Siraj ul Haq(@SirajOfficial) 's Twitter Profileg
Siraj ul Haq

@SirajOfficial

Ameer Jamaat e Islami Pakistan

ID:549630210

linkhttps://jamaat.org/ calendar_today09-04-2012 21:05:43

7,8K Tweets

1,3M Followers

302 Following

Siraj ul Haq(@SirajOfficial) 's Twitter Profile Photo

اہل وطن اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالفطر مبارک
اللہ تعالی ہماری عبادات کو قبولیت بخشے اور اہل غزہ سمیت تمام مسلمانوں کی مشکلات دور فرمائے۔ آمین

اہل وطن اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالفطر مبارک اللہ تعالی ہماری عبادات کو قبولیت بخشے اور اہل غزہ سمیت تمام مسلمانوں کی مشکلات دور فرمائے۔ آمین
account_circle
Siraj ul Haq(@SirajOfficial) 's Twitter Profile Photo

نو منتخب محترم امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان صاحب کو اللہ تعالٰی استقامت عطا فرمائے اور اُن کے انتخاب کو پاکستان ، جماعت اسلامی پاکستان اور اُمتِ مسلمہ کے لئے خیروبرکت کا ذریعہ بنائے۔ثم آمین
(مسجد نبوی ، مدینۃ المنورہ)

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

وہاڑی - امیر جماعت اسلامی سراج الحق پی پی 232 کے سپورٹران و کارکنان کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر سے خطاب کر رہے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب راؤ محمد ظفر اور پی پی 232 سے جماعت اسلامی کے امیدوار علی وقاص ہنجرا اس موقع پر موجود ہیں

وہاڑی - امیر جماعت اسلامی سراج الحق پی پی 232 کے سپورٹران و کارکنان کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر سے خطاب کر رہے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب راؤ محمد ظفر اور پی پی 232 سے جماعت اسلامی کے امیدوار علی وقاص ہنجرا اس موقع پر موجود ہیں
account_circle
Siraj ul Haq(@SirajOfficial) 's Twitter Profile Photo

ہر حکومت کی طرح موجودہ حکومت بھی بدترین دھاندلی کے ذریعے مسلط کی گئی، ہائبرڈ پلس نظام آزادی کے بعد سے مسلط ہے، ہر دفعہ نیا لاڈلا لانے کے شوق نے پاکستان کے لیے سانس لینا دشوار کر دیا ہے۔ آزمائے ہوئے حکمرانوں کا ذاتی مفادات کے علاوہ کوئی ایجنڈا نہیں ہوتا، نتیجتا ملک و قوم مزید…

account_circle
Siraj ul Haq(@SirajOfficial) 's Twitter Profile Photo

23 مارچ 1940ء کو مسلمانان برصغیر نے جو خواب دیکھا تھا، اس کی تعبیر آج بھی ادھوری ہے۔ مسلمانان برصغیر سے وعدہ کیا گیا تھا کہ پاکستان اسلام کی تجربہ گاہ اور دنیا کے لیے روشن مثال بنے گا، مگر پون صدی گزرنے کے باوجود حکمران اشرافیہ کی بداعمالیوں کی وجہ سے اسلامی جمہوری فلاحی مملک کی…

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد - امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے تحریک انصاف کے وفد کی ملاقات۔ پی ٹی آئی وفد میں سیکرٹری جنرل عمر ایوب، اسد قیصر، جنید اکبر اور ڈاکٹر امجد شریک تھے۔ جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل امیرالعظیم بھی اس موقع پر موجود تھے۔
ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو…

اسلام آباد - امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے تحریک انصاف کے وفد کی ملاقات۔ پی ٹی آئی وفد میں سیکرٹری جنرل عمر ایوب، اسد قیصر، جنید اکبر اور ڈاکٹر امجد شریک تھے۔ جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل امیرالعظیم بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو…
account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد - امیر جماعت اسلامی سراج الحق جماعت اسلامی کے زیراہتمام سفرا کے اعزاز میں منعقدہ افطار ڈنر میں مختلف ممالک کے سفرا، سیاسی و سماجی شخصیات، پاکستان کے سابق سفرا اور صحافی حضرات کا استقبال کر رہے ہیں۔

جماعت اسلامی اقتدار میں آکر پاکستان کی تقدیر بدلنا چاہتی ہے۔ سراج الحق

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

ووٹ کی طاقت استعمال کرتے رہنا ہے، اور سیاست کو ووٹ چوری کرنے والوں سے آزاد کروانے کی جدوجہد کرنی ہے۔ سراج الحق

