Jamal Shah(@SydJamalShah) 's Twitter Profileg
Jamal Shah

@SydJamalShah

Artist and Culture activist

ID:150297377

linkhttp://www.hunerkada.edu.pk calendar_today31-05-2010 15:44:23

19,6K Tweets

51,8K Followers

998 Following

Jamal Shah(@SydJamalShah) 's Twitter Profile Photo

مُجھے تو دونوں برابر کے مُجرم لگتے ہیں اور دونوں سخت تریں سزاؤں کے مُستحق ہیں۔ اگر شفاف اور غیر جانبدارانہ انکوئری نہیں ہوتی تو دونوں ادارے اور بھی کمزور اور مزید بدنام ہونگے

account_circle
Jamal Shah(@SydJamalShah) 's Twitter Profile Photo

نفرت کے اس المناک اظہار کی سخت ترین مُذمت سب سے زیادہ قوم پرستوں کو کرنا چاہئیے۔اگر آپ انی قوم کے دردمند ہیں تو آپ دوُسری قومیتوں کا احترام بھی لازمی طور پر کرینگے وگرنہ آپ نفرت اور تعصب سے بھرے شاونسٹ تو ہوسکتے ہیں نیشنلسٹ نہیں!!!!!

account_circle
Jamal Shah(@SydJamalShah) 's Twitter Profile Photo

فوج کو مزید مُشکل میں ڈالنے کی کوئی ضرُورت نہیں بس قانُون کی حُکمرانی صحیح معنوں میں قائم ہونی چاہئیے۔ مسائل رفتہ رفتہ حل ہوجائینگے

account_circle
Jamal Shah(@SydJamalShah) 's Twitter Profile Photo

Syed koi Aasman se nahi utray ke mein aap ke mannay ya na mannay ka motaj banoon. Lekin agar meri Hakoomat hoti to mein Army ke violators aur Police ke biolaters ke khilaf pelay din hi action le chuka hota!!!!! Baat Army ya Police ke khilaf nahi qanoon tornay walon ke khilaf hai!

account_circle
Jamal Shah(@SydJamalShah) 's Twitter Profile Photo

شائد اس لئے کہ وہ گنجا کوڈو کہیں سے بھی سردار لگتا ہی نہیں!!!!

account_circle
Jamal Shah(@SydJamalShah) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف سے قوم توقوع رکھتی ہے کہ جن آفسروں نے اپنےجوانوں کو پولیس سٹیشن پر حملہکرنے کے آرڈرز دئےُاُنکے خلاف فوری کاروائی کرکے اُنہیں فوج سےبرخاست کرکے کرار واقعی سزا دی جائے تاکہ ایسے افسرفوج کی بدنامی کا باعث نہ بنیں۔ایسےہی قدم کی توقوع قوم آئی جی پنجاب پولیس سے بھی رکھتی ہے!!!

account_circle
Jamal Shah(@SydJamalShah) 's Twitter Profile Photo

کیا فوج نے عمران سے درخواست کی تھی کہ اپنے لوگوں کو بھیج کر جناح ہاؤس جلاؤ، ریڈیوپاکتان پشاور جلاؤ، یاد گاری اور پراپرٹیز جلاؤ، ایم ایم عالم کا جہاز جلاؤ شہدا کی یادگاریں اور مجسمے توڑو اور اُنکی بے حُرمتی کرو؟ لیکن پولیس کا بھی PTI کے گھروں میں گُھس کر بے حُرمتی کرنا غلط تھا!!!!

account_circle
Jamal Shah(@SydJamalShah) 's Twitter Profile Photo

نہیں میں اس غیر قانُونی حرکت کی مذمت کر چُکا ہوں لیکن کیا ۹ مئی کو پی ٹی آئی نے فوج پر باقاعدہ پلان بنا کر جملے نہیں کئے؟؟؟؟؟

account_circle
Jamal Shah(@SydJamalShah) 's Twitter Profile Photo

کوئی شخص اتنا نہیں گر سکتا کہ گھڑی چور سے بُغض رکھے۔ پتہ نہیں کہ سچ زومبی قبیلےکو اچھا کیوں نہیں لگتا؟میں تو روز اول سے اسے کرپٹ کہتا رہا ہوں گھڑی چور تو یہ بعد میں بنا۔ مُنافق کو مُنافق ہی کہا ہے اور ہمیشہ کہتا رہونگا اس اُمید کے ساتھ کہ اللہ آپ لوگوں کی آنکھیں بھی کھول دے گا!!

account_circle
Jamal Shah(@SydJamalShah) 's Twitter Profile Photo

جب تک سیاسی پارٹیاں اپنے کارکنوں اور عوام کے بجائے اداروں کو نا خُدا مانتی رہینگی یہ مُلک ایک ریاستی مافیا ہی کے رخم و کرم پر رہے گا اور رفتہ رفتہ تباہی کی طرف ہی بڑھتا رہے گا!!!

account_circle
Jamal Shah(@SydJamalShah) 's Twitter Profile Photo

عدلیہ میں اداروں کی مُداخلت کسی بھی صُورت برداشت نہیں ہونی چاہئیے لیکن اس کے ساتھ ہی عدلیہ میں جانبداری ،گروہ بندی اور کرپشن کے رجحانات کی بھی اُتنی ہی شدید مخالفت ضرُوری ہے!!!!

account_circle
Jamal Shah(@SydJamalShah) 's Twitter Profile Photo

میں سنجھتا ہوں دونوں اداروں میں غلط لوگ عوام دُشمن ہیں اور ان اداروں کو ایسے لوگوں سے پاک کرنا بہت ضرُوری ہے جو صرف آئین کی مُکمل پاسداری سے مُمکن ہے !!!!!

account_circle
Jamal Shah(@SydJamalShah) 's Twitter Profile Photo

Your kind have doubts event about God because you think God should (Naoozbillah) have allowed IK to take his place!!!!

account_circle
Jamal Shah(@SydJamalShah) 's Twitter Profile Photo

جو قاضی جیسے قابل اور ایماندار چیف جسٹس کے خلاف ہے وہ ظاہر ہے گھڑی چور کی کُتیا ہوگی؟؟؟؟؟

account_circle
Jamal Shah(@SydJamalShah) 's Twitter Profile Photo

۲۰۱۸ میں عدالتوں نے حلال سمجھوتہ کیا تھا کیونکہ فیض اُس وقت ریاست مدینہ کے امیر کے پسندیدہ تھے جس کے لئے عدلیہ نےحکومت کے ساتھ مل کر شوکت صدیقی کو فیض پر قُربان کردیا اور قاضی عیسی کو بھی قُربان کرنے کا پلان بنایا لیکن قاضی چیف جسٹس بن گئے۔اس وقت ٹارگٹ قاضی فائیز کو ہٹانا ہی ہے!!

account_circle