ExplorePakistan(@SnapPakistan) 's Twitter Profileg
ExplorePakistan

@SnapPakistan

Ex-Federal Government servant. Not a professional photographer. Still Exploring Pakistan. Share your moments #ExplorePakistan or tag @SnapPakistan

ID:893386627221008384

linkhttps://www.facebook.com/AdventureShoots/ calendar_today04-08-2017 08:22:25

9,2K Tweets

36,1K Followers

314 Following

ExplorePakistan(@SnapPakistan) 's Twitter Profile Photo

القرآن - سورۃ نمبر 3 آل عمران
آیت نمبر 160

ترجمہ:
اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں، اور اگر وہ تمہیں تنہا چھوڑ دے تو کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کرے ؟ اور مومنوں کو چاہیے کہ وہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں۔

القرآن - سورۃ نمبر 3 آل عمران آیت نمبر 160 ترجمہ: اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں، اور اگر وہ تمہیں تنہا چھوڑ دے تو کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کرے ؟ اور مومنوں کو چاہیے کہ وہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں۔
account_circle
Asif Hameed(@asifpak) 's Twitter Profile Photo

والدِ محترم رحمہ اللہ ہمیشہ یہ فرماتے تھے کہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک عملی پہلو جو اللہ کے دین کو قائم کرنے کی جدوجہد اور اس کی راہ میں درپیش مصائب و مشکلات سے متعلق ہے، اسکا ذکر سیرت بیان کرتے ہوئے نہیں کیاجاتا۔ ضرورت اس امر کی ہے فضائل و مناقب کے بیان کے ساتھ ساتھ…

account_circle
ExplorePakistan(@SnapPakistan) 's Twitter Profile Photo

القرآن - سورۃ نمبر 39 الزمر
آیت نمبر 53

ترجمہ:
کہہ دو کہ : ” اے میرے وہ بندو ! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کر رکھی ہے، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ یقین جانو اللہ سارے کے سارے گناہ معاف کردیتا ہے۔ یقینا وہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے۔

القرآن - سورۃ نمبر 39 الزمر آیت نمبر 53 ترجمہ: کہہ دو کہ : ” اے میرے وہ بندو ! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کر رکھی ہے، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ یقین جانو اللہ سارے کے سارے گناہ معاف کردیتا ہے۔ یقینا وہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے۔
account_circle
Mir Mohammad Alikhan(@MirMAKOfficial) 's Twitter Profile Photo

اپنی 57 سالہ زندگی میں کامیابیوں کے پہاڑ چڑھے۔ اُن پہاڑوں سے بےساختے گرے۔ زخمی ہُوۓ۔ اُٹھانے دل نہ کرتے ہُوۓ بھی اُٹھا۔ پھر حالات سے لڑے۔ کئی بار جیتے ایک آدھ بار ہارے۔

مگر فقط ایک بات سیکھی۔

ہمیشہ اپنے چہرے پر مُسکراہٹ رکھنا۔ دُنیا کے سامنے مضبوط رہنا۔ اللہ کے سامنے سجدے میں…

account_circle