Sobia Ali(@SobiaAl04060321) 's Twitter Profileg
Sobia Ali

@SobiaAl04060321

‏بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم❤️

ID:1388107043404386308

calendar_today30-04-2021 12:24:59

258 Tweets

1,3K Followers

3,6K Following

Sobia Ali(@SobiaAl04060321) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک سب مسلمان جو اس دُنیا میں مجبور ہیں تو اپنی رحمت کے صدقے اُن سب کی مدد فرما آمین 🙏😭

account_circle
Sobia Ali(@SobiaAl04060321) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم۔ ۔ ۔!!!
صبح بخیر۔ ۔ ۔ ۔!!😍

ایک بار درود شریف پڑھ کر اپنا ایمان تازا کر لیں ❤️

account_circle
Syed Anjum Dilshad Gillani(@SyedAnjumDilsh1) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبركاتہ صباح الخير والسرور💐
اللهم صلی علی محمد وعلی والہ محمد 💚💕

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبركاتہ صباح الخير والسرور💐 اللهم صلی علی محمد وعلی والہ محمد 💚💕
account_circle
Zeeshan Malik(@ZeshanMalick) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف صاحب نے تو ہر چیز کی اصل قیمت چھپا رکھی تھی

450روپے والاچکن 200 میں خریدتے تھے
100والی چینی52روپےمیں ملتی تھی

280والا گھی145روپےمیں دستیاب تھا

110والا پٹرول65روپےمیں ملاکرتاتھا

160والاڈالر 100روپے میں بیچتےتھے

بھلاہو خان صاحب کا جنہوں نےعوام کی آنکھیں کھولی

account_circle
M Islam shad(@MIslamshad3) 's Twitter Profile Photo

فلسطینی بچے کی دل دہلا دینے والی ویڈیو بچہ صدمے کی وجہ سے اپنی آنکھیں بند نہیں کر پارہا۔اے اللہ اہل فلسطین کی مدد فرما؀آمین

account_circle
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل(@AbrishMughal007) 's Twitter Profile Photo

تم وہ مانگتے ہو جو تمہیں اچھا لگتا ہے
اللّٰہ وہ دیتا ہے جو تمہارے لیے اچھا ہوتا ہے
اللّٰہ سے ضد نہ لگایا کرو
آللہ وہ جانتا ہے جو تم نہیں جانتے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

account_circle
Imrananwar(@Imranan62730425) 's Twitter Profile Photo

ڪسی بھی چیز ڪو اپنی زندگی پر حاوی نہ ڪریں __ اپنا راستہ__ منزل اور سفر خود منتخب ڪریں__ڪسی ڪے ہونے یا نا ہونے سے فرق نہیں پڑنا چاہیے ___

اڪیلے رہنا سیڪھیں خود میں خود ڪو تلاش ڪریں ڪسی ڪی زندگی میں دلچسپی نا لیں __ خود میں دلچسپی پیدا ڪریں خود ڪو نڪھاریں__
👇

account_circle
Imrananwar(@Imranan62730425) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
صبح بخیر زندگی
ہمارے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں مگر ہمیشہ یہ یقین رکھیں کہ وہ جس ہستی کے اختیار میں ہیں وہ ذات غفور الرحیم ہے بس اس پر بھروسہ رکھیں اللّٰہ کریم ہمیں آسانیاں بانٹنے والا بنا دے اور اپنی ذات کے سوا کسی کا محتاج نہ کرے
الہیٰ آمین یارب العالمین ❤️

السلام علیکم صبح بخیر زندگی ہمارے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں مگر ہمیشہ یہ یقین رکھیں کہ وہ جس ہستی کے اختیار میں ہیں وہ ذات غفور الرحیم ہے بس اس پر بھروسہ رکھیں اللّٰہ کریم ہمیں آسانیاں بانٹنے والا بنا دے اور اپنی ذات کے سوا کسی کا محتاج نہ کرے الہیٰ آمین یارب العالمین ❤️
account_circle
حجاب زاھرہ(@AtiyaMActivist) 's Twitter Profile Photo

اور تمہیں وہی ملیگا ۔۔۔!!!

جو تم دوسروں کے لے کرتے ہو ۔۔۔۔!!!

💫صباح الخیر 💫

account_circle
🕯️𝒜𝒽𝓂𝓂𝒶𝒹🕯️(@AhmmadSa5666440) 's Twitter Profile Photo

🌾🎋🌾🎋🌾🎋🌾🎋🌾🎋🌾🎋

اسلام وعلیکم
دن بخیر
تمھاری موت کئی دفعہ تمھارے پاس آ چُکی
لیکن تمھارا اپنے رشتہ داروں سے اچھا سلوک
کرنا ہر بار تمھاری موت کو ٹال دیتا ہے۔
(امام جعفر صادق)

🌾🎋🌾🎋🌾🎋🌾🎋🌾🎋🌾🎋 اسلام وعلیکم دن بخیر تمھاری موت کئی دفعہ تمھارے پاس آ چُکی لیکن تمھارا اپنے رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرنا ہر بار تمھاری موت کو ٹال دیتا ہے۔ (امام جعفر صادق)
account_circle