Syed Hashim Bukhari(@SyedHashimBukh3) 's Twitter Profileg
Syed Hashim Bukhari

@SyedHashimBukh3

Unity , Faith and Discipline
Political Activist / Influencer

ID:1010241793680650242

calendar_today22-06-2018 19:23:07

67,6K Tweets

3,0K Followers

4,8K Following

Syed Saleem(@syedsaleem__) 's Twitter Profile Photo

بہت پہلے جب میں نے یہی گانا ان کمنگ کال ٹیون لگایا تھا تو بہت سے دوست میسج کرتے کہ گانا سننا ہے کال پک نہیں کرنی

account_circle
Syed Hashim Bukhari(@SyedHashimBukh3) 's Twitter Profile Photo

Imran was a great
Individual and person
But was , Hijacked by
Some petty and filthy
Politicians and Pinki Peerni

WHAT A WASTE OF
A TREMENDOUS PERSON

WHAT A LOSS OF
THE WHOLE NATION

account_circle
Syed Hashim Bukhari(@SyedHashimBukh3) 's Twitter Profile Photo

ظالم وہ بہت مہلت تھوڑی ھے
شب ہجر طویل سہی تھوڑی ھے

کئیے اس نے , وعدے ہزار ھاشم
ہمیں اسپر یقیں بھلا تھوڑی ھے

account_circle
Syed Hashim Bukhari(@SyedHashimBukh3) 's Twitter Profile Photo

سمجھایا اسکو , ھاشم ہزار
خدا نا بننے کی تو کوشش کر

مانا نہیں ہماری وہ ایک بھی
غرق کر دیا رب نے اسکا کبر

بیٹھا تو سوچتا ھو گا یقیننآ
کون سی اوکھلی میں دیا ھے سر

تیرے اشک بیفائدہ تیرا ہر جنوں مسترد
تیرا ہر جمال در یار پہ , آج شام , مسترد
گر بک سکے بیچ دے کٹ سکے فنا ھوتو
ترس آئےزھے نصیب,ھاشم ھےورنہ مسترد

account_circle
Syed Hashim Bukhari(@SyedHashimBukh3) 's Twitter Profile Photo

راز ھوا بیاں , سارے چمن کا آج ھاشم
جو اب تلک کبھی , بیاں ھوا ہی نہیں

مہک لازوال پنہاں ھے خار تند وتیز میں
کمال گل فقط اسکے رنگ و بومیں نہیں

account_circle
Syed Hashim Bukhari(@SyedHashimBukh3) 's Twitter Profile Photo

حسن و جمال ہی دانش کدہء اذھان ھے
لمحہء حیات ہی , رازدار , جمال یار ھے
ھاشم تلاش کرچہرہ دلکش کہ غزل کہے