۪۫☙کاسہِ دل☙(@SunShin17904059) 's Twitter Profileg
۪۫☙کاسہِ دل☙

@SunShin17904059

بیکار سا قصہ ہوں، اک فرضی کہاوت ہوں
میں خاک کا ذرہ ہوں، مٹنے کی علامت ہوں.

https://t.co/rhtj1EQArP:
@𝖘𝖚𝖓𝖘𝖍𝖎𝖓17904059

ID:1576965574520934413

calendar_today03-10-2022 16:03:25

38,4K Tweets

6,5K Followers

6,4K Following

🌟⭐️🌟🌟sʜᴀʜᴢᴀᴅ ᴍᴜɴɪʀ🌟⭐️🌟⭐️(@shz787) 's Twitter Profile Photo

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر


یہ تھا اصل 9 مئی جب مرد پولیس اہلکاروں نے قوم کی نہتی بیٹیوں کو گھسیٹ کر گرفتار کیا
کیا کبھی نواز شریف، زرداری وغیرہ کی بیٹیوں کے ساتھ بھی ایسا سلوک ہوگا

@TM__SOW #رہا_کرو_عمران_خان_ہمارا یہ تھا اصل 9 مئی جب مرد پولیس اہلکاروں نے قوم کی نہتی بیٹیوں کو گھسیٹ کر گرفتار کیا کیا کبھی نواز شریف، زرداری وغیرہ کی بیٹیوں کے ساتھ بھی ایسا سلوک ہوگا
account_circle
Farrukhsuhail(@insta_dashing5) 's Twitter Profile Photo

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر
حکومت اور ریاستی اداروں کے ساتھ ساتھ لفافہ صحافی بھی عوام اور سوشل میڈیا کی پاور سے ڈرے ہوئے ہیں ان کی راتوں کی نیندیں حرام کردیں ہیں ان کے دو نمبری سے کمائے گئے پیسوں کو اب روک کر ان کو بے روز گار کرکے ان کو سڑکوں کو لے آئے گے اس لیے ڈرے ہیں

@TM__SOW حکومت اور ریاستی اداروں کے ساتھ ساتھ لفافہ صحافی بھی عوام اور سوشل میڈیا کی پاور سے ڈرے ہوئے ہیں ان کی راتوں کی نیندیں حرام کردیں ہیں ان کے دو نمبری سے کمائے گئے پیسوں کو اب روک کر ان کو بے روز گار کرکے ان کو سڑکوں کو لے آئے گے اس لیے ڈرے ہیں #رہا_کرو_عمران_خان_ہمارا
account_circle
Farrukhsuhail(@insta_dashing5) 's Twitter Profile Photo

جب لاہور کی کسی سڑک پر بغیر کاغذات کے ایک موٹرسائیکل نہیں چلایا جا سکتا تو بغیر آئین کے ڈاکومنٹ کے 25 کروڑ کا ملک کیسے چل سکتا ہے؟ team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

جب لاہور کی کسی سڑک پر بغیر کاغذات کے ایک موٹرسائیکل نہیں چلایا جا سکتا تو بغیر آئین کے ڈاکومنٹ کے 25 کروڑ کا ملک کیسے چل سکتا ہے؟ @TM__SOW #رہا_کرو_عمران_خان_ہمارا
account_circle
Zahra Rizvi(@ShafaqZahra19) 's Twitter Profile Photo


team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر
کمپنی کی طرف سے پہلے تاثر دیا گیا کہ عمران خان ڈیل جاتا ہے
اور بے شرم میڈیا نے بھی ناچ ناچ کے گھنگرو توڑ دیے
اور اس نے ارٹیکل لکھوا کر ان بے شرموں کے تمام عزائم خاک میں ملا دیے

عمران دو قدم اگے کھیلتا ہے 💪
منقول۔۔۔محافظ

#رہا_کرو_عمران_خان_ہمارا @TM__SOW کمپنی کی طرف سے پہلے تاثر دیا گیا کہ عمران خان ڈیل جاتا ہے اور بے شرم میڈیا نے بھی ناچ ناچ کے گھنگرو توڑ دیے اور اس نے ارٹیکل لکھوا کر ان بے شرموں کے تمام عزائم خاک میں ملا دیے عمران دو قدم اگے کھیلتا ہے 💪 منقول۔۔۔محافظ
account_circle
nasir pti(@nasirpti55) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ ہر ن لیگی کو مریم نواز جیسی بیٹی دے اور ہر انصافین کو شوکت خانم کے بیٹے جیسا بیٹا۔۔۔

بولو آمین

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

account_circle
irfanⁱᴾⁱᵃⁿ(@irfanbalochpti3) 's Twitter Profile Photo

مریض لندن جانے کی تیاریوں میں ہے۔
ویسے ڈاکٹر عدنان کسی ایک مرض کا علاج بھی نہیں کر سکا پھر اس کو تبدیل نہیں کر رہے🤔

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

مریض لندن جانے کی تیاریوں میں ہے۔ ویسے ڈاکٹر عدنان کسی ایک مرض کا علاج بھی نہیں کر سکا پھر اس کو تبدیل نہیں کر رہے🤔 #رہا_کرو_عمران_خان_ہمارا @TM__SOW @TeamiPians
account_circle
꧁Muneeba Fatima꧂(@mz3827717) 's Twitter Profile Photo


اگر لوگ اپنے حق کے لیے کھڑے ہو جائیں تو ظلم کا نظام ایک سیکنڈ میں مٹ سکتا ہے

اس ہجوم کو ایک قوم بننے کی ضرورت ہے اور یہ جو ظلم کا نظام ہے یہ جلد ختم ہو گا
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

