sikandar Ali qunmbrani
@SheediBadshah
My love my life my life my love
ID:1040220908957384704
13-09-2018 12:49:25
4,7K Tweets
1,1K Followers
4,0K Following
محترم ممتاز جان صاحب،
انتظار فرمائیے، #احساس_رجسٹریشن_ڈیسک ملک میں عارضی طور پر بند ہیں اور جلد عوام کی سہولت کیلیئے دوبارہ کھولے جائیں گے۔ جب ڈیسک کھلیں گے تو صارفین کوSMSپیغام کے ذریعے مطلع کیا جائے گا۔ اسکےعلاوہ میں معلوماتی ویڈیو اور ڈیسکوں کے پتوں کی فہرست بھی جاری کروں گی۔
پیر31مئی:دن11سے 12:30بجے #احساس _ای_کچہری کا انعقاد
#احساس کے مختلف پروگراموں کے متعلق اپنے سوالات کے جوابات مجھ سے براہ راست جاننے کیلیئے ای کچہری کے دوران درج ذیل فون نمبر پر کال کریں۔
051-9246334
#EhsaasEKacheri