Shafquthussain(@Shafquthussain4) 's Twitter Profileg
Shafquthussain

@Shafquthussain4

I love PTI

ID:1522898950537326594

calendar_today07-05-2022 11:20:01

15,4K Tweets

382 Followers

911 Following

SSG of Pti(@ssgviews) 's Twitter Profile Photo

جو حالات چل رہے ہیں ساری قوم سمجھتی ہے یہ آیات ایسے لوگوں کے لیے ہی ہیں ،
جھوٹی عزت خرید تو لو گے نفرت کیسے کم کرو گے کمپنی سرکار؟

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

لگتا ہے کوئی نیا سکواڈ بھرتی کیا گیا ہے

مصطفیٰ نواز کھوکھر نظام کو پورا ننگا کرتے ہوئے۔۔۔🔥

account_circle
Yousaf Saeed(@YousafSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

سرکاری گاڑی پر پروٹوکول کیساتھ نیلم ویلی سیر و سیاحت کی جا رہی ہے

account_circle
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)(@NiniYmz) 's Twitter Profile Photo

یہ شان سیاست میں آنے سے پہلے اگر کسی پاکستانی نے پائی ہے تو بتائیں۔
عمران خان دا لیجنڈ ❤️

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے دوبئی لیکس میں شامل افراد سے منی ٹریل دینے کا مطالبہ کر دیا۔۔۔بیرسٹر گوہر خان

چلو رسیداں کڈو رسیداں۔۔۔🔥

account_circle
Bakhtawar khan(@Bakhtt_PTI) 's Twitter Profile Photo

جسٹس محسن اختر کیانی ❤️
آؤٹ آف سلیبس بندہ۔۔۔انشااللہ اب اچھے دن آنے والے ہیں

جسٹس محسن اختر کیانی ❤️ آؤٹ آف سلیبس بندہ۔۔۔انشااللہ اب اچھے دن آنے والے ہیں
account_circle
⚒ عام آدمی ⚒(@ii_Riski_ii) 's Twitter Profile Photo

اہم بات پارٹ 3 📍

اس چادر والے ٹرینڈ بندے نے پورے ٹرینڈ اور پروفیشنل انداز میں چادر آگے کر کے محض کچھ سیکنڈ میں بلیڈ مار دیے کوئی نشے میں بھی بتا سکتا ہے یہ لوگ کوئی عام بندے یا سڑکوں پر چلنے والے خواجہ سرا نہیں تھے -

اہم بات پارٹ 3 📍 اس چادر والے ٹرینڈ بندے نے پورے ٹرینڈ اور پروفیشنل انداز میں چادر آگے کر کے محض کچھ سیکنڈ میں بلیڈ مار دیے کوئی نشے میں بھی بتا سکتا ہے یہ لوگ کوئی عام بندے یا سڑکوں پر چلنے والے خواجہ سرا نہیں تھے -
account_circle
Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ARYSabiirShakir) 's Twitter Profile Photo

نامعلوم نے جب مجھے اٹھایا تو 6×6 سیل میں مجھے بند کر کے کہاں گیا

اپ کا بیٹا پلانی سکول جاتا ہے اپ کی ماں کا عمر 70 سال ہے ایک ویڈیو ریکارڈ کر کے عمران خان کو چھوڑ دیں ورنہ۔۔۔۔

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

'اب تم بتاؤ گے ہمیں کہ غدار کون ہے'
کس کس کو چپ کروائیں گے قوم بنا خوف کھائے کھل کر بولنا شروع کردیا ہے۔
اللہ ان شاعر بھائی کی حفاظت فرمائے۔آمین

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

کس طرح دو بار عمران خان کو ہیلی کاپٹر میں مارنے کی کوشش کی گئی
سنئیں خود عمران خان سے 💔

account_circle
Shahussain Khan(@ShahussainKha6) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اڈیالہ ایک تاریخی جملہ کہا تھا جو عدالت خود قید ہو وہ مجھے کیا انصاف دے سکتی ہے😭

account_circle
Hamza Haider(@HamzaHaider480) 's Twitter Profile Photo

کل جو حادثہ ایران میں ہوا، ایسا حادثہ پاکستان میں بہت پہلے ہوگیا ہوتا

اسمیں کوئی شک نہیں کہ اللّٰہ کی خاص مدد ہے اس بندے کے ساتھ 👇

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کھوکھلے نظام کو ننگا کر دیا

اگر یہ کوئی پیٹرن ہے تو بڑا خطرناک ہے، تمام چینلز کو تجویز ہو گی کہ جب ہمیں بلائیں تو گاڑی اور گارڈز ساتھ بھیجیں تاکہ ہم بحفاظت واپس جا سکیں، اگر واقعے کے پیچھے کوئی ہے تو پھر یہ نظام کوئی اختلاف برداشت نہیں کرے گا

account_circle