#رہا_کرو_عمران_خان_ہمارا اگر لوگ اپنے حق کے لیے کھڑے ہو جائیں تو ظلم کا نظام ایک سیکنڈ میں مٹ سکتا ہے اس ہجوم کو ایک قوم بننے کی ضرورت ہے اور یہ جو ظلم کا نظام ہے یہ جلد ختم ہو گا @TM__SOW
account_circle
Saira PTI(@SairaP78318) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا تھا کہ جو عدالت خود قید ہو وہ مجھے کیا رہائی دے سکتی ہے اور عمران خان کی یہ بات بھی 6 ججز کے معاملے پر بالکل سچ ثابت ہوئی۔ سلام ان 6 ججز کو جو اب ڈٹ کر کھڑے ہیں سچائی کے ساتھ۔

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

عمران خان نے کہا تھا کہ جو عدالت خود قید ہو وہ مجھے کیا رہائی دے سکتی ہے اور عمران خان کی یہ بات بھی 6 ججز کے معاملے پر بالکل سچ ثابت ہوئی۔ سلام ان 6 ججز کو جو اب ڈٹ کر کھڑے ہیں سچائی کے ساتھ۔ #رہا_کرو_عمران_خان_ہمارا @TM__SOW
account_circle
Saira PTI(@SairaP78318) 's Twitter Profile Photo

تعریف وہ جو دشمن بھی کرے یہ انسان عمران خان کا بہت بڑا ناقد ہے لیکن پھر بھی خان کی تعریف کیے بنا نہیں رہ سکا ایسا ہے ہمارا لیڈر۔

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

تعریف وہ جو دشمن بھی کرے یہ انسان عمران خان کا بہت بڑا ناقد ہے لیکن پھر بھی خان کی تعریف کیے بنا نہیں رہ سکا ایسا ہے ہمارا لیڈر۔ #رہا_کرو_عمران_خان_ہمارا @TM__SOW
account_circle
Saira PTI(@SairaP78318) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے اپنی قوم کو واضح طور پر بتا دیا کہ 'اگر مجھے یا میری بیگم کو کچھ بھی ہوا تو اس کا ذمہ دار ایک شخص ہو گا (جنگل کا بادشاہ)۔ اب یہ ہم پر ہے کہ اگر خان کو باہر نکالنا ہے تو لوگوں کو بنا کسی کی کال کے سڑکوں پر آنا ہوگا۔

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

عمران خان نے اپنی قوم کو واضح طور پر بتا دیا کہ 'اگر مجھے یا میری بیگم کو کچھ بھی ہوا تو اس کا ذمہ دار ایک شخص ہو گا (جنگل کا بادشاہ)۔ اب یہ ہم پر ہے کہ اگر خان کو باہر نکالنا ہے تو لوگوں کو بنا کسی کی کال کے سڑکوں پر آنا ہوگا۔ #رہا_کرو_عمران_خان_ہمارا @TM__SOW
account_circle
Saira PTI(@SairaP78318) 's Twitter Profile Photo

جس شخص نے اسلامو فوبیا کے خلاف آواز اٹھائی جس نے امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہا کہ حضرت مُحَمَّدﷺ ہمارے دلوں میں رہتے ہیں ایسے شخص کو اکیلا چھوڑ دیں اس کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

جس شخص نے اسلامو فوبیا کے خلاف آواز اٹھائی جس نے امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہا کہ حضرت مُحَمَّدﷺ ہمارے دلوں میں رہتے ہیں ایسے شخص کو اکیلا چھوڑ دیں اس کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ #رہا_کرو_عمران_خان_ہمارا @TM__SOW
account_circle
Saira PTI(@SairaP78318) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی ترقی پاکستان کی خوشحالی پاکستان کی سلامتی پاکستان کی بقا پاکستان کی سالمیت پاکستان کی خودمختاری صرف اور صرف عمران خان کی سربراہی میں ہی ممکن ہے اگر پاکستان بچانا ہے تو خان کو باہر نکالنا ہے۔

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

پاکستان کی ترقی پاکستان کی خوشحالی پاکستان کی سلامتی پاکستان کی بقا پاکستان کی سالمیت پاکستان کی خودمختاری صرف اور صرف عمران خان کی سربراہی میں ہی ممکن ہے اگر پاکستان بچانا ہے تو خان کو باہر نکالنا ہے۔ #رہا_کرو_عمران_خان_ہمارا @TM__SOW
account_circle
AtifMalik(@MrMalik316) 's Twitter Profile Photo

واہ اُوئے شوبازو آ .

بےوقوفوں کے سردار ہندوستان نہیں بلکہ ساری دنیا پاکستان سے پیچھے ہی ہو گی تم لوگوں نے پاکستان کا کچھ رہنے دیا ہے جس میں ترقی کرے گا

محنت کریں گے، ہندوستان کیا ہندوستان کے باپ کو بھی پیچھے چھوڑ دیں گے،
شہباز شریف

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

واہ اُوئے شوبازو آ . بےوقوفوں کے سردار ہندوستان نہیں بلکہ ساری دنیا پاکستان سے پیچھے ہی ہو گی تم لوگوں نے پاکستان کا کچھ رہنے دیا ہے جس میں ترقی کرے گا محنت کریں گے، ہندوستان کیا ہندوستان کے باپ کو بھی پیچھے چھوڑ دیں گے، شہباز شریف #رہا_کرو_عمران_خان_ہمارا @TM__SOW
account_circle