوص نشستوں کیس میں زبردست دلائل دئے۔ آپ کو بھی سلام 🤎🙌
account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

اللہ سے کبھی مانگنے لگو تو اپنی اوقات دیکھ کر نہیں بلکہ اُس کی شان دیکھ کر مانگنا

account_circle
Imran Afzal Raja(@ImranARaja1) 's Twitter Profile Photo

فینسی ڈریس شو میں آج ڈاکٹر کی باری تھی ؟؟
۔۔
کسان تباہ برباد ہو گیا مگر تم لوگ کھیلو

فینسی ڈریس شو میں آج ڈاکٹر کی باری تھی ؟؟ ۔۔ کسان تباہ برباد ہو گیا مگر تم لوگ کھیلو
account_circle
Sami Ullah Khan(@HSamiullahniazi) 's Twitter Profile Photo

بیشک اللہ تعالٰی اور اس کے فرشتے حضور نبی کریمﷺ پر دورد بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی آپﷺ پر درود اور خوب سلام بھیجو۔

بیشک اللہ تعالٰی اور اس کے فرشتے حضور نبی کریمﷺ پر دورد بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی آپﷺ پر درود اور خوب سلام بھیجو۔
account_circle
Sami Ullah Khan(@HSamiullahniazi) 's Twitter Profile Photo

بیشک اللہ تعالٰی اور اس کے فرشتے حضور نبی کریمﷺ پر دورد بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی آپﷺ پر درود اور خوب سلام بھیجو۔

بیشک اللہ تعالٰی اور اس کے فرشتے حضور نبی کریمﷺ پر دورد بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی آپﷺ پر درود اور خوب سلام بھیجو۔
account_circle
اُردو ترجمہ قرآن پاک(@UrduTQP) 's Twitter Profile Photo

(*شروع کرتا ہوں اللّٰٰہ تعالٰی کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت ہی رحم والا ہے*)

سب تعریفیں اللّٰہ تعالٰی کے لیے ہیں،جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے.(١)
بڑا مہربان، نہایت ہی رحم کرنے والا.(٢)
بدلے کے دن (یعنی قیامت کے دن) کا مالک ہے.(٣)

١/٢

account_circle
Sidra Mustafa(@SidraM_310) 's Twitter Profile Photo

💕اور جب قرآن پڑھا جائے تو اسے خوب غور سے سنو تا کے تم پر رحم کیا جائے 🫀 سکون قلب🫀 ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں جزاک اللہ خیراً کثیرا 🌺💐

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

جُھوٹے اور مکار 'قاضی' کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ وہ قسمیں بہت کھاتا ہے - (سُلطان صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللّہ علیہ)

account_circle
Sajid Munawer Solangi(@SajidMunawer1) 's Twitter Profile Photo

ہر کوئی جو اپنے حق کے لیے لڑتا ہے حکومت اسے پی ٹی آئی کا حصہ قرار دیتی ہے۔

حکومت تسلیم کر رہی ہے کہ پاکستان میں پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جو پسماندہ لوگوں کے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے۔

account_circle
Hussain(@Yar1Hun) 's Twitter Profile Photo

زندگی نےمجھے ہزاروں غم دیئے! مگر میں نے

لیے ہی نہیں صاف انکار کر دیا 🤷🤣😂

زندگی نےمجھے ہزاروں غم دیئے! مگر میں نے لیے ہی نہیں صاف انکار کر دیا 🤷🤣😂
account_circle
Mir Mohammad Alikhan(@MirMAKOfficial) 's Twitter Profile Photo

فلسطین پر خاموش مت ہوئیے گا۔

آج فلسطین میں اسرائیل نے 63 بیگُناہوں کو شہید کیا ہے جس میں 17 بچے ہیں۔

صیہونیوں پر اعتبار ابلیس سے نیکی کی توقع ہے۔

آواز اُٹھاتے رہیں۔ آپ کے اور میرے بس میں اس کے علاوہ کچھ نہیں۔

فلسطین زندہ باد۔ فلسطینی زندہ باد۔

account_circle
دلدار حسین(@DHussain15402) 's Twitter Profile Photo

گجر نالے کی صفائی کے دوران DMC ایڈمنسٹریٹر کچرا بمعہ اسٹاف نالے میں گر گئے۔۔۔😂😂😂

account_circle
Mubarak Ali(@Mubarakali4321) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🌿
🌿صـبـــــح بــخیــر 🌿
ہم اپنی زندگی کی ہر نئی صبح دیکھنے کے لیے بھی اپنے رب کی مرضی کے محتاج ہیں بے شک وہ جسے چاہتا ہے مہلت دیتا ہے .
جینے کی اور توبہ کرنے کی'
آمــین یا ربـ العالمیـن

ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🌿 🌿صـبـــــح بــخیــر 🌿 ہم اپنی زندگی کی ہر نئی صبح دیکھنے کے لیے بھی اپنے رب کی مرضی کے محتاج ہیں بے شک وہ جسے چاہتا ہے مہلت دیتا ہے . جینے کی اور توبہ کرنے کی' آمــین یا ربـ العالمیـن
account_circle