Unofficial Karachi Police(@SindPolice15) 's Twitter Profileg
Unofficial Karachi Police

@SindPolice15

https://t.co/UwwVNoxF2C
https://t.co/cg9m7R8p0a

ID:1427453415982997550

calendar_today17-08-2021 02:13:36

20,0K Tweets

3,9K Followers

730 Following

Aisha Butt(@AshWahabJadon) 's Twitter Profile Photo

ان کو ان کے والدین محتلف سڑکوں اور بازاروں میں بھیک مانگنے کیلئے بھیجتے ہیں۰

ان کو ان کے والدین محتلف سڑکوں اور بازاروں میں بھیک مانگنے کیلئے بھیجتے ہیں۰
account_circle
Karachi Police(@KarachiPolice_) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر گردش کرتی ڈکیتی کی ویڈیو اور تصاویر پر لکھے ہوٸے ایڈریس میں کوٸی صداقت نہیں ہے
کورنگی پولیس نے لکھے ہوٸے ایڈریس پر پہنچ کے جانچ پڑتال کی جہاں کوٸی ایسا ملزم نہیں پایا گیا،

کورنگی پولیس جراٸم کی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے گرد متحرک ہے ایسے عناصر کے خلاف کورنگی

سوشل میڈیا پر گردش کرتی ڈکیتی کی ویڈیو اور تصاویر پر لکھے ہوٸے ایڈریس میں کوٸی صداقت نہیں ہے کورنگی پولیس نے لکھے ہوٸے ایڈریس پر پہنچ کے جانچ پڑتال کی جہاں کوٸی ایسا ملزم نہیں پایا گیا، کورنگی پولیس جراٸم کی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے گرد متحرک ہے ایسے عناصر کے خلاف کورنگی
account_circle
Sindh Police(@SindhPoliceDMC) 's Twitter Profile Photo

آئی جی سندھ کی جانب سے سندھ پولیس کے افسران اور جوانوں کو عید مبارک کا پیغام۔

ماہ صیام کے دوران فرائض کی عمدہ کارکردگی پر سندھ پولیس کو شاباش۔

کراچی10,اپریل 2024:-

آئی جی سندھ کی جانب سے سندھ پولیس کے افسران اور جوانوں کو عید مبارک کا پیغام۔ ماہ صیام کے دوران فرائض کی عمدہ کارکردگی پر سندھ پولیس کو شاباش۔ کراچی10,اپریل 2024:-
account_circle
Ali Imran Abbasi(@aliimranabbasi) 's Twitter Profile Photo

کچےکےڈاکوکےخاتمہ کےلئےاپنی آوازبلندکیجےتاکہ کل اللہ کی عدالت میں جواب دےسکیں ان خنزیروں کونیست ونابودکیاجاےبلکہ انکی نسلیں بھی مٹادی جائیں تاکہ یہ غلیظ لوگ دنیاسےختم ہوسکیں

account_circle
Sindh Police(@SindhPoliceDMC) 's Twitter Profile Photo

کراچی 25,مارچ 2024:-

وفاقی حکومت کی باقاعدہ منظوری اور نوٹیفیکشن کے اجراء کے بعد پولیس سروس آف پاکستان (PSP) گریڈ 21 کے آفیسر غلام نبی میمن نے پراونشل پولیس آفیسر سندھ/انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ کے عہدے کا چارج سنبھالتے ہوئے محکمانہ امور کا آغاز کردیا ہے۔

account_circle
Sindh Police(@SindhPoliceDMC) 's Twitter Profile Photo

*کشمور پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن تھانہ تنگوانی، جمال اور شبیر آباد کی حدود میں چوتھے روز بھی جاری*

*چار روز قبل شھید ہونے والے استاد اللہ رکھیو نندوانی کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیئے اور کوکاری نندوانی گینگ کے خلاف آپریشن کیا گیا*

*کشمور پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن تھانہ تنگوانی، جمال اور شبیر آباد کی حدود میں چوتھے روز بھی جاری* *چار روز قبل شھید ہونے والے استاد اللہ رکھیو نندوانی کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیئے اور کوکاری نندوانی گینگ کے خلاف آپریشن کیا گیا*
account_circle
Unofficial Karachi Police(@SindPolice15) 's Twitter Profile Photo

جناب جاوید سونہارو جسکانی صاحب کو ڈی آئی جی میرپورخاص رینج تعینات کردیا گیا ہے
Javed Jiskani Baloch

جناب جاوید سونہارو جسکانی صاحب کو ڈی آئی جی میرپورخاص رینج تعینات کردیا گیا ہے @Baloch_JJ
account_circle