Suhana Ali(@SuhanaMe) 's Twitter Profileg
Suhana Ali

@SuhanaMe

pakistani/ pti_supporter/ In a world full of trends be classy💯

ID:1695843596065275904

calendar_today27-08-2023 17:00:05

13,6K Tweets

16,0K Followers

15,1K Following

Suhana Ali(@SuhanaMe) 's Twitter Profile Photo

کس نے مارا ہے تمہیں؟
قسمت نے۔۔
اور قسمت مارے تو نشان چہرے پر نہیں دل پر پڑتا ہے🥀

کس نے مارا ہے تمہیں؟ قسمت نے۔۔ اور قسمت مارے تو نشان چہرے پر نہیں دل پر پڑتا ہے🥀
account_circle
Suhana Ali(@SuhanaMe) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم♥️

لسی سے مل نا سکو تو خدا کا شکر ادا کرو
کسی سے مل کر بچھڑنا بڑی اذیت ہے🥀

صبح بخیر♥️

account_circle
Suhana Ali(@SuhanaMe) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم♥️

رب سے باتیں کرنے کی عادت ڈال لیجیے پھر آسان ہو جاۓ گا عبادت کرنا، اطاعت کرنا، اور تکلیف پر صبر کرنا♥️

شب بخیر♥️

السلامُ علیکم♥️ رب سے باتیں کرنے کی عادت ڈال لیجیے پھر آسان ہو جاۓ گا عبادت کرنا، اطاعت کرنا، اور تکلیف پر صبر کرنا♥️ شب بخیر♥️
account_circle
Suhana Ali(@SuhanaMe) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم♥️

وہ نہیں دیکھتا کہ تُم کس داغ دار ماضی سے گزر کہ آۓ ہو، وہ تو بس یہ دیکھتا ہے کہ میرا بندہ پلٹ کر آ گیا ہے♥️🥀

صبح بخیر♥️

السلامُ علیکم♥️ وہ نہیں دیکھتا کہ تُم کس داغ دار ماضی سے گزر کہ آۓ ہو، وہ تو بس یہ دیکھتا ہے کہ میرا بندہ پلٹ کر آ گیا ہے♥️🥀 صبح بخیر♥️
account_circle
Suhana Ali(@SuhanaMe) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم♥️

معجزے سکون کے دھاگے پر ٹکے ہتے ہیں
سکون سے لے کر بے بسی تک کے سبھی اختیار اللہ کے پاس ہیں♥️

شام بخیر♥️

السلامُ علیکم♥️ معجزے سکون کے دھاگے پر ٹکے ہتے ہیں سکون سے لے کر بے بسی تک کے سبھی اختیار اللہ کے پاس ہیں♥️ شام بخیر♥️
account_circle
Suhana Ali(@SuhanaMe) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم♥️

وہ جو چاہے تو کیا نہیں ممکن
وہ نہ چاہے تو کیا کرے کوئ 💯

صبح بخیر♥️

السلامُ علیکم♥️ وہ جو چاہے تو کیا نہیں ممکن وہ نہ چاہے تو کیا کرے کوئ 💯 صبح بخیر♥️
account_circle
Suhana Ali(@SuhanaMe) 's Twitter Profile Photo

Rizq ka waadaa hai phir bhi sab pareshan hein, maghfirat ka to waadaa nahi phir bhi kisi ko prwah nhi!🥀

account_circle
Suhana Ali(@SuhanaMe) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم♥️

سب سے پہلی چیز جو میں نے زندگی سے سیکھی ہے
جیتنا نہیں ہے، کیونکہ جیتنے میں کوئ ہار جاتا ہے🥀🕊️

شام بخیر♥️

account_circle
Suhana Ali(@SuhanaMe) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم♥️

جو ہو رہا ہے اُسے ہونے دو
اللہ نے آپکی سوچ سے بہتر آپکے لیے کچھ سوچ رکھا ہے♥️

صبح بخیر♥️

السلامُ علیکم♥️ جو ہو رہا ہے اُسے ہونے دو اللہ نے آپکی سوچ سے بہتر آپکے لیے کچھ سوچ رکھا ہے♥️ صبح بخیر♥️
account_circle
Suhana Ali(@SuhanaMe) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم♥️

انسان کتنا ہی امیر کیوں نا ہو جاۓ
تکلیف بیچ نہیں سکتا، اور سکون خرید نہیں سکتا ♥️

صبح بخیر♥️

السلامُ علیکم♥️ انسان کتنا ہی امیر کیوں نا ہو جاۓ تکلیف بیچ نہیں سکتا، اور سکون خرید نہیں سکتا ♥️ صبح بخیر♥️
account_circle
Suhana Ali(@SuhanaMe) 's Twitter Profile Photo

من چاہا نا ملے تو رب چاہے کو دلُ جان سے قبول کرلیں
بنانے والے کو زیادہ علم ہوتا ہے کہ میری بنائ گئ چیز کس کے ساتھ بہترین رہے گی♥️🥀

account_circle
Suhana Ali(@SuhanaMe) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم♥️

جب آپ ہار ماننے کے قریب محسوس کریں تو
ان لوگوں کے بارے میں سوچیں جو آپکو ناکام دیکھنا چاہتے ہیں🥀

صبح بخیر♥️

السلامُ علیکم♥️ جب آپ ہار ماننے کے قریب محسوس کریں تو ان لوگوں کے بارے میں سوچیں جو آپکو ناکام دیکھنا چاہتے ہیں🥀 صبح بخیر♥️
account_circle