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

تعلیم یافتہ نوجوان ملک کا مستقبل ہیں، علم کی طاقت سے ملک کو ترقی دیں گے۔ سراج الحق

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

حکومت غزہ کے لوگوں کو بچانے کےلیے عملی اقدامات کرے
جماعت اسلامی اہل غزہ کی خدمت میں پیش پیش ہے

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو قرضوں کی نہیں، کرپشن کے خاتمے کی ضرورت ہے، نوجوانوں کو آگے بڑھ کر کردار ادا کرنا ہوگا
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ خطاب

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

لاہور - امیر جماعت اسلامی سراج الحق اسلامی جمعیت طلبہ کے زیراہتمام پنجاب یونیورسٹی میں گرینڈ افطار ڈنر سے خطاب کر رہے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی وسطی پنجاب محمد جاوید قصوری، ڈپٹی سیکرٹری جنرل اظہراقبال حسن و دیگر اس موقع پر موجود تھے

لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سپیرئر یونی ورسٹی لاہور میں 'پاکستان کی موجودہ مشکلات اور یونی ورسٹی طلباء کی ذمہ داریاں' کے موضوع پر خطاب کر رہے ہیں۔

لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سپیرئر یونی ورسٹی لاہور میں 'پاکستان کی موجودہ مشکلات اور یونی ورسٹی طلباء کی ذمہ داریاں' کے موضوع پر خطاب کر رہے ہیں۔
account_circle
Siraj ul Haq(@SirajOfficial) 's Twitter Profile Photo

سندھ میں ڈاکوراج قائم،پورےملک میں بدامنی ہے۔اندرون سندھ پولیس غائب،معاشرہ ڈاکوؤں کےرحم وکرم پر چھوڑدیاگیا۔ لوگوں کواغوا کرکے کچےکےعلاقے میں لایاجاتاہے۔ ڈاکوراج کو جاگیرداروں، وڈیروں اور سیاسی قیادت کی پشت پناہی حاصل ہے۔ چند ڈاکوؤں سےنہیں نمٹ سکتے تو حکومتیں اورادارےکس کام کےہیں؟

account_circle
Siraj ul Haq(@SirajOfficial) 's Twitter Profile Photo

ملک کا کوئی والی وارث نہیں، خود کو بالادست سمجھنے والوں سے کہتا ہوں کہ اسلام آباد فتح کرنا کارنامہ نہیں۔ جس طرح الیکشن کروائے اور جتوائے گئے، ساری دنیا جانتی ہے۔ دھونس دھاندلی اور زبردستی حکومت مسلط کر دی گئی ہے تو اب اپنی ذمہ داری بھی پوری کریں، عوامی مسائل حل کریں

account_circle
Siraj ul Haq(@SirajOfficial) 's Twitter Profile Photo

آئی ایم ایف کا مزید دباؤ ملک و قوم کےلیے نیک شگون نہیں، حکمرانوں کے نزدیک آئی ایم ایف کی چوکھٹ ہی ملک کے معاشی مسائل کا حل ہے، حالانکہ اس کی غلامی سے پہلے کچھ ملا نہ اب ملے گا۔ گورننس میں بہتری، کرپشن سے چھٹکارا، اشرافیہ کی مراعات کا خاتمہ اور غیر ترقیاتی اخراجات پر قابو پانا…

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی مدد میں رہتا ہے، جب تک کہ بندہ اپنے بھائی کی مدد میں رہتا ہے
صحیح مسلم 2699

اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی مدد میں رہتا ہے، جب تک کہ بندہ اپنے بھائی کی مدد میں رہتا ہے صحیح مسلم 2699
account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

آئی ایم ایف کی قرض ٹرم شیٹ مسترد کرتے ہیں، عالمی مالیاتی ادارے کی ایما پر قومی اداروں کی نجکاری قبول نہیں، حکومت آئی ایم ایف مشن سے اگلی قسط پر نہیں، مزید غلامی پر مذاکرات کر رہی ہے۔
سراج الحق امیر جماعت اسلامی پاکستان

آئی ایم ایف کی قرض ٹرم شیٹ مسترد کرتے ہیں، عالمی مالیاتی ادارے کی ایما پر قومی اداروں کی نجکاری قبول نہیں، حکومت آئی ایم ایف مشن سے اگلی قسط پر نہیں، مزید غلامی پر مذاکرات کر رہی ہے۔ سراج الحق امیر جماعت اسلامی پاکستان
account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

مسلمان حکمران بے غیرتی کی چادر اوڑھے خاموش تماشائی ہیں۔ جمعۃ الوداع کو ملک بھر میں یوم یکجہتی غزہ بنایا جائے گا۔

account_circle