MR. BEARD(@SheikhAnas_Buny) 's Twitter Profileg
MR. BEARD

@SheikhAnas_Buny

اب یہ تو کسی کتاب میں نہیں لکھا 😍😂

ID:1153627784268398593

calendar_today23-07-2019 11:27:51

15,1K Tweets

845 Followers

1,0K Following

MR. BEARD(@SheikhAnas_Buny) 's Twitter Profile Photo

قبروں میں ایسےلاتعداد نوجوان دفن ہیں جنھوں نےبڑھاپےمیں توبہ کرنی تھی اورایسے بھی بے شمار ہیں جنھوں نےکل سےنماز شروع کرنی تھی.

account_circle
MR. BEARD(@SheikhAnas_Buny) 's Twitter Profile Photo

بيٹيوں كو دوسرے گهر ميں 'رہنا' ضرور
سكهايا جاۓ.....!!!
ليكن نہايت اہم و لازم ہے كہ
اپنے بيٹوں كو كسى كى بيٹى 'ركهنا'
سيكهايا جاۓ

account_circle
MR. BEARD(@SheikhAnas_Buny) 's Twitter Profile Photo

مکمل دو ہی دانوں پر یہ تسبیحِ محبت ہے
جو آئے تیسرا دانہ یہ ڈوری ٹُوٹ جاتی ہے

account_circle
MR. BEARD(@SheikhAnas_Buny) 's Twitter Profile Photo

میں چاہتا ہی نہیں تجھ کو یاد آؤں میں
میں چاہتا ہوں اداسی پہ بس مرا حق ہو

account_circle
MR. BEARD(@SheikhAnas_Buny) 's Twitter Profile Photo

پیپسی ،کوکا کولا
نیسلے پروڈکٹس،
مکڈولڈ کا بائیکاٹ قبلہ اوّل مسجد اقصیٰ کی خاطر کر لیں۔یہ بھی جھاد ھے

پیپسی ،کوکا کولا نیسلے پروڈکٹس، مکڈولڈ کا بائیکاٹ قبلہ اوّل مسجد اقصیٰ کی خاطر کر لیں۔یہ بھی جھاد ھے
account_circle
MR. BEARD(@SheikhAnas_Buny) 's Twitter Profile Photo

میں بھی ان کے ساتھ کھڑا ہوں لیکن اس آیت کا کیا،کیا ہمارا صرف کھڑا ہونا وہ بھی ایک ٹویٹ کے ذریعے قیامت کے دن کافی ہو گا
وَ قَاتِلُوْا فِيْ سَبِيْلِ اﷲِ الَّذِيْنَ يُقَاتِلُوْنَکُمْ وَلَا تَعْتَدُوْا.
’اور اللہ کی راہ میں ان سے جنگ کرو جو تم سے جنگ کرتے ہیں (ہاں) مگر حد سے نہ

account_circle
MR. BEARD(@SheikhAnas_Buny) 's Twitter Profile Photo

تِری گفتار پہ حیرت، تِرے کردار پہ خاک
قاضئ عصر تِرے عدل کے دربار پہ خاک

جس میں سچائی کو مصلوب کیا جاتا ہے
شہرِ انصاف تِرے کُوچہ و بازار پہ خاک

ظلم کے باب میں اک رسم نئی لکھنے کو
تُو نےقاتل کوجو پہنائی ہے، دستار پہ خاک

account_circle
MR. BEARD(@SheikhAnas_Buny) 's Twitter Profile Photo

عید کا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے محلے میں وہ گھر ڈھونڈیں جہاں آپکی مدد کے بغیر عید کی خوشیاں داخل نہ ہو سکیں
جزاک اللہ خیر

account_circle
MR. BEARD(@SheikhAnas_Buny) 's Twitter Profile Photo

کوہِ اَنا کی برف تھی ، دونوں جَمے رہے
جذبوں کی تیز دُھوپ میں ، پگھلا نہ وہ نہ میں

account_circle
MR. BEARD(@SheikhAnas_Buny) 's Twitter Profile Photo

تُو سمجھ جائے گا پھر اپنے سوالوں کی چبھن!!!
تُو کسی روز کٹہرے____میں کھڑا ہو تو سہی!!!

تُو جو ہنستا ہے میرے__اعصاب کی کمزوری پر!!!
تُو کسی خاص کو کچھ دن کے لیے کھُو تو سہی!

account_circle