Stify (H.Mirza)🇵🇰(@Stify_stuff) 's Twitter Profileg
Stify (H.Mirza)🇵🇰

@Stify_stuff

لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِينَ

ID:781496679484813312

linkhttp://insafian.com calendar_today29-09-2016 14:11:42

35,0K Tweets

5,2K Followers

3,9K Following

RAJA Suleiman(@isbrajaaa) 's Twitter Profile Photo

اپنی پارٹی پیش کی اب بیان دیا کہ مجھے کسی سیٹ کی ضرورت نہیں
میں خان صاحب کے ساتھ کھڑا ہوں میری قومی اسمبلی کی بھی سیٹ لے لو وفا یہ ہوتی ہے زندہ باد سر
Sahibzada Hamid Raza
Rukshi
𝐀𝐋𝐈 𝐒𝐀𝐉𝐉𝐀𝐃
kiranbukhari✨
Shagufta Amjad

اپنی پارٹی پیش کی اب بیان دیا کہ مجھے کسی سیٹ کی ضرورت نہیں میں خان صاحب کے ساتھ کھڑا ہوں میری قومی اسمبلی کی بھی سیٹ لے لو وفا یہ ہوتی ہے زندہ باد سر @_SahibzadaHamid @rukshi29450849 @ALISAJJAD_ @kiranbukhari19 @amjad_shagufta
account_circle
Stify (H.Mirza)🇵🇰(@Stify_stuff) 's Twitter Profile Photo

حرام خور انتظامیہ !!

کراچی میں جہانگیر خان اور FIXIT کے جوانوں نے اپنی جیب سے پیسے خرچ کر کے بہت اچھا ترقی کام کیا !!

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری، قاضی فائز پھنس گے اکسٹینشن لینا پی ٹی آئی نے مشکل کر دیا

account_circle
Stify (H.Mirza)🇵🇰(@Stify_stuff) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں وکلاء تحریک کا آغاز ہوگیا، وکلاء کی بڑی تعداد نے ایوان عدل کے باہر احتجاج دے دیا اور احتجاج کو دھرنے میں بدلنے کا اعلان کردیا!!

account_circle
Stify (H.Mirza)🇵🇰(@Stify_stuff) 's Twitter Profile Photo

عوام تمھیں اور تمھاری دو ٹکے کی لیڈر کو جوتے کی نوک پر رکھتی ہی یہ ڈرامہ بازیاں بند کرو !

account_circle
Stify (H.Mirza)🇵🇰(@Stify_stuff) 's Twitter Profile Photo

مخصوص نشستوں کا کیس!!
سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا۔ 🔥🔥

پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں بہت جلد واپس ملے گی۔ انشاءاللہ

account_circle
Sabeen Younas(@sabeen_younas) 's Twitter Profile Photo

سابقہ این اے ۴۸ وومن ونگ کی خواتین نے آج تجدید عہد کی میٹنگ کی اور خان کی رہائی کے لئے متحد رہنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ اس موقع پر خان صاحب اور تمام اسیران کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔ اللہ ان دعاؤں کو قبول فر مائے آمین
Razi Tahir
Shehr Bano Official
Shehryar Bukhari
Siddique Jan

account_circle
Haider Saeed(@haidersaeedpti) 's Twitter Profile Photo

القادر ٹرسٹ کیس میں خان صاحب کی ضمانت یقینی تھی تو بینچ ہی ختم ہو گیا

القادر ٹرسٹ کیس میں خان صاحب کی ضمانت یقینی تھی تو بینچ ہی ختم ہو گیا
account_circle
Stify (H.Mirza)🇵🇰(@Stify_stuff) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ لوگ ہیں جو کسی قسم کے ایگریمینٹ پر سائیں کرنے سے انکاری ہیں مائینس ون قبول کرنے سے بہتر جیل میں رہنا پسند کریں گے اصلی اور نسلی!!

account_circle
Stify (H.Mirza)🇵🇰(@Stify_stuff) 's Twitter Profile Photo

ہاں واقعی بہت بہادر پولیس والے ہیں ماشاءاللہ جنہوں نے پہلے بوٹوں سے مار کھائی اور پھر کھسروں سے !! جن جن سوجی پڑی ہے سب کو 21 توپوں کی سلامی !!

account_circle
Stify (H.Mirza)🇵🇰(@Stify_stuff) 's Twitter Profile Photo

اس غلام عوام سے بہتر تو کھسرے ہیں کم سے کم اپنے حق کے لیے تو ایک ہو جاتے ہیں !!

account_circle
Stify (H.Mirza)🇵🇰(@Stify_stuff) 's Twitter Profile Photo

حالات جیسے بھی رہیں ، قوم نکلے، اور اپنے حق کے لئے اپنا فرض ادا کریں !!
خان کی یہ بات کس کس کو یاد ہے!

account_circle
imran khokhar(@immipti1) 's Twitter Profile Photo

افسوس صد افسوس. اگر حکمرانوں کے پاس ویڈیو/تصویر بنانے اور بیانات دینے سے فرصت ہو تو عوامی مسائل کے حل اور سکیورٹی معاملات پر بھی توجہ دے شکریہ۔ یہ قتل پنجاب کے حکمرانوں اور پولیس کے منہ پر طمانچہ ہے

account_circle